سرچ کریں

Displaying 41 to 50 out of 611 results

41

کیا بچوں کی ذمہ داری کی وجہ سے حمل ضائع کروا سکتے ہیں ؟

جواب: بچہ موجود ہو ، حمل کی وجہ سے دودھ خشک ہو جائے گا اور دودھ کا کوئی دوسرا متبادل طریقہ بھی ممکن نہیں ہو گا ، جس کی وجہ سے پہلے والے دودھ پیتے بچے کے ہلا...

41
42

کیا چھ ماہ بعد پیدا ہونے والا بچہ جائز تصور ہوگا؟

سوال: شادی کے چھ ماہ بعد پیدا ہونے والا بچہ کیا جائز تصور ہوگا؟

42
43

بچے کو کب تک دودھ پلانا ضروری ہے ؟

سوال: میرے بھائی اور اس کی زوجہ کے درمیان علیحدگی ہو گئی ہے اور علیحدگی کے وقت میری بھابھی حاملہ تھی ،ان کا کہنا ہے کہ لڑکا یا لڑکی جو بھی پیدا ہوگا وہ اُسے نہیں رکھیں گی ، تو میرا ارادہ ہے کہ بھائی کی ہونے والی اولاد کو میں رکھوں گی ،مگر مجھے پوچھنا یہ ہے کہ میرا اپنا بھی ایک 14 مہینے کا دودھ پیتا بچہ ہے اور اب جب میں بھائی کا بچہ پالوں گی تو ظاہر ہے کہ اس کی تو خوراک میرا دودھ ہی ہوگی ،تو کیا میں اپنے 14 ماہ کے بچے کو دو سال کی مدت سے پہلے ہی دودھ چھڑا سکتی ہوں ؟ کیونکہ ایک ساتھ دو بچوں کو دودھ پلانے میں میرے لئے آزمائش ہو جائے گی ۔شرعی رہنمائی فرمائیں۔

43
44

کیا بچوں کی کنیت رکھ سکتے ہیں؟

جواب: بچہ والد بنے گا ، نبی کریم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ صحابہ کرام عَلَیْہِمُ الرِّضْوَانکو کنیت عطا فرماتے تھے ، خواہ وہ صح...

44
45

پیٹ میں موجود بچے کا فطرہ کس پر لازم ہوگا؟

جواب: بچہ اگر طلوعِ فجر سے پہلے پیدا ہوگیا ،تو اُس کا فطرہ اُس کے صاحبِ نصاب باپ پر واجب ہوگا، طلوعِ فجر کے بعد پیدا ہونے کی صورت میں اُس بچے کا فطرہ ادا ک...

45
46

نابالغ کی نماز فاسد ہو جائے، تو کیا وہ دوبارہ پڑھے گا؟

جواب: بچہ چونکہ احکام شرع کا مکلف نہیں،تواس پرنمازبھی فرض نہیں،اگریہ نابالغی کی حالت میں فرض کی نیت سے نمازپڑھے،تووہ نفل کہلاتی ہے( اوراسے ثواب ملتا ہے)اور...

46
47

کیا بڑے جانور (گائے، اونٹ) میں بچے کا عقیقہ ہوسکتا ہے ؟

جواب: بچہ پیدا ہو وہ اونٹ یا گائے یا بکری سے عقیقہ کرے ۔اس حدیث کو بڑے بڑے ائمہ(مثلاابوبکر احمد بن عبد الرحمن شیرازی ،ابو نعیم احمد بن عبد اللہ بن احمد اصفہ...

47
48

بچے کو والدین یا رشتہ دار کوئی چیز دیں،تو کیا وہ چیز کسی اور کو دے سکتے ہیں؟

سوال: والدین یا کوئی رشتہ دار بچے کو کوئی کھانے کی چیز ،مثلاً:چاکلیٹ ، بسکٹ وغیرہ یا کوئی اسٹیشنری میں استعمال کی چیز قلم، پینسل وغیرہ لے کر دیں اور بچہ وہ چیز آدھی کھا کر یا کچھ دیر تک استعمال کر کے چھوڑ دے اور اس کے خراب یا ضائع ہونے کا اندیشہ ہو ، تو اس کے متعلق کیا حکم ِ شرعی ہے ؟کیا والدین وہ چیزخود استعمال کر سکتے ہیں یا کسی دوسرے بچے کو دے سکتے ہیں؟سائل :محمد ندیم (فیصل آباد)

48
49

روح نکلنے کے بعد مردہ کیسے سنتا ہے؟

سوال: جب انسان فوت ہو جاتا ہے تو انسان کی روح پرواز کر جاتی ہے لیکن مردہ سنتا بھی ہے قبر میں قدموں کی آواز بھی سنتا ہے قبر میں سوال کے جواب بھی دیتا ہے تو روح تو نکل جاتی ہے مردہ پھر کیسے سنتا ہے اور جواب بھی دیتا ہے؟

49