
پہلی اور تیسری رکعت کے بعد کچھ دیر بیٹھنے کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شر ع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ نماز میں پہلی اورتیسری رکعت میں جب دوسرا سجدہ کرلیا جائے،تو کچھ دیر بیٹھ کر پھر کھڑا ہونا چاہیے یا سیدھا کھڑا ہوجانا چاہیے؟ نبی پاک صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم سے کون سا طریقہ ثابت ہے؟
غیرمسلم کے استعمال شدہ گدے (Foam) کا حکم
سوال: ایک غیر مسلم سے خریدے ہوئےسیکنڈہینڈ(Second Hand)یعنی استعمال شدہ میٹرس، گدے (Mattress)کی پاکی یا ناپاکی کے متعلق کیا حکم ہوگا ؟جبکہ اس میٹرس، گدے کی ناپاکی معلوم نہ ہو اور بظاہر ناپاکی کے کوئی اثرات بھی نہ پائے جاتے ہوں؟
حیض والی عورت وضو کر کے سوئے تو اسے ثواب ملے گا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے میں کہ ایک اسلامی بہن کی عادت ہے کہ وہ وضو کرکے سوتی ہیں ،لیکن حیض کےدنوں میں چونکہ پاک نہیں ہوتیں تو وہ وضو نہیں کرتیں، اگر وہ حیض کے دنوں میں بھی سونے سے قبل وضو کرلیا کریں، تو کیا ثواب حاصل ہو گا یا حیض کی وجہ سے یہ عمل بے فائدہ ہے؟
شوہر ناراض ہو تو بیوی کی عبادات قبول ہوگی یا نہیں؟
جواب: پاک کی بارگاہ میں نہیں لے جائی جاتی(ان میں سے ایک) وہ عورت کہ جس کا شوہر اس سے ناراض ہو یہاں تک کہ راضی ہو جائے۔ (صحیح ابن خزیمہ، رقم الحدیث 940،جلد1...
الکحل والی سینی ٹائزر ( sanitizer ) استعمال کرنا کیسا؟
جواب: پاک ہونے کے متعلق ہمارے ائمہ کی آراء مختلف ہیں۔ اصل مذہب جو شیخین یعنی امام اعظم ابو حنیفہ اور امام ابو یوسف رحمۃ اللہ تعالی کا مذہب ہے وہ یہ ہے کہ ...
نیک ہونے کے باوجود تکلیفیں کیوں آتی ہیں ؟
جواب: پاک، نیک و پرہیزگار ہوتو بھی یہ یاد رہے کہ تکالیف صرف گناہوں کی وجہ سے نہیں آتیں ، بلکہ یہ اللہ عزوجل کی طرف سے امتحان بھی ہوتی ہیں جن سے وہ اپنے مح...
غسل فرض ہونے کی حالت میں پاک کپڑے یا سویٹر پہننا
سوال: غسل فرض ہونے کی صورت میں پاک کپڑے یا سویٹر پہن سکتے ہیں یا نہیں، پہننے سے یہ ناپاک تو نہیں ہوں گے؟
نبی کریم کونسا عمامہ شریف پینتے اور عمامہ کی لمبائی کیا تھی؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ: (1) حضور خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور صحابہ کرام علیہم الرضوان کن رنگوں کے عمامہ شریف پہنتے تھے؟ (2) نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جو عمامہ شریف باندھتے تھے، اس کی مقدار لمبائی میں کتنی تھی؟ (3) آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ٹوپی کیسی تھی؟ یعنی کس رنگ کی تھی؟ اونچی ہوتی تھی یا سر اقدس سے چپکی ہوئی ہوتی تھی؟ (4) آپ علیہ الصلوٰۃ والسلام کے عمامہ باندھنے کا طریقہ کونسا تھا؟
بازار کی مچھلیاں مری ہوتی ہیں، تو مری ہوئی مچھلی کھانا کیسا؟
جواب: پاک میں دو مُردوں یعنی مچھلی اور ٹِڈی کو ذبح کیے بغیر کھانا حلال فرمایا گیا ہے۔ ایک اور حدیث پاک کے مطابق صرف وہ مچھلی حرام ہے، جو پانی میں طبعی یعنی...