
جواب: حکم والدین کے لیے ہے، اولاد کو والدین کی اجازت کے بغیر خود سے نکاح کرنے کی شرعاً ہرگز اجازت نہیں، بلکہ لڑکی اگر والدوغیرہ ولی کی پیشگی رضامندی کے بغیر...
نابالغ بچے کا ولی کی اجازت کے بغیر پیر کامل سے بیعت ہونا
سوال: ایک شخص نے نابالغی لیکن باشعوری کی عمر میں ایک جامع شرائط پیر سے بیعت کے لیے والدہ سے اجازت لی، تو ماں نے کہا اپنے والد سے پوچھ لیں۔ پھر والد سے اجازت لیے بغیر مرید ہوگیا۔ پھر پیر صاحب کے وصال فرمانے کے بعد اس طرف توجہ گئی کہ والد سے اجازت نہیں لی تھی، تو اب کیا کرنا چاہئے؟ اگر اب والد کو اطلاع دے دیں تو وہی بیعت باقی رہے گی یا دوسرے پیر سے نئی بیعت کرنی ہو گی؟ اور والد بھی وفات پاچکے ہوں، تو کیا حکم ہوگا؟
جواب: حکم دیتے یہاں تک کہ اللہ تعالیٰ نے حضرت سیدنا عیسیٰ علیہ السلام کو مبعوث فرمایا ،تو وہ نئی شریعت لے کر تشریف لائے۔(تفسیرِ خازن، جلد1،صفحہ 59،مطبوعہ:بی...
چھاتی منہ میں لینا اور بیوی کا دودھ پینا کیسا ہے؟
جواب: حکم بھی ایسا ہی ہے جبکہ بیوی دودھ والی نہ ہو اور اگر وہ دودھ والی ہے اور مرد اس بات کا لحاظ رکھے کہ دودھ کا کوئی قطرہ اس کے حلق میں داخل نہ ہونے پائے ...
مالِ حرام سیّد کو بطورِ صدقہ دینا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ سود کی رقم کے متعلق حکم ہے کہ یا تو دینے والے کو واپس کریں یافقیر شرعی پر صدقہ کریں۔ پوچھنا یہ ہے کہ کیا سید کو بطور صدقہ دیا جا سکتا ہے جبکہ وہ فقیر شرعی ہو؟
شوہر کا بیوی کو اس کے محارم سے ملنے سے روکنا
سوال: ہم یوکے میں رہتے ہیں اور بیوی کے والدین پاکستان میں رہتے ہیں، مالی طور پر کوئی مسئلہ نہیں ہے اور بیوی کے سگے رشتہ دار یوکے میں رہتے ہیں جیسے پھوپھو اور تایا، اگر بیوی دو یا تین ماہ کے بعد ان سے ملنے کا کہے اور وہ دویا تین ماہ کے بعد اپنے والدین کو نہیں مل سکتی تو اس صورت میں شوہر کے لیے کیا حکم ہے؟