
جواب: کون ہو چکیں، اور تو خود زندہ،دوسروں کو قائم رکھنے والاہے ۔ تجھے نہ اونگھ آتی ہے اور نہ نیند۔ اے خود زندہ، اے دوسروں کو قائم رکھنے والے! میری رات کو پُ...
حضرت امام حسن رضی اللہ تعالی عنہ کی شہادت کی تاریخ
موضوع: امام حسن رضی اللّٰہ عنہ کی تاریخِ شہادت کیا ہے؟
اکیلے تروایح پڑھتے ہوئے رکوع ،سجود کی تسبیحات تین بار سے کم پڑھنا
سوال: نماز تراویح گھر پر ادا کرتے وقت رکوع اور سجود کی تسبیح ایک بار پڑھنا کیسا ہے؟
جس کو ماہواری نہ آتی ہو اس کی عدت کیا ہوگی؟
سوال: کیافرماتےہیں علمائےدین ومفتیان شرع متین اس بارےمیں کہ جس عورت کوماہواری آنابندہوچکی ہواس کاشوہرفوت ہوجائے تواس کی عدت کیاہے؟ سائل:حافظ نذیراحمد(،لاہور)
ناپاکی کی حالت میں نماز ادا کرنے کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ اگرکسی نے بھول کرناپاکی کی حالت میں نمازاداکی ،پھریادآنے پرغسل کرکے دوبارہ نمازاداکرلی،کیااس صورت میں توبہ کرنابھی لازم ہے؟ سائل:محمدبلال(راو ی روڈ،لاہور)
بھائی کی رضاعی بہن سے نکاح کے احکام؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ زیدنے تین ماہ کی عمرمیں ایک بار اپنی خالہ کادودھ پیاتھا،اب زیدکابھائی بکرچاہتاہے کہ وہ اپنی اُس خالہ کی بیٹی سے شادی کرے ،کیابکرکااپنی خالہ کی بیٹی سےنکاح کر ناجائزہے؟ سائل:محمدبلال (راو ی روڈ،لاہور)
مدرسے کاچندہ ذاتی استعمال میں لانے کاحکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص نے مدرسہ بنایاہے اورلوگ اس مدرسہ میں چندہ دیتے ہیں توکیاوہ شخص جس نے مدرسہ بنایاہے مدرسہ کاروپیہ اپنے ذاتی استعمال میں لاسکتاہے؟ سائل: مولاناطارق صاحب(فیصل آباد)