سرچ کریں

Displaying 471 to 480 out of 923 results

471

قربانی کے پائے ایک ماہ بعد کھانے سے متعلق حدیث پاک کی وضاحت

جواب: مال دار لوگ فقیروں کو کھلائیں،اور بے شک ہم پائے کوسنبھال کر رکھتے اور پندرہ دن کے بعد اُسے کھاتے تھے۔پوچھا گیا: آپ کوایسا کرنے پر کس چیز نے مجبور کی...

471
472

بیوی کے ذاتی مکان کی وجہ سے اس پر حج لازم ہوگا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرا 40 گز کا ایک مکان ہے جو کہ میں نے اپنےمیکے کی طرف سے ملنے والے سونے کو بیچ کر لیا ہے۔ اس مکان کو میں نے کرائے پر دیا ہوا ہے، جس کا کرایہ میں رکھتی ہوں، لیکن اس پر ہمارا گزر بسر موقوف نہیں،میں خود اپنے خاوند کےساتھ ان کےگھر میں رہتی ہوں۔ پوچھنا یہ تھا کہ اس مکان کی وجہ سے مجھ پر حج فرض ہوگا یا نہیں؟ اس گھر کی مالیت تقریبا 25 لاکھ کے آس پاس بنتی ہے۔ نیز یہ بھی بتادیں کہ میرے شوہر کہتے ہیں:تم اپنا گھر بیچ کر مجھے دکان دلا دو، میں کاروبار کروں گا، ایسی صورت میں مجھ پر گھر بیچ کر شوہر کو دکان دلانا لازم ہے یا نہیں؟

472
474

ایڈوانس زکوۃ کی مد میں دی ہوئی رقم پر زکوۃ لازم ہوگی ؟

سوال: ایک شخص نے اپنے مالِ زکوۃ پر نصاب کا سال پورا ہونے سے پہلے ہی ایڈوانس زکوۃ ادا کر دی، جب نصاب کا سال پورا ہوگا، تو جو رقم ایڈوانس زکوۃ کی مد میں دے چکا تھا، کیا اس رقم کی بھی زکوۃ ادا کرے گا؟ کیونکہ وہ رقم ایڈوانس زکوۃ میں دینا اس پر لازم نہیں تھا، اگر وہ ایڈوانس زکوۃ کی مد میں نہ دیتا تو آج وہ رقم اس کے پاس ہوتی، تو اس کی زکوۃ بھی یہ نکالتا۔مثلاً: ایک شخص کے پاس ایک کروڑ کی مالیت کا مالِ زکوۃ موجود ہے، جس کی وہ ہر سال زکوۃ ادا کرتا آرہا ہے اور اس کے نصاب کا سال یکم ذو الحجہ کو مکمل ہوتا ہے۔ اب اس شخص نے اپنے اوپر بننے والی اڑھائی لاکھ زکوۃ یکم ذو الحجہ سے پہلے رمضان شریف میں ہی ادا کر دی، تو جب یکم ذو الحجہ کو اس کا سال پورا ہوگا، اس وقت اس اڑھائی لاکھ کی بھی زکوۃ ادا کرے گا، جو ایڈوانس زکوۃ کی مد میں دے چکا ہے؟

474
475

اپنے مال سے اپنے نابالغ بچے کو حج کروانا

سوال: کیا باپ اپنے مال سے اپنے نابالغ بچے کو حج کرواسکتا ہے؟

475
476

جشن عید میلادالنبی منانا اور سجاوٹ کرنا کیا فضول خرچی ہے؟

جواب: مال خرچ ہو،وہ اسراف میں بالکل بھی داخل نہیں ، کیونکہ نیکی کے کاموں میں مال جتنابھی خرچ کیاجائے ، اس کواسراف نہیں کہاجاسکتا۔ تفسیرکشاف اورتفسیر مدارک ...

476
477

یومِ آزادی کیسے منائیں ؟

جواب: مال کرتے ہوئے آزادی کی خوشی منانا جیسا کہ اس موقع پہ معاذ اللہ ! شراب نوشی، ناچ گانے کی محافل کا انعقاد، مردوں عورتوں کا اختلاط، بے پردگی و فحاشی، آت...

477
478

پلیٹ میں بچ جانے والے کھانے کو پھینکنا

جواب: مال کو بلاوجہ ضائع کرنا ہےاور مال کوبلاوجہ ضائع کرنا ، ممنوع وناجائزوگناہ ہے۔لہذا اس کے لیے کوئی ایسا بندوبست کیا جائے کہ جس سے وہ کھانا ضائع نہ ہو مث...

478
479

ماں باپ کی وراثت میں لڑکی کا کتنا حصہ ہوگا ؟

جواب: مال میں سے بیٹی کو آدھا ملتا ہے ۔اوراگربیٹاکوئی نہ ہواوربیٹیاں ایک سے زائد ہوں ،تو سب بیٹیوں کے درمیان چھوڑے ہوئے مال کا دو تہائی حصہ تقسیم ہوتا ہے ۔...

479
480

اسلامی احکامات کی تشریح میں اختلاف ہے تو پھر اسلام پر عمل کیوں کریں؟

جواب: مالیاتی پالیسی کس طرح بنائی جانی چاہیے؟ لہٰذا اسٹیٹ بینک، پلاننگ کمیشن ، ایف بی آر اور فنانس منسٹری وغیرہ کو اس وقت تک تالالگا دیا جائے جب تک تمام...

480