
جانور ذبح کرتے ہوئے تکبیر کے بعد کلام کیا اور پھر تکبیر نہ پڑھی تو کیا حکم ہے ؟
جواب: بکری کو ذبح کرنےکےلیے لٹایا اور اس پر بسم اللہ پڑھی پھر کسی انسان سے کلام کیا یا پانی پیا یا چھری تیز کی یاایک لقمہ کھایا یا اسی طرح کوئی عملِ قلیل...
قرض وقت پر واپس نہ کرنے کی وجہ سے نقصان لینے کا حکم
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ تین ماہ پہلے میرے ایک دوست کی والدہ نے مجھ سے پندرہ لاکھ روپے لئے جس کی وجہ انہوں نے یہ بتائی کہ ہم نے کچھ مشینیں اپنے کاروباری معاملات کے لیے ڈسکاؤنٹ پر منگوائی ہیں جس کی وجہ سے پندرہ لاکھ روپے کی اشد ضرورت ہے ، آپ ہمیں دے دیں بطور ضمانت آپ ہمارے فلیٹ کی فائل رکھ لیں جس کی مالیت 45 لاکھ ہے۔ چاہیں تو آپ یہ فلیٹ رکھ لیجئے گا باقی رقم آپ بلڈر کو ادا کر دیجئے گا جس پر میں نے صاف منع کر دیا کہ فلیٹ سے میرا کوئی لینا دینا نہیں ہے ، میں آپ کو رقم دے رہا ہوں، تین ماہ بعد رقم ہی واپس لوں گا اور میں نے کوئی فائل وغیرہ بطور ضمانت بھی نہیں رکھی تو انہوں نے کہا ٹھیک ہے ہم آپ کو تین ماہ بعد اصل رقم کے ساتھ کچھ نہ کچھ نفع بطور مٹھائی آپکو دیں گے ( نفع کی رقم طے نہیں کی گئی کہیں سود کے زمرے میں نہ آئے) جب ادائیگی کا وقت نزدیک آیا تو میں نے پیغام بھیجا کہ میری رقم وقت پر مل جائے گی؟ جس پر مجھے یقین دہانی کروائی کہ رقم مقررہ وقت پر ادا کر دی جائے گی۔ اس کے بھروسے میں نے ایک پلاٹ کا سودا کیا اور بیعانہ کی مد میں ایک لاکھ روپے دے دئیے پھر جب مقررہ وقت پر میں نے اپنی رقم واپس لینے کے لیے ان سے تقاضہ کیا تو انہوں نے مجھ سے ایک ماہ کا وقت مزید مانگ لیا اور میری رقم ادا نہیں کی جس کی وجہ سے دوسری جگہ دیا گیا ایڈوانس ضائع ہو گیا ۔ میں نے ان سے کہا : میری جو رقم آپ کی وجہ سے ضائع ہوئی ہے یہ آپ ادا کریں تو ان کا کہنا ہے کہ یہ تو سود میں آجائے گا آپ بھی اس سے بچیں اور ہمیں بھی سودی معاملات میں نہ لائیں۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا یہ سارا معاملہ سود ہوگا ؟ کیا میرے مطالبہ کے بغیر جو رقم وہ اپنی خوشی سے دیں گی وہ بھی سود کے زمرے میں آئے گی ؟ کیا میں اضافی رقم کے بجائے کسی اور چیز کی ڈیمانڈ کر سکتا ہوں مثلاً کوئی بائیک یا دیگر اشیاء؟ واضح رہے مجھ سے رقم انہوں نے اپنے پارلر اور جم کی مشینری ٪50 ڈسکاؤنٹ پر خریدنے کے لیے لی تھی تو کیا اس سے ہونے والے نفع میں میرا حصہ جائز ہے ؟ برائے کرم میری رہنمائی فرمائیں۔
نماز کے کون سے واجب چھوڑنے سے سجدہ سہو لازم ہوتا ہے؟
جواب: دینا؛ کیونکہ وتر کی تیسری رکعت میں دعائے قنوت کا پڑھنا نماز کے واجبات اصلیہ میں سے ہے۔ جبکہ واجبات خارجیہ کو بھول کر ترک کرنا سجدۂ سہو کا موجب نہیں ہو...
جواب: دینا نہ صرف جائز، بلکہ اچھی نیت سے دینے پر ثواب کے حقدار بھی ہوں گےاور صورتِ اول یعنی بصورتِ قرض بھی اس پر سود کی تعریف صادق نہیں آتی، کیونکہ سود عاق...
جواب: دم کی جاگیر ہے صرف ان کی اولاد کو ملے گی۔ جانوراور چوپائے وغیرہ آخر کار مٹی ہو جائیں گے۔مستدرک للحاکم میں حدیث شریف ہے: ”عن أبي هريرة، في قوله ع...
ہندو کی ذبح کی ہوئی مرغی مسلمان کھا سکتا ہے؟
جواب: بکری حلال نہیں ہوئی بلکہ حرام ہے، کیونکہ مسلمان کی ذبح کی ہوئی نہیں ہے ۔“(فتاوٰی نوریہ ، ج 03، ص 400، دار العلوم حنفیہ فریدیہ بصیر پور ضلع اوکاڑہ) و...
گھر کی بچی ہوئی روٹی بیچنے کا کا حکم
جواب: بکری یا گائے وغیرہ کو کھلادیں۔چند روز کی بچی ہوئی روٹیاں اگر کھانے کے قابل ہیں ، تو ان کے ٹکڑے کر کے شوربے میں پکاکر بھی کھایا جاسکتا ہے۔ البتہ بچی ہ...
قادیانیوں سے صدقہ و خیرات لے سکتے ہیں؟
جواب: دمات دینا ہی ہے اور قادیانیوں کی ایک بہت بڑی تعداد ایسی ہے جو پہلے مسلمان تھی اور اس طرح کی مفت اشیاء اور فوائد کی وجہ سے ان کے قریب جاکر قادیانی ہوگئ...
والدین کی قضا نمازوں اور روزوں کی ادائیگی کرنے کا حکم
جواب: دم دی جائے گی، صدقہ فطر کی طرح۔ اور وتر اور روزے کا بھی یہی حکم ہے۔ اور اس کے مال (یعنی ترکہ) کی تہائی سے کفارہ دیا جائے گا اور اگر اس نے مال نہ چھوڑا...
ایک لاکھ درود پڑھنے کی منت مان کر ایک لاکھ ثواب والا درود پڑھنا
جواب: دم فی کتاب الصلوٰۃ فکان من جنسھا فرض و منہ یعلم انہ لا یشترط کون الفرض قطعیا“ ترجمہ:درود پاک کی منت لازم ہوجائے گی، اس لیے کہ پوری زندگی میں ایک بار...