سرچ کریں

Displaying 531 to 540 out of 4260 results

531

دو لڑکیوں کا آپس میں ناجائز دوستی رکھنا اور باتیں کرنا؟

سوال: دو لڑکیوں کا آپس میں اس طرح کی دوستی رکھنا کہ ایک دوسرے کو ہی اپنا سمجھنا اور موبائل کے ذریعے آپس میں شہوت کو ابھارنے والی گفتگو کرنا، دل میں بھی ایک دوسرے کو لائف پارٹنر تصور کرنا، اس طرح کا تعلق رکھنا کیسا ہے؟

531
532

فاتحہ خوانی وغیرہ میں حقہ پیتے ہوئے ذکر ودعا کرنا کیسا؟

جواب: وقت ذکر ودعا اور تلاوت قرآن کریم کرنا مکروہ و ناپسندیدہ ہے۔ لہذا پوچھی گئی صورت میں حقہ پینے سے اگر منہ میں قابل نفرت بو پیدا ہوجائے تو کلی کئے ...

532
533

عورت کا میکے سے چاقو، قینچی اور سوئی وغیرہ لانا

جواب: وقتی طور پر ان چیزوں کو نہ لے جایا جائے، تاکہ بلاوجہ اختلاف نہ ہو۔ قرآن پاک میں اللہ تعالی ارشاد فرماتاہے:﴿قَالُوا اطَّیَّرْنَا بِكَ وَ بِمَنْ مَّعَ...

533
534

مرحوم کا قرض اتار نے سے متعلق تفصیلی فتویٰ

جواب: نماز جنازہ ادا فرماتے، ورنہ مسلمانوں سے فرماتے کہ اپنےساتھی پر نماز جنازہ پڑھ لو، پھر جب اللہ تعالیٰ نےآپ ﷺپر کشائش فرمائی ،تو ارشاد فرمایاکہ میں مومن...

534
535

ہاتھ پر ٹیٹو بنے ہونے کی حالت میں نماز کا حکم

سوال: میں نے بچپن میں غلطی سے ایک چھوٹا سا ٹیٹو ہاتھ میں بنایا تھا، میں نماز پڑھتا ہوں پر بہت لوگ بولتے ہیں کہ ٹیٹو کی وجہ سے تیری نماز نہیں ہوگی تو کیاٹیٹو کی وجہ سے میری نماز نہیں ہوگی؟

535
536

کیا امام کا اقامت کے وقت مصلے پر موجود ہونا ضروری ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارےمیں کہ کیا اقامت کے وقت امام کا مصلیٰ پر ہونا ضروری ہے؟اگر کوئی امام صاحب مسجد میں ہوتے ہوئے بھی مصلیٰ پرنہ بیٹھیں، بلکہ جب مؤذن اقامت کہتے ہوئے"قد قامت الصلوٰۃ "تک پہنچے اس وقت امام صاحب مصلیٰ پر آئیں ، تو ان کا ایسا کرنا شرعاًکیسا ہے؟رہنمائی فرمادیں۔

536
537

کیا چھوٹے بچے ایصال. ثواب کرسکتے ہیں؟

جواب: نماز پڑھی یاقرآنِ پاک کی تلاوت کی یااس کے علاوہ کوئی بھی نیک کام کیا،تو وہ بھی بالغ افراد کی طرح اس کا ثواب دوسروں کو ایصال کر سکتے ہیں ۔تفصیل اس مسئ...

537
538

سجدے میں جانے سے منہ میں خون آتا ہو، تو نماز کیسے پڑھے؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرے گلے میں انفیکشن ہے،جس کی وجہ سے باقاعدہ سجدہ کرنے سے خون بہہ کر منہ میں آ جاتا ہے اور سجدہ نہ کرنے سے خون منہ میں نہیں آتا ۔ اس صورت میں میرے لیے نماز میں باقاعدہ سجدہ کرنے یا اشارے سے سجدہ کرنے کے متعلق کیا حکم ہے ؟

538
539

جمعہ کی جماعت نکل جانے کا خوف ہو ، تو کیا تیمم کی اجازت ہوگی ؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کےبارےمیں اگر جمعہ کی نمازکے دوران وضو ٹوٹ جائے اور معلوم ہوکہ وضو کرکے واپس آنے تک امام صاحب سلام پھیر دیں گے ، تو کیا اس صورت میں تیمم کرکے جماعت میں شامل ہونے کی اجازت ہے ؟

539
540

استحاضہ کی حالت میں نماز پڑھنے سے پہلے پیڈ تبدیل کرنے کا حکم

سوال: کسی عورت کو استحاضہ ہو اور وہ پیڈ استعمال کرتی ہو، تو نماز کے لئے پیڈ تبدیل کرنا ضروری ہوگا یا اسی پیڈ میں نماز پڑھی جا سکتی ہے؟

540