
عوام میں ایک مشہور جملے ’’مایوسی کفر ہے‘‘ کی وضاحت کہ کیا واقعی مایوسی کفر ہے؟
جواب: کفریہ عقیدہ نہ پایا جائے ، تو پھر مایوسی کفر نہیں ، البتہ ناجائز و حرام اور گناہِ کبیرہ ضرور ہے ۔ اللہ عز و جل قرآنِ مجید میں ارشاد فرماتا ہے : ﴿ قُل...
" اے فاطمہ ! اگر اللہ کےیہاں پکڑ ہوگئی تو میں تمہارے کسی کام نہیں آؤں گا " کا مطلب
جواب: کفریہ کلمات کے بارے میں سوال جواب میں ہے:” مُطلَقاًشَفاعت کا انکار حکمِ قراٰنی کا انکار اورکُفر ہے۔ چُنانچِہ قراٰنِ کریم کی مشہورو معروف آیتِ کریمہ اٰ...
موت کے وقت کلمہ نہ پڑھ سکا تو کیا حکم ہے؟
سوال: اگر کسی کا ایکسیڈنٹ ہو اور اچانک موت آجائے کہ اُس کو کلمہ پڑھنے کا موقع ہی نہ ملے، اگر اِس حالت میں مسلمان بندہ مر جائے توکیا یہ بھی ایمان والی موت ہے کہ اچانک موت آئی اور کلمہ ہی نہ پڑھ سکا ۔
سوال: کیا یہ شعر کفریہ ہے ؟ بے چینیاں سمیٹ کر سارے جہاں کی جب کچھ نہ بن سکا تو میرا دل بنا دیا۔
اس شعر کا حکم کہ ”پوجا تیری کرنی ہے ہر دن رات میں نے“
سوال: مندرجہ ذیل شعر کا حکم بتا دیجیئے کفریہ ہے یا نہیں۔ اگر کفریہ ہے اور کوئی انسان اسے بار بار سنتا ہے، تو اس انسان کے ایمان کا حکم کیا ہے؟ ”پوجا تیری کرنی ہے ہر دن رات میں نے“
جس جگہ بتوں کی پوجا ہوتی ہو، وہاں جانا کیسا؟
جواب: کفریہ افعال پر راضی ہوا تو دائرۂ اسلام سے ہی خارج ہو جائے گا، البتہ صرف تماشہ دیکھنے کی نیت سے گیا اور کوئی کفریہ کام نہ کیا تو گنہگار ہوگا مگر کافر ...
اللہ نے میری موت کا وقت مقرر نہیں کیا، کہنا کیسا؟
جواب: کفریہ ہے؛ کہ قرآن کریم کی نص کے خلاف اور عقائد اسلامیہ کے برعکس ہے، لہذا جانتے بوجھتے ایسا کہنے والا دائرۂ اسلام سے خارج ہے، اس پر فوراً توبہ و تجدید ...
جواب: کفریہ کلمات کے بارے میں سوال جواب" میں سیدی ومرشدی امیر اہل سنت دامت برکاتہم العالیہ فرماتے ہیں: میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو! جس کو ایمان کی حفاظت عزیزہ...
جواب: کلمہ طیبہ لا الٰہ الااللہ محمد رسول اللہ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم مگر نہلانے کے بعد کفن پہنانے سے پیشتر کلمہ کی انگلی سے لکھیں روشنائی سے ن...
پیرپہ ایسااعتقادہو کہ پیرکافرہوتومریدبھی کافرہوجائے کہنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زیدنے ایک پیرپراعتراضات کیے اس میں شرائط مشیخیت نہ پائے جانے کے باعث ،پیرکوجب معلوم ہواتواس نے زیدکوفون کرکے کہا:مریدکوپیرپراعتراض نہیں کرناچاہئے،علم حجاب ہے اورمریدکوپیرپہ ایسااعتقادہوناچاہئے کہ اگرپیرکافرہوتومریدبھی کافرہوجائے ۔”بعض کاکہناہے کہ پیرکایہ جملہ“اگرپیرکافرہوتومریدبھی کافرہوجائے ۔” کفریہ ہے؟اس پیرکاایک مریدعمروکہتاہے کہ یہ جملہ کفریہ نہیں ہے اس لیے کہ اس میں لفظ“اگر”بطورشرط بولاگیاہے ۔شرعی رہنمائی فرمائیں کہ: (1)جملہ مذکورہ“اگرپیرکافرہوتومریدبھی کافرہوجائے ۔” کفریہ ہے یانہیں؟اگرکفریہ ہے توکن وجوہ سے ؟ (2)یہ جملہ بولنے والے پیرکے ایمان ونکاح کے متعلق کیاحکم ہے اوراس کامریدہوناکیسا؟ سائل :تنویرالحسنین جلالی(دارالعلوم منظراسلام پوران،تحصیل سرائے عالمگیر،ضلع گجرات)