
عمرے میں سعی کرنے سے پہلے حلق کروا لیا تو کیا حکم ہے ؟
جواب: گائے یا اونٹ کا ساتواں حصہ سب شامل ہیں، نیز اِس جانور کا حدودِ حرم میں ذبح ہونا شرط ہے، مزید یہ کہ اِس دم میں دئیے جانے والے جانور میں سے نہ تو خود...
قربانی کی نیت سے جانور خرید کر پھر بیچنا کیسا؟
جواب: گائے کسی کو دے کر دوسرا جانور قربان کرنے سے متعلق فتاوی رضویہ میں ہے:’’وہ گائے کہ بہ نیتِ قربانی خریدی ،اس کا دوسری گائے سے بدلنا بھی منع ہے کہ اللہ ک...
قربانی کا جانور خرید کر پھر بیچنا کیسا؟
جواب: گائے کسی کو دے کر دوسرا جانور قربان کرنے سے متعلق فتاوی رضویہ میں ہے:’’وہ گائے کہ بہ نیتِ قربانی خریدی ،اس کا دوسری گائے سے بدلنا بھی منع ہے کہ اللّٰہ...
قربانی سے پہلے ہی جانور ذبح کر دیا تو اس کے گوشت اور دوبارہ قربانی کا حکم؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں اور میرے بھائی دونوں نے مل کر قربانی کے لیے ایک گائے خریدی۔ لیکن چند دنوں بعد وہ گائے اتنی بیمار، کمزور اور لاغر ہوگئی کہ اس سے کھڑا بھی نہیں ہوا جارہا تھا، جس وجہ سے ہمیں خدشہ تھا کہ کہیں مر نہ جائے، تو ہم نے وہ گائے ذبح کر دی اور اس کا سارا گوشت بانٹ دیا۔ شرعی رہنمائی فرما دیں کہ اب ہمارے لیے کیا حکمِ شرعی ہے؟ کیا ہم دوبارہ قربانی کریں یا ہم پر مزید قربانی کرنا لازم نہیں ہے؟ نوٹ: سائل سے صاحبِ نصاب ہونے سے متعلق وضاحت لی ہے، جس کے مطابق دونوں بھائی صاحبِ نصاب نہیں بنتے یعنی دونوں بھائیوں کی ملکیت میں حاجتِ اصلیہ سے زائد ساڑھے باون تولے چاندی، یا حاجتِ اصلیہ سےزائد اتنی مالیت کا اور بھی کوئی مال نہیں ہے۔ دونوں نے کچھ سالوں سے قربانی کے لیے تھوڑی تھوڑی رقم کے جوڑی ہوئی تھی، جس سے جانور خریدا تھا، باقی وہ دونوں صاحبِ نصاب نہیں ہیں۔
ایک بکرے میں دو بچوں کا عقیقہ کرنا کیسا؟
جواب: گائے دوسال سے اور اونٹ پانچ سال سے،نیز بکری صرف ایک کی طرف سے ہوسکتی ہے،گائے اونٹ میں سات عقیقہ ہوسکتے ہیں، اس طرح کہ لڑکے کے دو حصے لڑکی کے لیے گائے...
کیا wet wipes سے بچے کا بدن پاک ہو جائے گا یا دھونا ضرور ی ہے ؟
جواب: خشک نہ ہوں ،wet یعنی گیلے ہوں کیونکہ wipes کو استعمال سے پہلے کھلا چھوڑ دینے سے وہ خشک ہو جاتے ہیں ۔ لہٰذا سوال میں پوچھی گئی صورت میں جب بچے کے ...
غسل میں کلی ناک میں پانی چڑھانا بھول گئے تو پڑھی گئی نمازوں کا حکم
جواب: خشک نہ رہے،اگر لاپرواہی کی وجہ سے کوئی حصہ دھلنے سے رہ گیا،تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کے مطابق ایسا کرنے والے کو اِس کی وجہ سے آگ کا عذاب دی...
کیاخشک مذی کو کھرچ کر پاک کیا جا سکتا ہے
سوال: کیا خشک مذی وغیرہ کو کپڑے سے کھرچ دینے سے کپڑا پاک ہوجائے گا؟یاکھرچ کرپاک کرنے کاحکم صرف منی کےلیے ہے؟