سرچ کریں

Displaying 5691 to 5700 out of 5978 results

5691

دو طلاقوں کے بعد عدت کے اندررجوع کرلیا اب کیا حکم ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ جھگڑا ہونے پرمیری بیوی(جس سے میرے بچے بھی ہیں)نےکہا مجھے طلاق دو۔ میں نے جواب میں اپنی بیوی کو طلاق دینے کے ارادے سے کہہ دیا ”طلاق دی“۔ اس نے دوبارہ طلاق دینے کا کہا تو میں نے پھر اسے طلاق دینے کے ارادے سے کہا”طلاق دی“۔ اس نے پھر یہی کہا مگرتیسری دفعہ میں خاموش ہو گیا۔ اس کے کچھ دن بعد عدت گزرنے سے پہلے ہی میں نے دو گواہوں کی موجودگی میں اپنی بیوی سے رجوع کر لیا ہے۔ اب ہمارے بارے میں شرعی حکم کیا ہے؟ اس کے علاوہ میں نے کبھی کوئی طلاق نہیں دی۔ سائل:محمد عرفان(راوی روڈ، مرکز الاولیا لاہور)

5691
5697

حج فرض نہ تھا پھر بھی کرلیا تو!

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس بارے میں کہ میں نے تقریباً24سال کی عمر میں اپنے والدین کے ساتھ حج کیا تھا، لیکن اس وقت میں صاحبِ استطاعت نہیں تھا۔ اب میری عمر32سال ہے اور اَلْحَمْدُ لِلّٰہ صاحبِ استطاعت ہوں۔ پوچھنا یہ ہے کہ کیا اب مجھ پر دوبارہ سے حج کرنا فرض ہے؟ نوٹ:سائل نے وضاحت کی کہ اس نے 24سا ل کی عمر میں جو حج کیا تھا، وہ مطلق حج کی نیت سے کیا تھا ،حج فرض یا نفل کی کوئی نیت نہیں تھی؟

5697
5698

جنت میں حضور علیہ الصلاۃ والسلام کی زوجیت سے مشرف ہونے والی مزیدعورتیں

سوال: بعض لوگ کہتے ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ و سلم کی 11 ازواج مطہرات ہیں اور ایک شادی آپ علیہ الصلوۃ و السلام کی جنت میں حضرت آسیہ رضی اللہ عنھا کے ساتھ ہوگی، کیا یہ بات درست ہے؟ جواب ارشاد فرما دیں۔

5698
5699

عورت کا اپنا دودھ خود پینا

سوال: کیا عورت اپنا دودھ خود پی سکتی ہے؟ کیا شوہر ہمبستری کے دوران اسکی چھاتی سے دودھ لے کر اسی کے منہ میں پھینک سکتا ہے؟

5699
5700

پانی میں بدبودار پانی مکس ہو جائے تو اس کا حکم

موضوع: کیا بدبودار پانی ملنے سے پانی ناپاک ہوجاتا ہے؟

5700