
عشاء کی نماز کے بعد کچھ دیر سو کر تہجد پڑھنا
جواب: سونے کے بعد جب اٹھے، تہجد کا وقت ہے اور یہ وقت طلوعِ فجر تک ہے اور بہتر وقت بعدِ نصف شب ہے اور اگر سویا نہ ہو، تو تہجد نہیں اگرچہ جو نفل پڑھے جائیں، ص...
نیند کی حالت میں کلمہ کفر نکل جانے کا حکم
جواب: سونے والے کی)طلاق اور اس کا ارتداد نافذ نہیں۔"(بہار شریعت، ج 3، حصہ 19 ضمیمہ، صفحہ 1076، مکتبۃ المدینہ، کراچی) وَ اللہُ اَعْلَمُ عَزَّ وَ جَلَّ وَ رَ...
نابالغ کوئی کفر یا گناہ کرے، تو اس پر کیا حکم ہوگا؟
جواب: سونے اور ریشم کو بغیر بلوغت یا آزادی کی قید کے حرام ٹھہرایا ہے۔ (لہٰذا بچے کے حق میں بھی حرام ہی ہے۔) اور گناہ اُس فرد پر ہے، جس نے بچوں کو ریشم یا سو...
عدت کے دوران گھرکے کام، وعظ وبیان اور بچیوں کو پڑھانا
جواب: سونے جواہر وغیرہا کے اور ہر قسم اور ہر رنگ کے ریشم کے کپڑے اگرچہ سیاہ ہوں نہ پہنے اورخوشبو کا بدن یا کپڑوں میں استعمال نہ کرے اور نہ تیل کا استعمال کر...
کوے اور چوہے کے فاسق ہونے کی وضاحت
جواب: سونے لگو تو) برتنوں کو کسی چیز سے ڈھک دو، دروازے بند کر لو، اور چراغ بجھا دیا کرو؛ کیونکہ بسااوقات چھوٹی فاسقہ (چوہیا) چراغ کی بتی کھینچ کرلے گئی اورا...
قرض دینے کی جگہ سونا ادھار بیچنا کیسا ؟
جواب: سونے پر قبضہ کرنا ضروری ہے،بہار شریعت میں ہے:”مبیع اگر منقولات کی قسم سے ہے تو بائع کا اُس پر قبضہ ہونا ضرور ہے،قبل قبضہ کے چیز بیچ دی، بیع ناجائزہے...
اس نیت سے کلمہ پڑھنا کیسا کہ بھولے سے کفر نہ نکل گیا ہو؟
جواب: سونے سے قبل (یا جب چاہیں) احتیاطی توبہ و تجدیدِ ایمان کر لیجئے۔“(کفریہ کلمات کے بارے میں سوال جواب، صفحہ627، مکتبۃ المدینہ، کراچی) وَاللہُ اَعْلَ...
اگر کسی صاحبِ نصاب نے قربانی نہیں کی تو کیا کرنا ہوگا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ (1)اگر کسی شخص نے گزشتہ پانچ سال کی قربانیاں نہ کی ہوں جبکہ وہ اس پر واجب تھیں تو اب ہر قربانی کے بدلہ ایک بکرے کی ہی قیمت صدقہ کرے یا گائے کے حصوں کے حساب سے 5حصوں کی رقم صدقہ کرنا بھی جائز ہے ؟قربانی واجب تھی لیکن جانور یا حصہ وغیرہ نہیں خریدا تھا ۔ (2)جس طرح زکوۃ کی رقم شرعی حیلہ کرنے سے مدرسہ کی تعمیر میں لگائی جاسکتی ہے کیا اسی طرح پچھلی قربانیوں کی جو رقم ادا کرنا لازم ہے وہ حیلہ کے ذریعہ مدرسہ کی تعمیر میں لگاسکتے ہیں ؟ سائل:محمد شکیل ساجد(ساہیوال )