
صف کے درمیان میں دیوار یا ستونوں کے درمیان نماز پڑھنا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ عینِ مسجد، فنائے مسجد یا خارجِ مسجد میں اگر صف کے درمیان میں کوئی دیوار یا ستون موجود ہو تو دیوار یا ستونوں کے درمیان نماز پڑھنے کا کیا حکم ہوگا؟ اور ستونوں کے درمیان نماز پڑھنے سے کیا نماز پر کوئی اثر ہوگا؟
عورت کو حیض آنا کب بند ہوجاتا ہے؟ اس عمر کے بعد بھی خون آئے تو کیا حکم ہے؟
جواب: دما خالصا فحیض“ ترجمہ: اور عورت نے جوخون اس مدت(سنِ ایاس ) کے بعد دیکھا ، وہ ظاہر مذہب کے مطابق وہ حیض نہیں ہو گا، مگر جب وہ خالص خون ہو، تو وہ حیض کہ...
92 کلو میٹر کا سفر اکٹھا نہ ہو، بیچ میں کام سے رکنا ہو تو شرعی مسافر کا حکم ہوگا؟
جواب: دم القصر) و كذلك إذا خرج ناويا مدة سفر، وھو المقصودالاصلی و له بعض حاجات في مواضع واقعة في البين، فالحكم ظاهر أيضا و هو القصر، لأن العبرة بأصل المقصود...
حدیبیہ زیارت سے واپسی پر احرام باندھنا ضروری نہیں
جواب: دم وغیرہ بھی لازم نہیں ہو گا۔ فتاوی ہندیہ میں ہے”المکی اذا خرج الی الحل للاحتطاب اوالاحتشاش ثم دخل مکۃ یباح لہ الدخول بغیراحرام و کذلک الآفاقی ...
نیند کی حالت میں کلمہ کفر نکل جانے کا حکم
سوال: نیند کی حالت میں اگر کلمہ کفر نکل جائے تو کیا حکم ہے؟
بارہ ربیع الاول حضور کی پیدائش کی تاریخ یا وفات کا دن؟
جواب: دمصطفی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم اور بعثت و رسالت و عظمت مصطفی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم بیان فرمائی اور انبیاء کرام علیہم السلام سامعین تھے۔ اب غ...
دینی طبقہ سیکولر اور لبرل لوگوں کی مخالفت کیوں کرتا ہے؟
جواب: دموں پر نہ چلو بیشک وہ تمہارا کھلا دشمن ہے۔(سورۃ البقرہ،سورۃ2،آیت208) صراط الجنان میں ہے:”﴿ اُدْخُلُوْا فِی السِّلْمِ كَآفَّةً: اسلام میں پورے پور...
(Big Bang Theory)کیا ہے، اور اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
جواب: دم خود بخود وجود میں آگئی ،اس کو کسی ہستی نے پیدا نہیں کیا لیکن بِگ بینگ ہو ایا نہیں، بہر صورت اس سے خالق کے وجود کا انکار عجیب جہالت اور خلاف ِ ...
قرآن کی بعض آیات نے بعض کو منسوخ کردیا، اس کی مراد کیا ہے؟
جواب: حکم پہلے تھا ، اب وہ حکم نہیں رہا ۔ اب نیا حکم جاری ہوگیا مثلاً ابتدا میں مسلمان بیت المقدس کی طرف رخ کر کے نمازیں ادا کرتے تھے ، بعد میں کعبہ شریف کی...
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ گائے، بھینس کی جگالی کا کیا حکم ہے؟ کیا یہ پاک ہے؟