سرچ کریں

Displaying 4911 to 4917 out of 4917 results

4911

کرایہ پر دینے کے لئے خریدی گئی دکان پر زکوٰۃ کا حکم

سوال: کسی نے کرائے پر دینے کے لیے شاپ خریدی ہے تو کیا اس پر زکوۃ ہوگی؟

4911
4912

ایک بہن کا دوسری بہن کے شوہر کے ساتھ شرعی سفر کرنا

سوال: مجھے یہ پوچھنا تھاکہ دو بہنوں کی ایک ہی گھر میں شادی ہوئی ہے اور دونوں بہنوں کے شوہر بھی آپس میں سگے بھائی ہیں تو کیا دونوں بہنیں اور دونوں میں سے کسی ایک کا شوہر ساتھ ہوں تو کیا اس صورت میں دوسری بہن ان کے ساتھ مجبوری کی صورت میں شرعی سفر کرسکتی ہے یا نہیں کیونکہ دونوں کے شوہر ایک ساتھ کام سے چھٹی نہیں کر سکتے یا ایک ساتھ کام چھوڑ کر نہیں جاسکتے؟

4912
4913

سوتیلے داماد سے پردے کا حکم

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ اگر کسی شخص کی دو بیویاں ہوں اور پہلی بیوی سے لڑکی ہو تو کیا اس لڑکی کی شادی کے بعد اس کے شوہر سے دوسری بیوی کو پردہ کرنا ہوگا یعنی سوتیلے داماد سے پردہ لازم ہوگا یا نہیں؟

4913
4914

ایک کی زمین اور باقی کام دوسرے پر ہوں تو مزارعت کا حکم

سوال: ہم دو بندے مل کر باہم عقد مزارعت کرنا چاہ رہے ہیں، اس طرح کہ ایک شخص کی طرف سے4 ماہ کے لئے صرف زمین ہوگی اور اس پر پیاز کی فصل لگائی جائے گی اوردوسرا شخص یعنی مزارع تمام اخراجات اٹھائے گا اور کام بھی سارا مزارع ہی کرے گا۔زمین کا مالک صرف زمین دے گا، نہ وہ کام کرے گا اور نہ ہی اس کے علاوہ کسی طرح کا خرچہ اٹھائے گا ۔اب اس عقد مزارعت میں جو بھی پیداوار ہوگی وہ دونوں کے درمیان نصف نصف تقسیم ہوگی ۔ کیا اس طرح عقد مزارعت کرنا درست ہے ؟

4914
4915

نماز حاجت پڑھ کر کی جانے والی دعا

جواب: کسی انسان) سے کوئی کام ہو، تو اسے چاہیے کہ وہ وضو کرے اور خوب اچھی طرح کرے، پھر دو رکعت نماز پڑھے، پھر اللہ کی ثناء بیان کرے اور نبی اکرم صلی اللہ علی...

4915
4916

عورت کو حمل کے دوران خون آجائے، تو کیا وہ حیض ہوگا

جواب: کسی بھی برانچ سے خریدی جا سکتی ہے نیز لنک کے ذریعے آن لائن پڑھنے کے ساتھ ساتھ بالکل فری ڈاون لوڈ بھی کیا جا سکتا ہے۔ وَ اللہُ اَعْلَمُ عَزَّ وَ جَلَّ...

4916
4917

ناخنوں پرنیل شائنر لگے ہونے کی حالت میں غسل کا حکم

سوال: کسی نے ناخنوں پہ نیل کی طرح کا نیل شائنر لگایا ہوا ہو اور اس پر غسل فرض تھا، اب غسل کرنے سے پہلے اس کو یاد تھا کہ نیل شائنر اتارنا ہے پھر بھول گئی اور غسل کرلیا ، کیا غسل ہوگیا؟ پھر جب غسل کرلیا اور توجہ گئی تو ناخن پہ اس کی تہ جمی ہوئی تھی، اب انہوں نے سر کے بالوں کو چھوڑ بقیہ تمام اعضاء کو دوبارہ غسل کی سی طرح دھولیا، کیا اب غسل ہو جائے گا اور نماز و روزے ادا ہو جائیں گے؟

4917