
غسلِ جنابت میں زکام کی وجہ سے سر پر پانی نہ ڈالنا
جواب: نقصان نہ دے گااورگرم پانی میسربھی ہے توفوراگرم پانی سےسردھولے،اب سردھوئے بغیرنمازنہ ہوگی یاڈائریکٹ کنڈیشن ایسی ہوگئی کہ کسی قسم کاپانی (چاہے ٹھنڈا ہوی...
گھوڑے کے گوشت کا حکم؟ گھوڑے کا گوشت حلال ہے؟
سوال: کیافرماتےہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس بارے میں کہ سوشل میڈیاپر بعض حنفی علماء سے یہ مسئلہ سنا کہ گھوڑے کا گوشت کھانا، جائز و حلال ہے اور ان کا کہنا ہے کہ صحابہ کرام علیہم الرضوان نے گھوڑے کا گوشت کھایا ہے، لہٰذا گھوڑا حلال ہے نیز گھوڑے کے گوشت کو امام اعظم رحمۃ اللہ علیہ نے اس وجہ سے مکروہ تحریمی قرار دیاکہ یہ آلۂ جہاد ہے اور اسے کھانے سے آلۂ جہاد میں کمی آئے گی، جبکہ آج کے دور میں جدید اسلحے سے جنگیں ہوتی ہیں، اب گھوڑا آلۂ جہاد نہیں رہا، تو موجودہ دور میں گھوڑے کا گوشت کھانے میں آلۂ جہادکی تقلیل والی علت نہیں پائی جاتی، لہٰذا فی زمانہ اسے کھانے کی اجازت ہو گی۔ اس حوالے سے تفصیل کے ساتھ حکمِ شرعی بیان کر دیجئے؟
سوال: مدینے کی مٹی کو گھر لے کر جاسکتے ہیں ، ہمارے ایک عزیز نے ہمیں مدینہ طیبہ کی مبارک مٹی لا کر دی ہے ،ہم میں سے جب کوئی بیمار ہوتاہےیا کوئی پریشانی آتی ہے توہم اس مٹی کو کھالیتےہیں تو ہماری پریشانی دور ہوجاتی ہے ؟
مل والوں کا گندم کی بوری میں مٹی کنکر کے نام پر پیسے کاٹنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ باہر سے جب گندم آتی ہے تو اس میں کنکربھی ہوتے ہیں مٹی بھی ہوتی ہےتو مل والے ایک اندازے سے گندم والے کے دو کلووزن کے پیسے کاٹ لیتے ہیں جسے کاٹ کا نام دیا جاتا ہےمثلاً 100 کلو کی بوری تیس روپے فی کلو کے حساب تین ہزار روپے کی بنی تو اس میں کاٹ کرکے اسے اٹھانوے کلو شمار کرتے اور دو کلو مٹی کنکر کے نام سے کاٹ لیتے ہیں۔ کیا ایسا کرنا درست ہے؟
سوکھنے سے پاک زمین پر نماز درست پر تیمم درست کیوں نہیں؟
جواب: مٹی کی شرط رکھی گئی ہے اور کسی بھی مٹی یا زمین کو طیب اس وقت کہا جاتا ہے جبکہ اس میں پاک ہونے کے ساتھ ساتھ صفت طہوریت یعنی پاک کرنے کی صلاحیت بھی ہو ل...
جنت البقیع سے کچھ مٹی اٹھا کر اپنے وطن لانا کیسا؟
سوال: جنت البقیع سے کچھ مٹی بطورِ تبرک اپنے وطن لانا کیسا ہے؟
کیا حضور علیہ الصلوٰۃ و السلام نے مٹی کے علاوہ برتن استعمال فرمائے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ حضور علیہ الصلوۃ والسلام نے مٹی کے برتنوں کے علاوہ پیتل یا اور کوئی برتن استعمال فرمائے یا نہیں؟
کیا چھوٹے بچے ایصال ثواب کرسکتے ہیں؟
جواب: نقصان ہو ،جیسے قرض دینا یا نقصان کا احتمال ہو، جیسے خریدو فروخت کرنا،ان کے علاوہ ایسے تصرفات جن میں نقصان یا نقصان کا احتمال نہ ہو ،بلکہ محض فائدہ ہی...
مٹی یا ریت آنکھ میں جانے کی وجہ سے نکلنے والے پانی کا حکم
سوال: راستے میں چلتے پھرتے مٹی یا ریت آنکھ میں چلی جائے اور اس کی وجہ سے آنکھ میں پانی آجائے، تو کیا وہ نجاست غلیظہ ہے؟
کیا انسان کو اس مٹی سے پیدا کیا گیا ہے جہاں وہ دفن ہوگا ؟
سوال: لوگ کہتے ہیں کہ لوگوں کی تخلیق اسی مٹی سے ہوئی ہے جہاں وہ دفن ہوتے ہیں، کیا یہ درست ہے؟