
بچےکی پیدائش کے بعد عورت کو کب نہانا چاہیے؟
سوال: بچےکی پیدائش کےبعدعورت کوکب نہاناچاہیے،کوئی کہتاہےکہ چالیس دن سے پہلے نہیں نہاسکتے؟
کیا عورت گھر کی چھت پر نماز پڑھ سکتی ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا عورت چھت پر نماز پڑھ سکتی ہے جیسے نیچے گرمی ہے یا لائٹ گئی ہوئی ہو تو چھت پر نماز پڑھ لی جائے۔ اس کا کیا حکم ہے؟
فی میل(Female) اسٹوڈینٹ کا میل(Male) ٹیچر کو تحفہ دینا کیسا؟
جواب: عورت، کسی بھی اجنبی مرد کو تحفہ نہیں دے سکتی، کیونکہ تحفہ تعلقات کو بڑھاتا، دل مائل کرتا، محبت پید ا کرتا ہے، اور دو اجنبی مرد وعورت کے درمیان مح...
نئی دلہن کا پہلے محرم الحرام کے دس دن میکے میں گزارنا
سوال: کسی عورت کی شادی ہو تو شادی کے بعد جب پہلا محرم آئے تو کہتے ہیں کہ محرم کے پہلے دس دن سسرال میں نہیں بلکہ میکے میں گزارنے چاہئیں کیونکہ ان دس دنوں میں عورت کو شوہر کے ساتھ نہیں سونا چاہئے، نہ ہی ہمبستری کرنی چاہئے۔ کیا یہ سچ ہے؟
کیا عورت شوہر کی اجازت کے بغیر اپنے والدین سے ملنے جاسکتی ہے ؟
سوال: عورت شوہرکی اجازت کے بغیر اپنے والدین سے ملنے جاسکتی ہے یا نہیں؟
عدت کے دوران گھرکے کام، وعظ وبیان اور بچیوں کو پڑھانا
سوال: عدت کے دوران عورت اپنے گھر میں خطاب کرسکتی ہے یا نہیں، نیز نابالغ بچوں اور بچیوں کو پڑھا سکتی ہے یا نہیں؟ نیز عدت کے دوران گھر کے کام کا ج کر سکتی ہے یا نہیں؟
ایک بہن کا دوسری بہن کے شوہر کے ساتھ شرعی سفر کرنا
جواب: عورت کو بغیر محرم کے شرعی سفر پر جانا جائز نہیں ہے۔ صحیح مسلم میں حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم نے ارشاد فر...
جواب: عورت کانامحرم مردوں کے سامنے بے پردہ ہونا،یوٹیوب پرہویاکسی اورجگہ پربہرصورت ناجائزوگناہ ہے ،اور عورت کے لیےنعت پڑھنے میں اس بات کاخیال رکھنافرض ہے کہ...