سرچ کریں

Displaying 561 to 570 out of 2405 results

561

دم کیا ہوا پانی قبر پر ڈالنا کیسا؟

جواب: ناجائز وگناہ ہے۔ اس تفصیل کے بعد اب جہاں تک قرآنی آیات کا دم کیا ہوا پانی ڈالنے کا تعلق ہے،تو اِس حوالے سے عرض یہ ہے کہ شریعتِ مطہرہ میں اعمال اور...

561
562

بیٹی کی قسم کھا کر توڑ دی، تو کیا حکم ہے؟

جواب: ناجائز و گناہ ہے، کیونکہ یہ غیرِ خدا ہیں اور غیرِ خدا کی قسم کھانے سے احادیثِ طیبہ میں منع کیا گیا ہے، نیز جس ذات یا چیز کی قسم اٹھائی جاتی ہے، قس...

562
563

شادی شدہ بیٹے یا بیٹی کو وراثت سے حصہ کم ملے گا؟

جواب: ناجائز و حرام اور ناحق دوسرے کا مال کھانا ہے، جس سے قرآن و حدیث میں بہت سختی سے منع کیا گیا ہے۔ ناحق مالِ وراثت کھانے والوں کے متعلق وعیدات: د...

563
564

مقتدیوں میں صرف عورتیں ہوں تو مرد ان کو جماعت کروا سکتا ہے؟

جواب: ناجائز ہے۔ سوائے اس صورت کے کہ ایک ہی گھر میں بہت سی عورتوں کا جمع ہوکر مرد امام کے پیچھے نماز پڑھنا، اگر تو وہ سب عورتیں اس مرد امام کی محارم...

564
565

نان الکوحلک بیئر(Non-alcoholic beer) یا الکوحل فری بیئر یا زیرو زیرو بیئر(0.0 Beer) پینا کیسا؟

جواب: ناجائز و حرام اور گناہ ہے، ہر مسلمان کو اس کے استعمال سے بچنا لازم ہے۔ تفصیل اس کی درج ذیل ہے: جہاں تک نان الکوحلک بیئر (Non-alcoholic beer) کے اجزا...

565
566

ناپاکی کی حالت میں دکھاوے کے لیے نماز پڑھنا کیسا؟

جواب: ناجائز و گناہ کبیرہ ہے اور قرآن و حدیث میں اس کی مذمت وارد ہے۔ اور اگر دکھاوے سے مقصود یہ ہو کہ ویسے تو وہ شخص نماز کا پابند ہے، مگر کسی موقع پر ناپا...

566
567

حج و عمرہ کے ایجنٹس کا، فی پاسپورٹ کمیشن لینا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارا اسٹیٹ کا کام ہےہم کسی کو کام دلواتے ہیں مثلاً کسی کارپینٹر کو کچن کا کام دلواتے ہیں توہم اسے کہتے ہیں کہ ہمارا کمیشن رکھ لیجئے گا وہ ہمارا کمیشن رکھ کر کسٹمر کو پیسے بتاتا ہے کہ اتنے میں کام ہوگا بعد میں وہ ہمیں ہمارا کمیشن دے دیتا ہے۔ اسی طرح حج و عمرہ کے کام میں اس طرح ہوتا ہے کہ ہم ان سے فی پاسپورٹ کے حساب سے بات کر لیتے ہیں کہ ہمارے ذریعے سے جتنے افراد جائیں گےفی پاسپورٹ کے ٹریول ایجنسی والے سے پانچ ہزار دوہزار وغیرہ کمیشن لے لیتے ہیں۔ ہمارا اس طرح کام کرنا کیسا ہے؟

567
568

”ہر کام اللہ کی مرضی سے نہیں ہوتا“ کہنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مُفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ زید نے اپنے دوست بکر سے کہا:”یہ چیز تمہیں نہیں مل سکتی۔“ بکر نے جواب دیا:”اللہ چاہے گا تو مل جائے گی۔“ زید نے کہا:”ہر کام اللہ کی مرضی سے نہیں ہوتا، کچھ کاموں میں بندوں کا بھی اختیار ہوتا ہے۔“ سوال یہ پوچھنا ہے کہ بکر کا یہ جواب کیسا ہے؟

568
569

ایک کی زمین اور باقی کام دوسرے پر ہوں تو مزارعت کا حکم

سوال: ہم دو بندے مل کر باہم عقد مزارعت کرنا چاہ رہے ہیں، اس طرح کہ ایک شخص کی طرف سے4 ماہ کے لئے صرف زمین ہوگی اور اس پر پیاز کی فصل لگائی جائے گی اوردوسرا شخص یعنی مزارع تمام اخراجات اٹھائے گا اور کام بھی سارا مزارع ہی کرے گا۔زمین کا مالک صرف زمین دے گا، نہ وہ کام کرے گا اور نہ ہی اس کے علاوہ کسی طرح کا خرچہ اٹھائے گا ۔اب اس عقد مزارعت میں جو بھی پیداوار ہوگی وہ دونوں کے درمیان نصف نصف تقسیم ہوگی ۔ کیا اس طرح عقد مزارعت کرنا درست ہے ؟

569
570

میت کو غسل دینے کی اُجرت لینا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میں میت کو غسل دینے کا کام کرتاہوں اور اس کام کی اُجرت لیتا ہوں ، کیا اس کام کی اُجرت لینا میرے لیے جائز ہے؟

570