
سونے کی زکاۃ نکالنے میں کس ریٹ کااعتبارہوگا
جواب: دن نصاب کاسال پورا ہو گا، اس دن کے اس سونے کے مارکیٹ ریٹ کے مطابق زکوۃ فرض ہو جائے گی اور اگر سابقہ سالوں کی زکوۃ ادا کرنی ہو ، تو پھر جس جس سال کی زک...
وطن اقامت کن چیزوں سے باطل ہو تا ہے؟
جواب: دن ٹھہرنے کا ارادہ نہ ہو، تو قصر کرے گا، البتہ جب پندرہ دن وہاں رہنے کی نیت ہو گی ،تووہ وطن اقامت ہوگااور زیدپوری نماز پڑھے گا اور وطن اقامت سفر شرعی...
فجر اور مغرب کی نماز کے بعد سونے کا حکم
جواب: دن کے موافق نیند پوری نہیں ہوئی یا کسی سبب سے رات دیر تک جاگتا رہا اور اگر اب نہیں سوئے گا تو سارا دن کام کاج میں دشواری ہو گی، تو ایسے شخص کے حق میں...
پچاس طواف کرنے والی فضیلت کس کو حاصل ہوگی؟ حدیث پاک کی شرح
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ پچاس طواف والی فضیلت ایک ہی بار کے سفر میں کرنے والے کے لیے ہے یا ساری زندگی کے پچاس مکمل ہو جائیں؟ دونوں صورتوں میں سارے ہی طواف شمار ہوں گے، خواہ حج و عمرہ کے طواف ہوں یا نفلی؟
ایک کرنسی قرض دے کر دوسری کرنسی میں مطالبہ کرنا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ میں چند سال قبل جب سعودیہ میں تھا، تو کسی رشتہ دار نے ایک لاکھ روپے قرض مانگا، اس وقت میں نےوہاں ایجنسی کے ذریعے 2500 سعودی ریال کنورٹ کروا کر اسے ایک لاکھ روپے بھیجے تھے اور ہمارے درمیان وعدہ ہوا تھا کہ دس سال بعد قرض واپس ہوگا، اب تقریباً سات سال گزر چکے ہیں اور حالیہ ریٹ کے مطابق 2500 ریال کی رقم دو لاکھ کے قریب بن رہی ہے۔ اب مجھے اچانک رقم کی ضرورت پیش آ گئی ہے، تو اس میں ایک تو یہ پوچھنا ہے کہ مقروض پر کتنی رقم واپس کرنا ضروری ہے، 2500 ریال یا پھر ایک لاکھ روپے پاکستانی؟ نیز معاہدہ کا عرصہ پورا ہونے سے پہلے قرض کی واپسی کا مطالبہ جائز ہے؟رشتہ دار کا کہنا ہے کہ حالات کی وجہ سے ابھی رقم واپس کرنا مشکل ہے اور جب کروں گا، تو ایک لاکھ ہی واپس کروں گا، کیونکہ آپ نے مجھے ایک لاکھ روپے ہی دئیے تھے۔
نفاس کی حالت میں گھر سے باہر جانا
سوال: عورت سوا مہینہ (یعنی بچہ جننے کے بعد چالیس دن) کے اندر گھر سے باہر جاسکتی ہے یا نہیں؟
تنہا نفل نماز پڑھنے والے کے لئے سری و جہری قراءت کا حکم
سوال: یہ قاعدہ بیان کیا جاتا ہے کہ منفرد کو دن کے نوافل میں سری قرات کرنی چاہیےاور رات کے نوافل میں جہری قرات کرنی چاہیے، کیا اس پر عمل کرنا ضروری ہے یا اس کو اختیار ہے کہ جس طرح چاہے قرات کرے؟
ہیجڑوں کو پیسے نہ دینے سے ان کی بددعا لگتی ہے؟
جواب: دن کے کھانے کے پیسے اور بدن چھپانے کے لیےکپڑا موجود ہو یا ان ضروریات کو پورا کرنے کی مقدار پیسے کمانے کی طاقت اور موقع رکھتا ہو ، تو ایسے شخص کا م...
یومِ عرفہ کے روزے کی کیا فضیلت ہے؟
جواب: دن کا روزہ رکھنا مستحب ہے کہ احادیث مبارکہ میں اس دن روزہ رکھنے کی فضیلت آئی ہے۔ ایک حدیث پاک میں ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ وسلم نے...
بیوی کے فوت ہونے سے کتنی دیر بعد اس کی بہن سے شادی کر سکتے ہیں؟
سوال: کیافرماتےہیں علمائےدین ومفتیانِ شرعِ متین اس بارےمیں کہ ایک شخص کی زوجہ کا انتقال ہو گیا، تو کیا وہ اپنی مرحومہ زوجہ کی سگی بہن کے ساتھ فوری طور پر نکاح کر سکتا ہے؟ یا اسے کچھ مدت انتظار کرنا ضروری ہے جیسا کہ بیوی کو طلاق دی ہو، تو عورت کی عدت تک کا انتظار کرنا ہوتا ہے، پھر اُس کی بہن سے نکاح کا جواز ہوتا ہے؟