سرچ کریں

Displaying 481 to 490 out of 1300 results

481

رجب کی 27 تاریخ کو روزہ رکھنے کا ثبوت

جواب: ہماہمیشہ روزہ داررہتے تھے، جس وجہ سے پورے رجب کے بھی روزے رکھتے تھے، ان کے حوالے سے حضرت اسماء رضی اللہ تعالی عنہاتک غلط افواہ پہنچی کہ حضرت عبداللہ ...

481
482

مسجد کے واش روم کرائے یا ٹھیکے پر دینا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِ شرع متین اس مسئلے میں کہ ہماری مسجد میں تین بیت الخلاء (واش رومز) ہیں، مسجد کےقریب میں مارکیٹ ہونے کی وجہ سے یہ بہت کثرت سے استعمال ہوتے ہیں، اب اہل محلہ اور کمیٹی کے افراد نے باہمی مشورہ سے طے کیا ہے کہ ہم ایک خاک روب (Sweeper) کو یہ واشرومز ٹھیکے پر دے دیتے ہیں، یہ Sweeper جماعت کے اوقات کے علاوہ واشرومز استعمال کرنےوالوں سے بیس روپے وصول کرے گا، یہ ساری آمدنی Sweeper کی ہوگی اور وہ اس ٹھیکے کے بدلے مسجدکو ہر مہینے 3000 روپے کی فکس رقم بطور ٹھیکہ اداکرے گا۔ اسی طرح کاسلسلہ ہمارے علاقےمیں موجوداہل سنت کی تین مساجدمیں چل رہاہے، ابھی تک ہماری مسجدمیں ایسا سلسلہ شروع نہیں ہوا، ہم چاہتے ہیں کہ یہ کام شروع کرنے سے پہلے شرعی رہنمائی لے لیں، کیا مذکورہ طریقہ کارکے مطابق مسجد کے واش رومز کو ٹھیکے پر دینا جائز ہے؟

482
483

بیوٹی پارلر میں میک اپ کے سامان پر زکوٰۃ کا حکم

جواب: ہمیں حکم دیتے تھے کہ ہم اس چیز کی بھی زکوٰۃ ادا کریں جس کو ہم تجارت کے لیے مہیا کریں۔(سنن ابی داؤد،کتاب الزکوٰۃ،باب العروض اذا کانت للتجارۃ،ج1،ص228،م...

483
484

کیا وجہ ہے کہ ہم نماز میں بھی اور نماز کے بعد بھی دعا مانگتے ہیں ؟

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ ہم نمازوں کے دوران بھی دعا مانگتے ہیں پھر جب نماز مکمل کر لیتے ہیں اس کے بعد بھی دعا مانگتے ہیں اس کی وضاحت کردیں ؟

484
485

گناہ کبیرہ سے بیعت ٹوٹے گی یا نہیں؟

جواب: ہم کسی مسلمان کو کسی بھی گناہ کے کرنے کی وجہ سے کافرنہیں کہیں گے،اگرچہ وہ گناہ کبیرہ ہی ہو، جب تک کہ وہ اس کو حلال نہ جانے اورنہ ہم ا س سے ایمان کان...

485
486

ساڑھے سات تولے سے کم صرف سونا ہو تو قربانی کا حکم؟

جواب: ہم نے قربانی کو مطلق مال پر واجب قرار دیا ہے، اور ممکن ہے کہ یہ واجب انسان کے سارے مال کو محیط ہو جائے، پس یہ حرج کا باعث ہوگا، لہذا (قربانی میں) غنی ...

486
487

کائنات کتنےدنوں میں بنائی گئی اوراس حوالے سے کیا تفصیل ہے ؟

جواب: ہم نے آسمانوں اور زمین کو اور جو کچھ ان کے درمیان ہے چھ دن میں بنایا اور تکان ہمارے پاس نہ آئی۔(سورہ ق،پ26،آیت38) اس آیت کے تحت خزائن العرفان میں...

487
488

میقات سےگزر ہو لیکن مکہ شریف نہ جانا ہو تو احرام کا مسئلہ

سوال: ہم لوگ ٹرین پر مدینہ شریف سے جدہ جارہے ہیں راستے میں میقات سے گزرنا پڑتا ہے،تو کیا ہمیں احرام باندھنا ضروری ہوگا یا بغیر احرام کے اس میقات سے گزرسکتے ہیں ؟ہم عمرہ کرچکے ہیں اب عمرے کا ارادہ نہیں ہے واپس اپنے ملک جارہے ہیں۔

488
489

نان الکوحلک بیئر(Non-alcoholic beer) یا الکوحل فری بیئر یا زیرو زیرو بیئر(0.0 Beer) پینا کیسا؟

جواب: ہم) کا قول ہے، کیونکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے فرمایا: "ہر نشہ آور چیز خمر ہے اور ہر نشہ آور شے حرام ہے۔" (رد المحتار علی الدر المختار، ک...

489
490

یا اللہ، ہمارے مرنے کے بعد ہمیں بھول نہ جانا! اس طرح دعا کرنے کا حکم

سوال: امام صاحب یوں دعا کرتے ہیں کہ "یا اللہ عزو جل! ہمارے انتقال کے بعد ہمیں بھول نہ جانا" تو شرعی رہنمائی فرمائیں کہ اس طرح اللہ تعالی کی طرف لفظ "بھول" کی نسبت کے ساتھ دعا کرنا جائز ہے؟

490