
گاڑی کی خشک ناپاک سیٹ پر گیلے کپڑوں میں بیٹھنے کا حکم
سوال: عرض ہے کہ موٹر سائیکل یا کار کی سیٹ ناپاک ہو جائےاور پھر خشک ہو جائے اور رنگ بو ذائقہ ختم ہو جائے تو اس سیٹ پر گیلے کپڑوں سے بیٹھنے سے کپڑے ناپاک ہو جائیں گے یا اس سیٹ پر گیلے ہاتھ رکھنے سے ہاتھ ناپاک ہو جائیں گے؟
بچہ کتنا دودھ پیے، تو حرمتِ رضاعت ثابت ہو گی؟ تفصیلی فتوی
جواب: پر مدتِ رضاعت کو بیان کر دیا گیا ، لیکن دودھ کی کوئی معین مقدار کہیں بھی بیان نہیں ہوئی ، یونہی بہت سی احادیثِ طیبہ میں بھی مطلق حکم بیان کیا گ...
مرد کے لیے کڑھائی کیا ہوا لباس پہننا کیسا ؟
جواب: کپڑے میں نماز ادا فرمائی کہ جس پر نقش ونگار تھا۔(مستخرج ابی عوانۃ،جلد4، صفحہ 243، مطبوعہ الجامعۃ الاسلامیۃ) مسندِ احمد میں ہے:’’خرج علينا عمران ب...
غسلِ میت کے پانی کی چھینٹیں کیا ناپاک ہوتی ہیں؟
سوال: جب کسی شخص کا انتقال ہوجاتا ہے تو کیا وہ ناپاک ہوجاتا ہے؟ اگر میت کو غسل دینے والے شخص کے کپڑوں پر غسلِ میت کے پانی کی کچھ چھینٹیں پڑجائیں، تو کیا اُس کے وہ کپڑے ناپاک ہوجائیں گے؟
نابالغ بچے کی تلاوتِ قرآن سننے کا حکم؟
جواب: پر جاری ہوتا ہے، لہٰذا بلوغت وغیرہ کسی بھی قید کےبغیر تلاوت سننے کے احکام یکساں ہوں گے ۔ (2) تلاوتِ قرآن کے وقت استماع و انصات کا حکم قرآن ک...
الکحل والی سینی ٹائزر ( sanitizer ) استعمال کرنا کیسا؟
سوال: آج کل کرونا وائرس کی وجہ سے کافی لوگ سینی ٹائزر (sanitizer) استعمال کرنا شروع ہو گئے ہیں۔sanitizer ایک لیکوڈ(liquid) ہوتا ہے جو ہاتھوں پر لگایا جاتا ہے تاکہ ہاتھوں پر موجود بیکٹیریا اور جراثیم ختم ہو جائیں۔اگرچہ ایسے sanitizer بھی ملتے ہیں جن میں الکحل نہیں ہوتی لیکن اکثراچھے sanitizers میں 60%یا زیادہ الکحل شامل ہوتی ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا اس کایوں ہاتھوں پر استعمال شرعاجائز ہے؟سائل:علی رشید عطاری(لندن)
مرحوم کا قرض اتار نے سے متعلق تفصیلی فتویٰ
جواب: پر لازم ہے کہ وہ رقم کسی شرعی فقیریعنی مستحقِ زکوۃ مسلمان پر قرض خواہوں کی طرف سے صدقہ کر دیں، اس طرح کرنے سے مقروض اس سے برئ الذمہ ہو جائے گااور آخ...
خیارِ شرط کی تعریف نیز اسکی مدّت اور اسباب
جواب: کپڑے خریدتا ہوں، لیکن مجھے تین دن کا خیار چاہیے، تاکہ سوچ کر فیصلہ کر سکوں۔"بکر نے قبول کر لیا۔ اگر تین دن گزر گئے اور زید نے کوئی فسخ یا رد نہیں کیا،...
کپڑا کاٹنے کے بعدتھان میں سے عیب نکل آیا، توکیا حکم ہے؟
سوال: ہم پارسل کی صورت میں کپڑے خریدتے ہیں، ایک پارسل میں 10 تھان ہوتے ہیں۔ سو میٹر کا ایک تھان ہوتا ہے ، جو تھان بغیر کٹنگ کے ہوتا ہے،اسے فریش بولتے ہیں، اس کا ریٹ زیادہ ہوتا ہے۔ جس تھان میں کٹنگ ہو، وہ دو تین حصوں میں ہوتا ہے اور اس کا ریٹ کم ہوتا ہے ۔ اب ہوا کچھ یوں کہ ہم نے 2 فریش پارسل خریدے ،جس میں20 تھان تھے، ہم نےایک پارسل کو کھولنے کے بعد گاہک کو دینے کے لیے تھان میں سے سوٹ کاٹ دیا بعد میں پتہ چلا کہ یہ کٹنگ والاتھان ہے،جبکہ ہم نے فریش تھان منگوائے تھے، اب خریدا ہوا مال واپس کریں گے یا کٹنگ کے ریٹ پر خریدیں گے؟ رہنمائی فرمائیں۔
التحیات کے علاوہ اذان و اقامت وغیرہ میں کلمہ شہادت پر انگلی اٹھانا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ کلمہ شہادت کے وقت مختلف مواقع پر جو شہادت کی انگلی اٹھائی جاتی ہے، جیسے التحیات میں، اسی طرح عوام میں یہ رائج ہے کہ وہ وضو کے بعد کلمہ شہادت پڑھتے ہوئے اور اذان و اقامت میں کلمہ شہادت کے وقت شہادت کی انگلی اٹھاتے ہیں، اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ یہ جائز ہے یا نہیں؟