سرچ کریں

Displaying 551 to 560 out of 2465 results

551

LAM ایپ کے ذریعے چینل سبسکرائب اور ویڈیو لائک کرنے کی اجرت لینا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ LAM نام کی ایک ایپلیکشن (Application)ہے، جو انٹرنیٹ پر یوٹیوب، فیس بک، انسٹاگرام وغیرہ سوشل میڈیا چینلز اور پیجزکی پروموشن کے لیے استعمال کی جاتی ہے، جس کا طریقہ کار یہ ہے: (1) سب سے پہلے LAM نامی ایپلیکشن (Application) کو ڈاؤن لوڈ کیا جاتا ہے،پھر اس میں اپنا ایک اکاؤنٹ بنایا جاتا ہےاور یہ اکاؤنٹ مفت (Free)بنتا ہے۔ (2) اس کے مختلف پیکجز (Packages) ہوتے ہیں جو چار ہزار سے لے کر آٹھ لاکھ روپے تک ہوتے ہیں،نفع پیکج(package) کی مالیت کے اعتبار سے ہوتا ہے،جتنا مہنگا پیکج ہو گا، اتنا زیادہ نفع ہوگا، ان پیکجز میں سے کسی ایک پیکج کا خریدنا لازم ہے، وگرنہ آپ اس کےاجیر (employee)نہیں بن سکتے۔ LAM Application (3) کی طرف سے پیکج کی مالیت کے مطابق اجیر employee کو روزانہ چینلز اور ویڈیوز کے لنک دیےجاتے ہیں،اجیر نے اس چینل کو سبسکرائب (Subscribe)کرنا اور اس کی ویڈیو کو دیکھ کر لائک کر کے اس کا سکرین شارٹ ایپ میں شوکر دینا ہے،پھر اس کے پیکج کے مطابق اسکی انکم جنریٹ (Generate) ہونا شروع ہو جاتی ہے۔ (4) LAM Application کو لوگوں میں عام کرنے اور زیادہ سے زیادہ افراد کو منسلک کرنے کے لئے نیٹ ورک مارکیٹنگ کا بھی آپشن موجود ہے، جس کا طریقہ کار یہ ہے کہ اجیر(employee)لنک کے ذریعہ نیا شخص اس ایپ میں ایڈ کرتا ہے،اس کا کمیشن اجیر کو ملتا ہے، پھر یہ نیا شخص آگے کسی دوسرے شخص کو لنک کے ذریعہ اس ایپ میں ایڈ کرتا ہے، تو اس کا کمیشن پھر پہلے اجیر کو ملتا ہے،یونہی یہ سلسلہ آگے کئی افراد تک بڑھتا جاتا ہے،ہر شخص کو اس کی اجرت مکمل ملتی ہے اور اجیر کو کمیشن ملتا ہے۔

551
552

طواف زیارت کے بعد مخصوص ایام شروع ہوجائیں تو!

جواب: پہلے سعی کر لی ، تو بلاشبہ اس کا واجب ادا ہو گیا اور اس تاخیر کی وجہ سے نہ سعی کی تارک کہلائی اور نہ کوئی گناہ یا کفارہ لازم آیا۔ نوٹ : جس نے حیض ...

552
553

سنت مؤکدہ کی چاروں رکعتوں میں سورتوں میں ترتیب ضروری ہے؟

جواب: پہلے) تعوذ بھی پڑھے گا، انتہی۔ مگر یہ بحث تام نہیں کیونکہ یہ چار رکعت سنت مؤکدہ کو شامل نہیں جیسا کہ ظہر سے پہلے کی سنت کیونکہ اس کی تمام رکعتوں می...

553
554

شرعی سفر کے دوران کسی سے ملاقات کے لیے رکنے پر قصر نماز پڑھیں گے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ چند افراد کا گجرات سے لاہور جانے کا پروگرام ہے، مگر راستے میں گجرانوالہ کچھ علما و مشائخ سے ملاقات کے لیے رکنے کا بھی ارادہ ہے، یوں کہ پہلے گجرانوالہ جائیں گے، وہاں ملاقاتیں کریں گے، پھر آگے لاہور کے لیے نکلیں گے، اسی لیے گھر سے کچھ جلدی نکلیں گے، گجرات سے گجرانوالہ کا سفر تقریباً پچاس کلو میٹر ہے اور گجرانوالہ سے لاہور کا سفر تقریبا ساٹھ کلو میٹر ہے، اس طرح یہ ٹوٹل مسافت، شرعی مسافت یعنی 92 کلو میٹر سے زیادہ ہے، سوال یہ ہے کہ لاہور جاتے ہوئے گجرانوالہ رکنا سفر شرعی میں اتصال کو منقطع کرے گا یا نہیں اور نماز قصر پڑھی جائے گی یا مکمل؟ شرعی رہنمائی فرما دیں۔

554
555

نمازجنازہ میں ہاتھ کب کھولے جائیں ؟

جواب: پہلے ہی ہاتھ کھول دینے چاہییں ۔ خلاصۃ الفتاوی میں ہے”ولا یعقد بعد التکبیر الرابع لانہ لایبقی ذکر مسنون حتی یعقد فالصحیح انہ یحل الیدین ثم یسلم تسل...

555
556

حالتِ احرام میں سر ڈھانپ کر نماز پڑھ لی، تو حکم؟

سوال: حالت احرام میں مرد نے بھولے سے سرڈھانپ کےنماز پڑھ لی، کیا اس سے دم لازم ہوگا ؟نیز دم دینا حدود حرم میں ضروری ہے یا وطن واپس آکر بھی دیا جا سکتاہے؟

556
557

نخاع الصلب (حرام مغز) کا حکم

جواب: پہلے ہی نکال دیا جائے۔ اور اگر کھانے میں یہ پک گیا تو اس کی وجہ سے سالن میں کوئی کراہت نہیں آئے گی البتہ کھاتے وقت احتیاط کی جائے اور اسے کھایا نہ ...

557
558

قربانی تین دن تک کر سکتے ہیں یا چار دن تک؟ تفصیلی فتوی

جواب: پہلے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نےقربانی کا گوشت تین دن سے زائد رکھنے اور کھانے سے منع فرمایا تھا ،پھر بعد میں اس کی اجازت عطا فرما دی تھی۔ قربانی ...

558
559

ایام تشریق کے پانچ دن روزہ رکھنا منع ہے یا صرف قربانی کے تین دن؟

جواب: پہلے اور ایک سال بعد کے گناہ معاف فرمادے گا۔ رہی یہ بات کہ تکبیر تشریق کاآغاز تو نو(9) ذو الحجہ کی فجر سے ہی ہوجاتا ہے اور اس تکبیر کو تکبیراتِ ت...

559
560

ایک کا مال ہو اور دونوں شریک مل کر کام کریں تو جائز ہے؟

جواب: پہلے سے طے کرنا ضروری ہے تا کہ کسی قسم کی رنجش واقع نہ ہو۔ ایک پارٹنر کے پاس انویسٹمنٹ نہ ہونے کی صورت میں پارٹنرشپ کا جائز طریقہ بیان کرتے ہوئے...

560