
درہم سے کم نجاست لگ جائے تو کیا کپڑا ناپاک ہو گا؟
جواب: کپڑوں کے جس حصے پر اگرچہ درہم سے کم مقدار میں لگے، اس سے جسم اور کپڑے کا وہ حصہ ناپاک ہوجائے گا۔ ہاں اتنا ضرور ہے کہ اگر درہم سے کم منی لگنے کی...
نزلہ زکام کا پانی پاک ہے یا ناپاک؟
جواب: کپڑوں وغیرہ پر لگ یاگر جائے تو جائے نماز،کپڑا پاک ہی رہیگا، ناپاک نہ ہوگا۔ چنانچہ زکام کے متعلق فتاوی رضویہ میں ہے:” زکام کتنا ہی جاری ہو، اس سے ...
بُرے خیالات یا بیماری کی وجہ سے منی خارج ہوئی، تو غسل اور روزہ کا حکم
جواب: کپڑوں پر لگنے کی صورت میں کپڑے بھی ناپاک ہوں گے۔ خیال رہے! کہ مذکورہ احکام منی سے متعلق ہے۔مذی (سفیدپتلا پانی ہے جو کہ شہوت کے وقت نکلتا ہے او...
کپڑے کن کن صورتوں میں ناپاک ہوتے ہیں؟
جواب: کپڑوں پر پیشاب، پاخانہ، بہتا خون، پیپ وغیرہ لگ جائے توکپڑے کا وہ حصہ جہاں نجاست لگی ہووہ حصہ ناپاک ہوجائے گااسے شرعی اصولوں کے مطابق پاک کرنالازم ہے۔ ...
پریگنسی اسٹرپ کے ذریعے حمل ظاہر ہونے کے بعد بھی خون آئے تو کیا وہ حیض ہوگا؟
سوال: حمل معلوم کرنے کےلئے پریگننسی ٹیسٹ اسٹرپ سے ٹیسٹ کرنے کی صورت میں اگر ظاہر ہو کہ حمل ہے اور اس کے باوجود عورت کو عادتِ حیض کے ایام میں خون جاری ہو جائے اور ڈاکٹر کہے کہ ہم خون ٹیسٹ کے بعد ہی اس حمل کو کنفرم بتائیں گے، تو کیا اسٹرپ کے ٹیسٹ کی بنیاد پر عورت کو حاملہ شمار کرتے ہوئے اس خون کو استحاضہ شمار کریں گے خون ٹیسٹ کی رپورٹ آنے تک ؟ یا ڈاکٹر کے کنفرم کرنے تک ؟
قریب المرگ بچھڑے کے ذبح کے وقت صرف خون نکلا ہو، تو کیا وہ بچھڑا حلال ہوگا؟
جواب: پر علم نہ ہو تو علامات کے ذریعے ذبح کے وقت زندہ ہونے کا تعین کیا جائے گا ۔ کچھ علامات یہ ہیں: (1) ذبح کے وقت جانور کا منہ بند کرلینا۔ (2) ذبح کے وقت...
نفاس کا خون کچھ دن رک کر پھر شروع ہوگیا تو پڑھی گئی نماز روزے کا حکم ؟
سوال: ایک عورت کو پہلے بچے کی ولادت کے بعدچند دن خون آکر رُک گیا۔ چند دن انتظار کرنے کے بعد یہ سمجھ کر کہ اب دوبارہ خون نہیں آئے گا، اُس عورت نے غسل کرکے نمازیں پڑھنا شروع کر دیں، چونکہ محرم کا مہینہ تھا اس لئے نفلی روزے بھی رکھنا شروع کر دیے، لیکن چالیس دن مکمل ہونے سے پہلے ، مثلاً اکتیسویں دن دوبارہ خون آگیا اور چند دن آ کر چالیس دن کے اندر مکمل طور پر رُک گیا۔ اب سوال یہ ہے کہ مذکورہ عورت نے اُس وقفہ کے دوران جو نمازیں پڑھیں اور نفلی روزے رکھے، تو کیا وہ شرعاً درست تھے یا اُن کی قضا لازم ہے؟ نیزروزے کی حالت میں جو دوبارہ خون آیا، تو کیا وہ روزہ ٹوٹ گیا؟اور اگر ٹوٹ گیا، تو کیا اُس کی قضا لازم ہے؟
جانور کا خون جسم پر لگا کر علاج کرنا کیسا؟
سوال: ایک روحانی عامل ہیں وہ اپنے مریضوں کا علاج اس طرح کرتے ہیں کہ جس کا علاج کرناہوتاہے، اس کے گھر جاکر ایک مرغ ذبح کرکے صدقہ کرتے ہیں، اس مرغ کو جب ذبح کیا جاتا ہے، تو ذبح کرنے سے بہنے والے خون میں سے کچھ خون ایک پانی کے ٹب میں ڈال دیاجاتاہے اور سب اہلِ خانہ کو یا سرپرستوں کو یاصرف مریض کو اس خون والے پانی سے نہانے کاکہاجاتاہےاور بعض اوقات جسم کے کسی حصے پر بھی یہ خون لگایا جاتا ہے،ان عامل کے مطابق اس طرح عمل کرنے سے بہت سارے نیگیٹواثرات اس گھر اور اس کے رہنے والوں سے ختم ہوجاتے ہیں۔تو اب پوچھنا یہ ہے کہ اس طریقے کے مطابق علاج کرواناکیساہے؟
حیض کی عادت کے بعد پیلے رنگ کی رطوبت کا حکم
جواب: پر فی الوقت کوئی دلیل نہیں، اس لیے اسے حیض سمجھتے ہوئے نمازیں اور روزہ چھوڑے رکھنے کا حکم ہے۔ ہاں دس دن گزرنے پر جو ظاہر ہو اسی کے مطابق عمل کیاجائےگا...
حالتِ زکام میں بغیر کسی مرض کے سرخی مائل رطوبت نکلنے سے کیا وضو ٹوٹ جائے گا؟
جواب: پر جا کر زخم کی جگہ سے نیچے گر جائے ۔۔۔۔خون، پیپ، کج لہو، زخم اور آبلہ کا پانی اور وہ پانی جو ناف ،پستان، آنکھ اور کان میں سے کسی بیماری کی وجہ سے ...