سرچ کریں

Displaying 501 to 510 out of 1517 results

502

مرد کے لیے پاؤں کے تلووں میں مہندی لگانے کا حکم

جواب: سری چیز کے ساتھ مخلوط نہ ہوسکے جواس کے رنگ کوزائل کردے(3)اور مہندی اس اندازمیں نہ لگائی جائے جس سےزینت وآرائش ظاہر ہویعنی ڈیزائن نہ بنائے۔ و...

502
503

گولی سے مرنے والے جانور کا حکم

جواب: دوران جانور کوگولی کے ذریعےمارا ہو، بہر صورت جانور حرام ہوگا۔ اس مسئلےکی تفصیل کچھ یوں ہے کہ ذبح شرعی کی دو صورتیں ہیں: (1)ذبح اختیاری:کسی دھاری ر...

503
504

گلیکسی رنگ (انگوٹھی) پہننے کا کیا حکم ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے میں کے بارے میں کہ گلیکسی رنگ (انگوٹھی) پہننے کا کیا حکم ہے؟ کیا یہ عام انگوٹھی کی طرح ہے؟ گلیکسی رنگ کی تفصیلات: اندرونی سطح: ایپوکسی۔ بیرونی سطح: ٹائٹینیم۔ گلیکسی رنگ کی چوڑائی 7 ملی میٹر، موٹائی 2.6 اور وزن 2.3 گرام ہے۔ اس کا مقصد یہ ہے کہ یہ آپ کے ڈیٹا کا تجزیہ کرتی ہے اور آپ کو بہتر صحت اور نیند کے لیے ذاتی نوعیت کی تجاویز فراہم کرتی ہے۔ گلیکسی رنگ صحت کی نگرانی، ٹریکنگ، اور ذاتی بصیرت فراہم کرتی ہے اور اسے انگلی میں پہنناآرام دہ ہے، یہاں تک کہ نیند کے دوران بھی۔ یہ سب چیزیں اسمارٹ فون سے کنیکٹ ہوکر فون میں ظاہر ہوتی ہیں۔

504
505

بچّوں کی پیشانی پر سیاہ ٹیکا لگانا

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ عوام میں یہ مشہور ہے کہ بچّوں کی پیشانی پر سیاہ (Black) نقطہ جسے ٹیکا بھی کہتے ہیں لگانے سے ان کو نظرِ بد نہیں لگتی۔ تو کیا پیشانی پر سیاہ ٹیکا لگانا شرعاً جائز ہے؟ (سائل: عبد القادر،میر پور ماتھیلو، باب الاسلام سندھ)

505
506

پیسوں کی شرط کے ساتھ گھوڑے کی ریس لگانا

سوال: ایسے شرط لگانا کہ اگر میرا گھوڑا آگے نکل گیا تو تم مجھے اتنے پیسے دو گے اور اگر تمہارا گھوڑ اآگے نکل گیا تو میں پیسے دوں گا، کیسا ہے؟

506
507

جس کا دایاں ہاتھ نہ ہو، اس کے لیے تشہد میں انگلی سے اشارے کا کیا حکم ہے؟

جواب: دوران اپنی شہادت والی مبارک انگلی کو اٹھایا تھا۔ اور یہ اشارہ صِرف دائیں ہاتھ کی کلمہ شہادت والی انگلی سے ہی کیا جائے گا۔ اگر وہ انگلی کَٹی ہو، تو...

507
508

تراویح اور تہجد میں فرق

جواب: دوران ہوئی اورسب صحابہ نے ان کی اس پرموافقت فرمائی اوران کے بعدسے آج تک کسی نے انکارنہ کیا۔(در مختار مع رد المحتار، کتاب الصلاۃ، ج 02، ص 43، دار الفک...

508
509

اس شرط کے ساتھ مکان بیچنا کیسا کہ تم سے واپس میں ہی خرید لوں گا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ مجھے اپنے قرض کی ادائیگی کیلئے پچاس لاکھ روپے کی حاجت تھی، تو میں نے اپنا مکان جو سیکٹر 11 ایف کراچی میں موجود تھا اور اس کی مالیت تقریبا ً 60 سے 65 لاکھ کی تھی، اپنے کزن کو ضرورت کی وجہ سے 55 لاکھ کا بیچ دیا اور اس میں یہ معاہدہ طے ہوا کہ میں آپ کو یہ 55 لاکھ دوبارہ دوں گا تو اس وقت آپ مجھے یہ مکان واپس کردینا، اس دوران آپ اس میں رہ سکتے ہو، اب اس بات کو تقریبا تین ماہ کا عرصہ ہوچکا ہے۔ حال ہی میں کاروباری مسائل کے متعلق ایک آن لائن سیشن ہوا جس میں، میں نے شرکت کی، اس میں مجھے معلوم ہوا کہ یہ طریقہ شرعاً ناجائز ہے۔ مجھے یہ پوچھنا ہے کہ کیا واقعی یہ ناجائز ہے؟ اس کی وجہ کیا ہے؟ برائے کرم اس حوالے سے رہنمائی فرمائیں۔

509