
جانور کی زبان نہ ہو یا کٹی ہوئی ہو تو قربانی کا حکم؟
سوال: اگر قربانی کے جانور (بکری، گائے وغیرہ)کی زبان نہ ہو یا زبان کٹی ہوئی ہو، تو اس کی قربانی جائز ہے یا نہیں؟
چھوٹے بچے سے بار بار نجاست دھونا مضر ہو تو کیا کیا جائے ؟
سوال: گھر میں چھوٹے بچے ہوتے ہیں جو بار بار نجاست کردیتے ہیں اور اگر اسے بار بار دھویا جائے تو بچے بیمار پڑ جاتے ہیں اور ڈاکٹرز بھی منع کرتے ہیں ٹھنڈ سے بچانے کے لیے،اس صورتحال میں تو بچے ہمیشہ ناپاک ہوتے ہیں تو اب ایسی حالت میں پاکی کا کیا حکم ہوگا؟
لقمہ دینے کے لیے نابالغ حافظ پہلی صف میں کھڑا ہوسکتا ہے؟
جواب: پاک ہے: ”كان رسول اللہ صلى اللہ عليه وسلم يمسح مناكبنا في الصلاة و يقول: استووا، و لا تختلفوا فتختلف قلوبكم ليلني منكم أولو الأحلام و النهى، ثم ال...
مرحوم کی وصیت کے بغیر اس کی طرف سے حج بدل کروانا کیسا؟
جواب: پاک کی رحمت سے امید ہے کہ وہ حج ان کے فرض حج کا بدل ہو جائے اور ان کی طرف سے فرض حج ادا ہو جائے۔ بہتر یہ ہے کہ حجِ بدل کرنے والا شخص متقی و پرہیز...
جواب: جائز نہیں ہے کیونکہ جو جگہ قبرستان کے لیے وقف ہو چکی، اس میں سوائے دفن کے کوئی اور کام کرنا غرضِ وقف کے خلاف ہے جو کہ جائز نہیں، لہذا نہ توقبرستان میں...
استنجا کرنے کے دوران پاؤں پر چھینٹے لگ جائیں تو حکم
سوال: استنجے کے وقت پاؤں پہ لگنے والے چھینٹے پاک ہیں یا ناپاک؟
جواب: پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ایک باندی پر نظرِ بد کے اثرات ملاحظہ فرمائے، تو ارشاد فرمایا:” بها نظرة فاسترقوا لها “ترجمہ:اسے نظر(بد) لگی ہے، لہٰذا ا...
قرض وقت پر واپس نہ کرنے کی وجہ سے نقصان لینے کا حکم
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ تین ماہ پہلے میرے ایک دوست کی والدہ نے مجھ سے پندرہ لاکھ روپے لئے جس کی وجہ انہوں نے یہ بتائی کہ ہم نے کچھ مشینیں اپنے کاروباری معاملات کے لیے ڈسکاؤنٹ پر منگوائی ہیں جس کی وجہ سے پندرہ لاکھ روپے کی اشد ضرورت ہے ، آپ ہمیں دے دیں بطور ضمانت آپ ہمارے فلیٹ کی فائل رکھ لیں جس کی مالیت 45 لاکھ ہے۔ چاہیں تو آپ یہ فلیٹ رکھ لیجئے گا باقی رقم آپ بلڈر کو ادا کر دیجئے گا جس پر میں نے صاف منع کر دیا کہ فلیٹ سے میرا کوئی لینا دینا نہیں ہے ، میں آپ کو رقم دے رہا ہوں، تین ماہ بعد رقم ہی واپس لوں گا اور میں نے کوئی فائل وغیرہ بطور ضمانت بھی نہیں رکھی تو انہوں نے کہا ٹھیک ہے ہم آپ کو تین ماہ بعد اصل رقم کے ساتھ کچھ نہ کچھ نفع بطور مٹھائی آپکو دیں گے ( نفع کی رقم طے نہیں کی گئی کہیں سود کے زمرے میں نہ آئے) جب ادائیگی کا وقت نزدیک آیا تو میں نے پیغام بھیجا کہ میری رقم وقت پر مل جائے گی؟ جس پر مجھے یقین دہانی کروائی کہ رقم مقررہ وقت پر ادا کر دی جائے گی۔ اس کے بھروسے میں نے ایک پلاٹ کا سودا کیا اور بیعانہ کی مد میں ایک لاکھ روپے دے دئیے پھر جب مقررہ وقت پر میں نے اپنی رقم واپس لینے کے لیے ان سے تقاضہ کیا تو انہوں نے مجھ سے ایک ماہ کا وقت مزید مانگ لیا اور میری رقم ادا نہیں کی جس کی وجہ سے دوسری جگہ دیا گیا ایڈوانس ضائع ہو گیا ۔ میں نے ان سے کہا : میری جو رقم آپ کی وجہ سے ضائع ہوئی ہے یہ آپ ادا کریں تو ان کا کہنا ہے کہ یہ تو سود میں آجائے گا آپ بھی اس سے بچیں اور ہمیں بھی سودی معاملات میں نہ لائیں۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا یہ سارا معاملہ سود ہوگا ؟ کیا میرے مطالبہ کے بغیر جو رقم وہ اپنی خوشی سے دیں گی وہ بھی سود کے زمرے میں آئے گی ؟ کیا میں اضافی رقم کے بجائے کسی اور چیز کی ڈیمانڈ کر سکتا ہوں مثلاً کوئی بائیک یا دیگر اشیاء؟ واضح رہے مجھ سے رقم انہوں نے اپنے پارلر اور جم کی مشینری ٪50 ڈسکاؤنٹ پر خریدنے کے لیے لی تھی تو کیا اس سے ہونے والے نفع میں میرا حصہ جائز ہے ؟ برائے کرم میری رہنمائی فرمائیں۔
معدے کے السر کی وجہ سے روزہ چھوڑنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ آج سے کچھ دن پہلے میرے معدے میں تکلیف اٹھی اور کھانا وغیرہ بالکل ہضم نہیں ہورہا تھا، اس کے بعد میں نے علاج کروایا تو یہ تکلیف ختم ہوگئی، لیکن اب معدہ بھاری بھاری رہتا ہے، ڈاکٹر نےمعدے کا السر مجھے بتایا ہے، اس کا بھی علاج ابھی چل رہا ہے، تو کیا میں اس کی وجہ سے رمضان کے روزے چھوڑ سکتا ہوں؟ میرے گھر میں میری ایک بہن کو یہی تکلیف ہے، انہوں نے مجھے بتایا ہے کہ اس بیماری میں کھاتے پیتے رہنا ضروری ہوتا ہے ورنہ خالی پیٹ رہنے سے تکلیف بہت بڑھ جاتی ہے۔
کیا مستعمل پانی سے میت کو غسل دیا جاسکتا ہے؟
جواب: پاک نہیں کرتا۔ غسلِ میت نجاست حکمیہ دُور کرنے کے ليے ہے۔جیسا کہ فتاویٰ شامی، بحر الرائق وغیرہ کتبِ فقہیہ میں مذکور ہے:”والنظم للآخر“ فی فتاوی الظ...