
دنیا میں بھلائی کا سوال کرنے سے متعلق حدیث
جواب: بیمار پرسی کے لئے تشریف لے گئے، اس سے ارشاد فرمایا کہ کیا اللہ پاک سےتو کوئی خاص دعا کیا کرتا تھا، تو اس نے عرض کی کہ میں اللہ پاک سے یہ دعا کیا کرتا...
ادھار بیع میں اقالہ ہوا تو خریدار پر قیمت دینا لازم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِ شرع متین اس مسئلے میں کہ میں نے کبوتر ادھار خریدا، جس سے خریدا وہ اب کہہ رہا ہے کہ یہ کبوتر بیمار ہے مجھے واپس کردو تاکہ میں نے جس سےلیا ہے اس کو واپس کردوں، میں نے اس کو کبوتر واپس کردیا، تو کیا اب مجھے اس کے پیسے دینے پڑیں گے؟
مریض کی عیادت کے وقت یہ دم کیا جائے
جواب: بیمار ہوگیا تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ و سلم نے مجھے دم فرمایا کرتے، پس آپ نے ایک د ن مجھے دم کیا پھر فرمایا بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ، اُ...
پیاس لگنے پر روزہ چھوڑنا اور روزوں کا فدیہ دینا
جواب: بیماری کے جانےکا انتظار کریں،اگر بیماری ختم ہوجائے یا کم ہوجائے جس کی وجہ سے اُن ادویات کے بغیر بھی گزارہ ہوسکتا ہو،تو اب اُن تمام چھوٹ جانے وال...
پیاس کی وجہ سے روزے چھوڑنا - دارالافتاء
جواب: بیماری ہو جس میں آپ کو بار بار پیاس لگتی ہو اور پیاس کی شدت اتنی بڑھ جاتی ہوکہ پانی نہ پینے کے سبب جان جانے یا شدید قسم کا نقصان یا ...
چھوٹے بچے سے بار بار نجاست دھونا مضر ہو تو کیا کیا جائے ؟
سوال: گھر میں چھوٹے بچے ہوتے ہیں جو بار بار نجاست کردیتے ہیں اور اگر اسے بار بار دھویا جائے تو بچے بیمار پڑ جاتے ہیں اور ڈاکٹرز بھی منع کرتے ہیں ٹھنڈ سے بچانے کے لیے،اس صورتحال میں تو بچے ہمیشہ ناپاک ہوتے ہیں تو اب ایسی حالت میں پاکی کا کیا حکم ہوگا؟
ماں باپ اولاد کے ساتھ بد سلوکی کریں تو اولاد کے لیے حکم
جواب: بیمار ہو تو اس صورت میں اور بھی زیادہ ان کے ساتھ حسن سلوک کیا جائےگا اور اگر والدین کبھی بلاوجہ بھی بد سلوکی کریں مثلا والدین میں سے کوئی ڈانٹے، یا...
جواب: بیمار رہتا ہے یا بہت تنگ کرتا اور ضدی ہے ، تویہ تصور درست نہیں ہے اورنہ اس وجہ سے اس نام کوبدلناچاہیے۔ ہاں! جو نام شرعا بُرا یا نامناسب ہو ، اسے بدل د...
منت مانی لیکن کام نہیں ہوا تو کیا حکم ہے؟
جواب: بیمار اچھا ہوجائے تو دس روپے خیرات کروں گا اور اچھا ہونے سے پہلے ہی خیرات کردیے تو منّت پوری نہ ہوئی اچھے ہونے کے بعد پھر کرنا پڑے گا ۔“(بہارِ شریعت، ...
نیاز کا گوشت کافر مزدورکودینا کیسا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں ایک بھٹہ کامالک ہوں اورہمارے پاس اکثرلیبرکرسچن یعنی عیسائی ہوتے ہیں اورہم نے ان سے کام لیناہوتاہے مسئلہ یہ ہے کہ : (1)ہم کبھی توسالانہ ختم پاک دلواکریاکبھی ہرماہ دیگیں نیازپکاکرتقسیم کرتے ہیں ،اسی طرح کبھی کبھاربھٹہ کی حفاظت وخیروبرکت کےلیےاورنظربدوحاسدین کے حسدسے بچنے کے لیے بکرے ذبح کرکے غرباءمیں گوشت تقسیم کرتے ہیں ،لنگرکوہم خودبھی کھاتے ہیں اورہمارے دوست احباب اورقرآن خوانی کرنے والے بھی اوریہی لنگرہماری عیسائی لیبربھی کھاتی ہے اسی طرح گوشت میں سے ہماری کرسچن لیبربھی گوشت لیتی ہے ۔کیالنگراوریہ نفلی صدقہ کاگوشت ان کودے سکتے ہیں۔ (2)اسی طرح ہرسال بڑی عیدپربڑے جانوراپنے بھٹہ پرہی ذبح کرکے وہاں کے مکینوں اورراہ گیروں میں گوشت تقسیم کردیتے ہیں اورکچھ گوشت گھرمیں آجاتاہے ۔اس گوشت پرعیسائی لیبرکی بھی نظریں ہوتی ہیں اورہم انہیں انکاربھی نہیں کرسکتے لاچاردیناہی پڑتاہے ۔شرعی رہنمائی فرمائیں کہ قربانی کے گوشت میں سے عیسائی لیبرکودیناکیساہے؟ نوٹ:تقسیم کاری کایہ سلسلہ ہمارے آباء واجدادسے اسی طرح چلتاآرہاہے۔