سرچ کریں

Displaying 41 to 50 out of 112 results

42

اس شرط کے ساتھ مکان بیچنا کیسا کہ تم سے واپس میں ہی خرید لوں گا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ مجھے اپنے قرض کی ادائیگی کیلئے پچاس لاکھ روپے کی حاجت تھی، تو میں نے اپنا مکان جو سیکٹر 11 ایف کراچی میں موجود تھا اور اس کی مالیت تقریبا ً 60 سے 65 لاکھ کی تھی، اپنے کزن کو ضرورت کی وجہ سے 55 لاکھ کا بیچ دیا اور اس میں یہ معاہدہ طے ہوا کہ میں آپ کو یہ 55 لاکھ دوبارہ دوں گا تو اس وقت آپ مجھے یہ مکان واپس کردینا، اس دوران آپ اس میں رہ سکتے ہو، اب اس بات کو تقریبا تین ماہ کا عرصہ ہوچکا ہے۔ حال ہی میں کاروباری مسائل کے متعلق ایک آن لائن سیشن ہوا جس میں، میں نے شرکت کی، اس میں مجھے معلوم ہوا کہ یہ طریقہ شرعاً ناجائز ہے۔ مجھے یہ پوچھنا ہے کہ کیا واقعی یہ ناجائز ہے؟ اس کی وجہ کیا ہے؟ برائے کرم اس حوالے سے رہنمائی فرمائیں۔

42
44

ایمان کی شاخوں کی مختصر فہرست

جواب: 60۔اہل و عیال اور بچوں کے حقوق کی ادائیگی۔ 61۔دین داروں سے قربت، ان سے محبت اور ان سے سلام و مصافحہ کرنا۔ 62۔سلام کا جواب دینا۔ 63۔بیمار کی عیادت ک...

44
48

عورت کو حیض آنا کب بند ہوجاتا ہے؟ اس عمر کے بعد بھی خون آئے تو کیا حکم ہے؟

جواب: 60 سال * 62 سال * 70 سال اس کے علاوہ بھی اقوال موجود ہیں، لیکن ان سب اقوال میں سے راجح قول 55 سال والا ہے کہ اسے الفاظِ فتوی (علیہ الفتوی و الاعتماد...

48