
سوال: کتا حرام کیوں ہے؟
چالیس دن کے اندر مرد و عورت کو کن بالوں کے کاٹنے کا حکم ہے ؟
سوال: چالیس دن کے اندر جو بال کاٹنے کا حکم ہے، وہ جسم کے کس کس حصے کے بال کاٹنے کا حکم ہے اور کیا یہ مرد و عورت دونوں کیلئے ہے؟
چھوٹے بچے نے نماز کے دوران عورت کا دوپٹہ کھینچ دیا تو نماز کا حکم؟
جواب: ہے؟ اس کو بیان کرتے ہوئے علامہ علاء الدین حصکفی علیہ الرحمۃ فرماتے ہیں: ”(و يمنع) حتى انعقادها (كشف ربع عضو)قدر أداء ركن بلا صنعه (من عورة غليظة أو خف...
کیا بکری ذبح ہونے کے بعد جنت میں داخل ہوگی؟
سوال: مجھے آپ سے ایک سوا ل ہے کہ کیا بکری ذبح ہونے کے بعد جنت میں داخل ہوتی ہے؟
جس شخص پر غسل فرض ہو کیا وہ فنائے مسجد میں جاسکتا ہے؟
سوال: جس پر غسل فرض ہو کیا وہ فنائے مسجد میں جاسکتا ہے؟
ظہر کی نماز مثل ثانی میں ادا کرنے کا حکم
سوال: میرا تعلق ہند سے ہے، ابھی میں قطر میں ہوں، میں حنفی ہوں اور اسی کے مطابق ہی عمل کرتا ہوں۔ پوچھنا یہ ہے کہ اگر میں ظہر کی نماز شافعی عصر کے وقت میں(یعنی مثل اول ہوجانے کے بعدمثل ثانی سے پہلے پہلے) پڑھوں تو کیا میری نماز ہو جائے گی کیونکہ بسا اوقات میرے ساتھ ایسا ہوتا ہے کہ میں کسی کام کی وجہ سے جلدی ظہر نہیں پڑھ پاتا اور شافعی عصر کا وقت ہو جاتا ہے جبکہ حنفیوں کے نزدیک ابھی ظہر ہی کا وقت ہوتا ہے توکیا میری اس وقت ظہر کی نماز ہو جاتی ہے؟
Dry Eyes (خشک آنکھوں) سے بہنے والے پانی کا حکم
موضوع: خشک آنکھوں سے بہنے والے پانی کا کیا حکم ہے؟
سونے والے کو نماز کے لیے جگانے کا حکم
سوال: کیا سونے والے کو نماز کے لیے جگانا واجب ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس بارے میں کہ مسجد میں جو تراویح کی نماز پڑھی جاتی ہے اس میں ختم قرآن کرنا سنت مؤکدہ ہے یا نہیں اورکیا یہ ہر فرد کے لیے ہے یا علی الکفایہ ہے؟
طواف کے پھیروں کی گنتی میں شک ہوجائے تو کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے كے بارے میں کہ طوافِ عمرہ کے پھیروں کے متعلق شک ہوجائے مثلا چار ہوئے یا پانچ اور یاد بھی نہ آئے، تو کیا حکم ہوگا؟ برائے کرم رہنمائی فرمادیں۔