
طواف کے بھول کر آٹھ چکر لگا لیے تو کیا حکم ہے ؟
سوال: میں پاکستان سے عمرہ کرنے آیا ہوا ہوں ۔ میں نے احرام وغیرہ باندھ کر طوافِ عمرہ شروع کیا ، لیکن میں نے بھول کر آٹھ چکر لگالیے اور میں یہ سمجھا کہ یہ ساتواں چکر ہی ہے ، لیکن مجھے اس کا ظن غالب نہیں تھا ،پھر میں ہوٹل آگیا ،یہاں قافلہ امیر نے بتایا کہ آپ چھ چکر مزید لگاکر ایک اور طواف مکمل کریں ، ورنہ دم لازم ہوجائے گا ۔ میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ کیا مجھ پر چھ چکر مزید لگانا لازم ہیں ؟جو میں نے طواف کرلیا ہے ،وہ درست ہوا ہے یا نہیں ؟مجھ پر کوئی کفارہ لازم ہے یا نہیں ؟
بھول کر عمرے کے طواف میں آٹھ چکر لگانے کا حکم؟
جواب: شروع کرنے کے لیے؛ لہذا اس پر اس آٹھویں پھیرے کی وجہ سے ایک نیا طواف کرنا ضروری نہیں ہوگا۔ در مختار میں ہے: ’’(سبعة أشواط) فقط (فلو طاف ثامنا من عل...
اللہ کے 99 نام - اسماء الحسنی کی فضیلت
جواب: سورت الاعراف، آیت 180) احادیث میں اسمائے مبارکہ کے بہت فضائل بیان فرمائے گئے ہیں، جن میں سے دو احادیث ملاحظہ فرمائیں: بخاری شریف میں ہے” عن أبي ه...
نفاس کا خون چالیس دن پر نہ رکے، تو چالیس دن کا حساب کس دن سے ہوگا؟
جواب: شروع کردے، پہلے کی عادت اگر چالیس دن تھی یا پہلا ہی بچہ ہے تو نمازوں کی قضا کی حاجت نہیں، لیکن اگر پہلے بھی بچہ ہوچکا ہے اور پچھلی بار خون مثلاً 35 دن...
جمعہ کے دن غسل کرنےکا حکم اور ایک حدیث پاک کی شرح
سوال: آج کل سوشل میڈیا پہ ایک پوسٹ بہت زیادہ گردش کر رہی ہے،جس میں کئی کتبِ احادیث کے حوالہ سے یہ روایت بیان کی گئی ہے:حضرتِ ابو سعید خدری رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:’’الغسل یوم الجمعۃ واجب علی کل محتلم‘‘ترجمہ:جمعہ کے دن ہر بالغ شخص پر غسل کرنا واجب ہے۔(بخاری شریف)لوگ اس کی وجہ سے کافی تشویش میں مبتلا ہیں۔برائے کرم شرعی رہنمائی فرمائیں کہ اس حدیث کے مطابق کیا واقعی جمعہ کے دن غسل کرنا واجب ہے؟
نبی پاک ﷺ خود مدد کرتے ہیں یا اللہ سے دعا کرتے ہیں؟
سوال: (1) اگر کوئی حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے فریاد کرے، تو کیا حضور صلی اللہ علیہ وسلم اس شخص کی فریاد کے متعلق اللہ عزوجل کی بارگاہ میں دعا فرماتے ہیں،یا اللہ عزوجل کی عطا سے بغیر دعا کیے بھی اس کی مدد فرماتے ہیں؟ (2)حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے مختارِکُل ہونے کا کیا مطلب ہے؟
دہ در دہ سے کم ٹینکی میں گوہ گر کر مر گئی تو پانی و اس سے کئے گئے وضو کا حکم؟
جواب: شروع کریں ، جب ٹینکی بھر کرپانی نکلناشروع ہوجائے اورزمین پرکچھ دوربہہ جائے توساری ٹینکی پاک ہوجائے گی اوربہتریہ ہے کہ اس قدرپانی نکلنے دیں کہ دوڈیڑھ ...
عورت کی کلائی کا کچھ حصہ کھلا ہو، تو نماز ہوجائے گی؟
جواب: شروع ہی نہیں ہوگی، کیونکہ سترِ کا چھپا ہونا نماز کی بنیادی شرط ہے اور وہ یہاں نہیں پائی گئی۔ نماز میں سترِ عورت کے اعتبار سےعورت کے حق میں دونوں کلائی...
مسافر جان بوجھ کر قصر نہ کرے تو گنہگار ہوگا اور نماز بھی واجب الاعادہ ہوگی
جواب: شروع کرنے کی تکبیر کو ترک کرنے اور نفل کو فرض کے ساتھ ملانے کی وجہ سے اور یہ حلال نہیں ہے، جیسا کہ اس کو قہستانی نے تحریر فرمایا ہے بعد اس کے کہ انہوں...
الکحل والی سینی ٹائزر ( sanitizer ) استعمال کرنا کیسا؟
سوال: آج کل کرونا وائرس کی وجہ سے کافی لوگ سینی ٹائزر (sanitizer) استعمال کرنا شروع ہو گئے ہیں۔sanitizer ایک لیکوڈ(liquid) ہوتا ہے جو ہاتھوں پر لگایا جاتا ہے تاکہ ہاتھوں پر موجود بیکٹیریا اور جراثیم ختم ہو جائیں۔اگرچہ ایسے sanitizer بھی ملتے ہیں جن میں الکحل نہیں ہوتی لیکن اکثراچھے sanitizers میں 60%یا زیادہ الکحل شامل ہوتی ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا اس کایوں ہاتھوں پر استعمال شرعاجائز ہے؟سائل:علی رشید عطاری(لندن)