
مسلم و غیر مسلم کی میت پہچان نہ ہو تو نماز جنازہ کس طرح پڑھیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں ایک ادارے میں ملازم ہوں،بعض اوقات میری ڈیوٹی بلوچستان وغیرہ ایسی جگہوں پر ہوتی ہے کہ جہاں مسلمان اور غیرمسلم ایک ساتھ رہ رہے ہوتے ہیں ، بعض اوقات بم دھماکے ہوتے ہیں،جس میں اتنا تو معلوم ہوتا ہے کہ اس میں کچھ ایسے لوگوں کا بھی ضرور انتقال ہوا ہوگا جو غیرمسلم ہیں مگر یہ معلوم نہیں ہوتا کہ کون سی میت مسلمان ہے اور کون سی غیرمسلم،اس لئے ہمیں سب کے ساتھ ہی ایک جیسا برتاؤ کرتے ہوئے نماز جنازہ پڑھنی ہوتی ہے ،ایسی صورت میں ہمارے لئے کیا شرعی رہنمائی ہے؟
وضو کے بعد شہادت کی انگلی اوپر کر کے کلمہ شہادت پڑھنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ وضو کے بعد کلمہِ شہادت کے وقت شہادت کی انگلی اوپر کرنا کیسا ہے؟کیا اس سے اللہ تعالی کے لیےجہت كا اشارہ تو نہیں ہوتا؟
نبی پاک ﷺ کے نام کے ساتھ درود کی جگہ صلعم یا ص وغیرہ علامت لکھنا کیسا ؟
جواب: پر صلوٰۃ و سلام لکھنے کا اہتمام کرےاور اس کے تکرار سے نہ اکتائے۔ اور جو اس سے غافل رہاوہ بہت بڑے اجر سے محروم رہا۔اور لکھنے میں فقط صلوٰۃ یا سلام پر ا...
کسی کی زکوٰۃ کی رقم خود استعمال کر لی تو کیا اپنے پاس سے اتنی رقم زکوٰۃ میں دینی ہوگی؟
جواب: پر اتنے مال کا تاوان مؤکل کو دینا لازم ہوتا ہے، اگر وکیل، مؤکل کو تاوان دینے کی بجائے اتنے پیسے بطور زکوۃ کسی شرعی فقیر کو دید ے، تو اس سے مؤکل کی زکو...
تیجے کے چنوں کا مالدار کو کھانا کیسا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ تیجے میں جو چنے منگوائے جاتے ہیں اور ان پر درود شریف وغیرہ پڑھ کر بانٹ دیاجاتا ہے ، کیا مالدار شخص ان چنوں کو کھا سکتا ہے ؟ سائل:شعیب اقبال (ریگل ، صدر ، کراچی)
مریض کے لیے لیٹ کرنماز پڑھنے کا طریقہ؟
جواب: پر لازم ہے کہ وہ اسی طرح کسی چیز سے ٹیک لگا کر بیٹھ کر نماز ادا کرے لیکن اگر مریض اس پر بھی قادر نہیں تو اسے پیٹھ کے بل اس طرح لٹا یا جائے کہ اس کے سر...
کیا حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی نمازِ جنازہ ادا کی گئی تھی؟
جواب: پر پڑھی جانے والی نماز کے متعلق اگرچہ بعض علماء کرام رحمہم اللہ فرماتے ہیں کہ یہ نمازِ معروف نہ تھی بلکہ لوگ گروہ در گروہ حاضر ِ خدمت ہوتے ،صلاۃ وسلام...
وضو میں عورتیں سرکا مسح کس طرح کریں؟
جواب: پر رکھے،پھر انکو گدی کی طرف اس طرح کھینچ کر لائے کہ ہتھیلیاں سر سے جدا رہیں ،پھر فقط ہتھیلیوں سے سر کی دونوں جانبوں کا مسح کرتا ہوا پیشانی تک لے آئے (...
میت کو دفن کرنے کے بعد قبر پر کتنی دیرتک ٹھہرنا چاہیے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ یہ جو کہا جاتا ہے کہ میت کو دفن کرنے کے بعد قبر پر اتنی دیر تک ٹھہرا جائے کہ جتنی دیر میں اونٹ ذبح کرکے اس کا گوشت تقسیم کردیا جائے،یہ بات کہاں تک درست ہے؟ سائل: محمد اشرف (گلزارطیبہ،سرگودھا)