سرچ کریں

Displaying 541 to 550 out of 2212 results

541

جماعتِ فجر کے دوران سنتیں پڑھنے کا حکم

جواب: بیان فرمایاہے وہ یہ ہے کہ فجر کی جماعت شروع ہونے کے بعد اگرجانتا ہے سنتیں پڑھنے کے بعد بھی جماعت مل جائے گی تو پہلے سنتیں پڑھے پھر جماعت میں شامل ہومگ...

541
542

کیا قرآن پاک کا سچا حلف اٹھانے سے کوئی نقصان ہوتا ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین ومفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے گھر پر بھابھی کے ساتھ میری بیوی کی کسی بات پر بحث وتکرار ہوئی ہے بالآخر بیوی نے قرآن مجید ہاتھ میں اٹھا کر قسم کھا کر اپنی بات کو بیان کیاہے اب میری بیوی پریشان ہے کہ قرآن کا حلف نہیں اٹھانا چاہیے تھا جبکہ بیوی نے جو کچھ قسم اٹھائی وہ بالکل سو فیصد سچ ہی بیان کیا ہے تو کیا سچا حلف اٹھانے میں کوئی نقصان والا معاملہ تو نہیں ہوگا اس کی رہنمائی فرمادیں ؟

542
543

فجر کی نماز قضا ہوجائے ،تو فرضوں کے ساتھ سنتیں بھی پڑھنی ہیں ؟

جواب: بیان کرتے ہیں، واللفظ لابی داؤد: ”كنا مع رسول اللہ صلى اللہ عليه وسلم في بعض أسفاره فنام عن الصبح حتى ‌طلعت ‌الشمس فاستيقظ رسول اللہ صلى اللہ عليه وسل...

543
544

زمین ٹھیکے پر دینے کا حکم

جواب: بیان کردیا جائے کہ اُس میں کیا چیز بوئی جائے گی یا کاشتکارسے یہ کہہ دے کہ جو تو چاہے بولیا کر۔ اس طرح ٹھیکے پر زمین لینے کا جواز احادیث مبارکہ سے...

544
545

کیا ماہواری کی حالت میں میلاد وغیرہ پڑھ سکتے ہیں؟

سوال: کیا عورت حیض کی حالت میں میلاد کا بیان کر سکتی ہے اور دعا و سلام وغیرہ بھی پڑھ سکتی ہے؟

545
546

بیٹی کی قسم کھا کر توڑ دی، تو کیا حکم ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ مجھے ایک جاننے والی عورت نے میری قریبی رشتہ دار عورت کے متعلق کہا کہ وہ ایسی ایسی ہے(یعنی اس کی برائیاں بیان کیں) اور پھر مجھے کہا کہ اپنی بیٹی کی قسم کھاؤ کہ تم یہ باتیں کسی کو نہیں بتاؤ گی، میں نے اس وقت اپنی بیٹی کی قسم کھا لی، کچھ دن بعد میں اپنی اسی رشتہ دار عورت کے پاس بیٹھی تھی جس کے متعلق مجھے غلط گائیڈ کیا گیا تھا، تو میں نے اسے کہا کہ آپ کتنی اچھی ہیں، لیکن لوگ آپ کے متعلق کیا کیا کہتے ہیں، تو وہ مجھے کہتی کہ یقیناً تمہیں فلاں نے کہا ہوگا، حالانکہ میں نے کسی کا نام نہیں لیا تھا، اسے خود ہی معلوم ہو گیا، میں اب کافی پریشان ہوں، میری ایک ہی بیٹی ہے اور میں نے اس کے نام کی قسم کھا لی اور جس بات پر قسم کھائی تھی وہ بھی ظاہر ہو گئی، میں کافی پریشان ہوں، میری رہنمائی فرمائیں کہ اس قسم کا کیا کفارہ ہوگا؟

546
547

جو لوگ علمِ دین میں مشغول ہوں، کیا ان کو سلام کرنا گناہ ہے؟

جواب: بیان کرنے والے، خطبہ دینے والے، اس کی طرف متوجہ ہو کر خطبہ سننے والے، فقہ کا تکرار کرنے والے، فیصلہ کرنے کے لیے بیٹھنے والے قاضی اور فقہ میں بحث و ...

547
548

اخراجات کی شرط کے ساتھ ڈرائیور کو گاڑی کرائے پر دینا کیسا؟

جواب: بیان المدۃ۔۔۔ والعمل)۔۔۔ فیشترط فی استئجار الدابۃ للرکوب بیان الوقت او الموضع، فلو خلا عنھما فھی فاسدۃ، ملخصا“ ترجمہ: اجارے کی شرائط یہ ہیں: اجرت اور...

548
549

مرحوم کا قرض اتار نے سے متعلق تفصیلی فتویٰ

جواب: بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے پاس ایسی میت کو لایا جاتا جس پر قرض ہوتا،تو آپ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ...

549
550

قضائے حاجت کے وقت قبلہ کی طرف پیٹھ کرنے کا حکم؟

جواب: بیان کرنا درست نہیں، جب تک کہ وہ کسی مستند عالم دین سے سنا یا کسی مستند عالم کی کتاب میں پڑھا نہ ہو،نیز لوگوں کو زبانی مسائل بتانا اوروعظ کرنا علماء...

550