
شوال میں عمرہ کرنے پر حج کی فرضیت کا حکم
سوال: ماہ شوال میں ہم مدینہ شریف سے نمازعیدالفطرپڑھ کرعمرہ کی نیت سے احرام باندھ کرمکہ شریف روانہ ہوئے اورعمرہ اداکرنے کے بعددوچاردن کے بعدمکہ شریف سے اپنے وطن پاکستان روانہ ہوئے۔ کچھ حضرات کاکہناہے کہ جس نے پہلے فرض حج اداکرلیاہو ، وہ توشوال میں مکہ شریف جاکراپنے وطن واپس آسکتاہے ، لیکن جس نے ابھی فرض حج ادانہیں کیا ، وہ اگرماہ شوال میں مکہ شریف کی حدودمیں داخل ہوجائے ، تواب بغیرحج کیے واپس نہیں آسکتا ۔ شرعی رہنمائی فرمائیں کہ کیایہ بات درست ہے کہ جس نے فرض حج ادانہیں کیا ، وہ شوال کے مہینے میں مکہ شریف گیا ، تواب بغیرحج کیے واپس نہیں پلٹ سکتا؟
سمع اللہ لمن حمدہ مقتدی بھی امام کے ساتھ کہے گا یا نہیں؟
جواب: صحیح للامام البخاری،جلد1،صفحہ109، مطبوعہ کراچی) اس کی شرح عمدۃ القاری میں ہے:’’انه صلى اللہ عليه وسلم قسم التسميع والتحميد فجعل التسميع للامام والتح...
آیت سجدہ لکھنے سے سجدہ تلاوت کا حکم ؟
جواب: طریقہ حضرت علامہ مفتی امجد علی اعظمی علیہ الرحمۃ ”بہار شریعت“ میں لکھتے ہیں :”آیتِ سجدہ پڑھنے یا سننے سے سجدہ واجب ہوجاتا ہے۔۔۔آیت سجدہ لکھنے یا اس ک...
جمعہ کی جماعت نکل جانے کا خوف ہو ، تو کیا تیمم کی اجازت ہوگی ؟
جواب: ہے؟اس کاجواب دیتے ہوئے ارشاد فرمایا:”بے وضو کوئی نماز نہیں ہو سکتی،عیدین یا جنازہ کی نمازجاتی رہنے کا اندیشہ ہو تو تیمم کرے۔ جمعہ و پنجگانہ کے لیے وضو...
باپ کے چچا زاد بھائی سے نکاح کرنے کا حکم
سوال: کیا باپ کے چچا کے بیٹے سے نکاح کرنا جائز ہے؟
سوال: میری بیٹی کا نام "تہنیت فاطمہ" ہے۔ تہنیت فاطمہ نام کے معنی کیا ہیں؟ اور تہنیت فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے؟
کیا بروکر دونوں طرف سے بروکری لے سکتا ہے ؟
سوال: اناج کا ایک بروکرجس کو خریدار ریٹ دیتاہےکہ مثلاً: مجھے 500روپے من کے حساب سےگندم دلادو،اوربیچنےوالااپنے ریٹ دیتاہےکہ مثلا:600روپے من کےحساب سے میری گندم فروخت کرادو۔ بروکراپنی محنت اور کوشش سےدونوں پارٹیوں کوملوادیتاہےاوریوں دونوں پارٹیوں کےدرمیان سودا ہوجاتاہے،اوربروکردونوں سے بروکری وصول کرتاہے۔کیابروکرکادونوں پارٹیوں سے بروکری لیناجائزہے؟جبکہ مارکیٹ میں یہ ہی رائج ہےکہ اس طرح کی صورت میں دونوں طرف سے بروکری لی جاتی ہے۔ نوٹ:دونوں پارٹیوں کے درمیان سوداطےکروانےمیں بروکرکسی بھی پارٹی کی طرف سے عاقد(سودا کرنے والا )نہیں بنتا،عاقددونوں پارٹیاں خود ہی ہوتی ہیں۔
مہندی سے ہاتھ پر جاندار کی تصویر بنانا
سوال: مہندی سے ہاتھ پر بٹر فلائی(تتلی) والا ڈیزائن بنانا، جائز ہے؟