سرچ کریں

Displaying 471 to 480 out of 6837 results

471

بچہ کتنا دودھ پیے، تو حرمتِ رضاعت ثابت ہو گی؟ تفصیلی فتوی

سوال: عائشہ چھ ماہ کی تھی ، اس وقت عائشہ کی خالہ نے اسے ایک یا دو گھونٹ اپنا دودھ پلایا تھا ، اس سے زیادہ نہیں پلایا ، اب عائشہ کا اس کی خالہ کے بیٹے سے نکاح ہو سکتا ہے یا نہیں ؟ ہمیں بعض لوگ کہہ رہے ہیں کہ احادیثِ مبارکہ میں فرمایا گیا ہے کہ ایک دو گھونٹ دو دھ پینے سے رضاعت کا رشتہ ثابت نہیں ہوتا ، بلکہ کم از کم پانچ گھونٹ پینا ضروری ہے، لہٰذا آپ رشتہ کر سکتے ہیں ، شرعی رہنمائی فرمائیں کہ کیا واقعی ایسی کوئی حدیثِ پاک ہے ؟ اور کیا ہم اس حدیثِ پاک کی رو سے رشتہ کر سکتے ہیں ؟

471
472

حالت احرام میں کمر پر بیلٹ باندھنا اور گھٹنے پر (Knee Grip) پہننا کیسا؟

جواب: اپنے وطن آکر بھی رکھ سکتا ہے،حرمِ مکہ میں رکھنا ہی ضرور ی نہیں۔ واضح رہے کہ اگر کوئی شخص احرام کی حالت میں کمر پر بیلٹ اور گھٹنوں میں گرپ دونو...

472
473

نماز میں آخری سلام پھیرتے وقت شدت سے گیس آجائے، تو نماز کا حکم

جواب: اپھر گیس خارج ہوئی تو اس صورت میں نماز مکمل ہوگئی اور اس کا اعادہ بھی واجب نہیں۔ تنبیہ: شدت کا پاخانہ پیشاب معلوم ہوتے وقت، یا غلبہ ریاح (گیس)کے و...

473
474

نابالغ بچے کی تلاوتِ قرآن سننے کا حکم؟

جواب: اپنے اطلاق پر جاری ہوتا ہے، لہٰذا بلوغت وغیرہ کسی بھی قید کےبغیر تلاوت سننے کے احکام یکساں ہوں گے ۔ (2) تلاوتِ قرآن کے وقت استماع و انصات کا ...

474
475

الکحل والی سینی ٹائزر ( sanitizer ) استعمال کرنا کیسا؟

جواب: اپاک ہونے کے متعلق ہمارے ائمہ کی آراء مختلف ہیں۔ اصل مذہب جو شیخین یعنی امام اعظم ابو حنیفہ اور امام ابو یوسف رحمۃ اللہ تعالی کا مذہب ہے وہ یہ ہے کہ...

475
476

مرحوم کا قرض اتار نے سے متعلق تفصیلی فتویٰ

جواب: اپنائے جا سکتے ہیں،مثلاً:بعض اوقات انسان نے اپنے پاس حساب کتاب لکھ کررکھا ہوتا ہے،تو اس سے معلوم کرنا آسان ہوجاتا ہےکہ کس کا کتنا قرض ادا کرنا ہے، اِس...

476
477

کیا تحیۃ الوضو کی نماز، سنت قبلیہ ادا کرنے سے بھی ادا ہوجاتی ہے ؟

سوال: کیا نماز تحیۃ الوضو ، سنت قبلیہ ادا کرنے سے بھی ادا ہوجاتی ہے ؟

477
478

بغل کھجانے کے بعد وضو کا حکم

سوال: کیا بغل کھجانے سے وضوٹوٹ جاتا ہے؟

478
479

کھارے پانی سے وضوکرنا کیسا جس سے زنگ کی بو آرہی ہو

جواب: اپاک نہیں ہو تا اور ضو و غسل ہو جاتا ہے۔ لہٰذا پوچھی گئی صورت میں وضو ہو گیا ، کسی وسوسوے میں پڑنے کی ضرورت نہیں ۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَ...

479
480

بیٹی کو حج کروانے کی منت مانی تو اس کے علاوہ کو بھیج سکتے ہیں؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص نے منت مانی کہ میرا فلا ں کام ہوگیا، تو میں اپنی شادی شدہ بیٹی ہندہ کو حج کرواؤں گا۔ اب اس کا وہ کام ہوگیا ہے، لیکن مسئلہ یہ ہے کہ اس کے پاس صرف بیٹی کو بھیجنے کے اخراجات ہیں، جبکہ بیٹی محرم کے بغیر جا نہیں سکتی اور محرم کے اخراجات اِس کے پاس موجو د نہیں، تو سوال یہ ہے کہ اس پر حج کروانا لازم ہے؟ اور جب بیٹی کے ساتھ محرم کے اخراجات موجود نہیں، تو بیٹی کے علاوہ کسی اور کو حج پر بھیج سکتا ہے؟

480