سرچ کریں

Displaying 551 to 560 out of 1785 results

551

نعت خواں کو نعت پڑھنے کے دوران ملنے والے پیسوں کا حکم

سوال: ہم اگر نعت شریف پڑھیں تو اگر پڑھنے میں ہمیں کوئی پیسہ دے دے تو کیا وہ ہمارے لئے جائز ہے؟ہم نے ان سے پیسہ طلب نہیں کیا اور نہ ہی کوئی پڑھنے کا اجارہ طے کیا تھا دینے والے نے اپنی خوشی سے دیا۔

551
552

پرائز بانڈز کے انعام سے قربانی وغیرہ نیک کام کرنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ حکومت پاکستان کے جاری کردہ پرائز بانڈز جائز ہیں یا نہیں؟ اگر جائز ہیں تو قرعہ اندازی کے ذریعے نکلنے والی رقم سے حج، عمرہ، مسجد کی تعمیر یا قربانی وغیرہ نیک کام کیے جا سکتے ہیں یا نہیں؟

552
553

نقش نعلین کے اوپر یا اس کے اَطراف میں مقدس تحریر لکھنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ نقش نعلین کہ جو تبرک کی نیت سے گھر میں رکھے جاتے ہیں اگر کوئی شخص مارکیٹ میں ملنے والی تصویر لینے کے بجائے اپنے ہاتھ سے نقش بناکر حصول برکت کی نیت سے رکھے تو کیا اس سے بھی برکت حاصل ہوگی یا یہ عکسی تصویر ہی کے ساتھ خاص ہے؟ نیز نقش نعلین کے اوپر یا اطراف میں اللہ عزوجل اور رسول پاک صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کے اسمائے مبارکہ تحریر کرنا کیسا ہے؟ بیان فرمادیں۔

553
554

بیماری کاعلاج نہ کروانا کیسا ہے ؟

جواب: علم نہیں ہوتاکہ اس دوا و علاج سے شفا مل ہی جائے گی، لہٰذا اگر کسی نے علاج ، معالجہ نہیں کیا تووہ گنہگارنہیں اوراسی طرح انتقال کر گیا ، تویہ خودکشی ...

554
555

عنایہ نام کا مطلب کیا ہے اورعنایہ نام رکھنا کیسا؟

جواب: علم و ادب اردو بازار،لاہور) فیروز اللغات میں ہے :”عنایت:لطف مہربانی،توجہ التفات،تحفہ عطیہ۔“(فیروز اللغات،ص 905،فیروز سنز ،لاہور) وَاللہُ اَعْلَمُ...

555
556

میٹنگ یا مشورے کے دوران آنے والے شخص نے سلام کیا تو اس کا جواب دینا ضروری ہے؟

سوال: کیافرماتے ہیں علماء دین ومفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے ہاں مساجد و مدارس انتظامیہ یا دیگر افراد کسی دینی کام کے لیے میٹنگ کرتے ہیں یا دنیاوی اداروں، کمپنیوں، فیکٹریوں میں اپنے روز مرّہ کے کاموں کے مشورے کے لیے ممبران و اراکین جمع ہوتے ہیں، تو اس دوران آنے والے افراد اور ممبران سلام کر رہے ہوتے ہیں، تو کیا یہ سلامِ تحیت ہے اور اس کا جواب دینا واجب ہے؟ رہنمائی فرما دیجئے تاکہ ہم سمجھ سکیں کہاں سلام کا جواب دینا واجب ہے اور کہاں نہیں تاکہ گناہ سے بچ سکیں۔

556
557

اولیاء کرام کے مزارات بنانا کیسا ہے؟

جواب: علماء واولیاءِ عظام علیہم الرحمۃ کی قبروں پر مزار بنایاجاسکتاہے شرعاً اس میں کوئی حرج نہیں۔ علامہ اسمٰعیل حقی رحمۃ اللہ علیہ(متوفی 1127ھ) قرآنِ ک...

557
558

انویسٹمنٹ کرنے اور اس کا کمیشن ایجنٹ بننے سے متعلق اہم مسئلہ

جواب: علم بالصواب ذکر کردہ وضاحت کا پس منظر بیان کر دیا گیا لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ قانونی اجازت رکھنے والی کمپنیاں فراڈ نہیں کرتیں ، ان کے فراڈ کی ب...

558
559

عورت نے مزار پر جاکر دیگ دینے کی منت مانی تو اس منت کا حکم

جواب: علماء والصلحاء والأولیاء منذ قدیم ولیس نذراً مصطلح الفقہ‘‘ ترجمہ:علامہ شامی کا قول(جس شے کی منت مانی جائے اس کا ان میں سے ہونا ضروری ہےجن کی نذر ...

559
560

بچیوں کو نماز سکھانے کے لیے عورت نماز میں آواز بلند کر سکتی ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے میں کہ ایک اسلامی بہن نماز کی ادائیگی کے وقت اپنی چھوٹی بچیوں کو اپنے ساتھ جائے نماز پر کھڑا کرلیتی ہیں اور انہیں نماز سکھانے کی غرض سے اول تا آخر نماز کے تمام اذکار و تلاوت بلند آواز سے پڑھتی ہیں تاکہ بچیاں سیکھ سکیں۔ کسی نے ان کو بتایا کہ سکھانے کی نیت سے اس طرح بلند آواز سے تلاوت و ذکر کرنا، نماز کو فاسد کردیتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا واقعی سکھانے کی نیت سے بلند آواز سے پڑھنے سے نماز فاسد ہو جاتی ہے؟

560