سرچ کریں

Displaying 5861 to 5870 out of 6961 results

5861

احرام کی نیت کئے بغیر سوگئے اور میقات کے بعد آنکھ کھلی، توحکم ؟

سوال: عمرہ کرنے کے لئے جاتے ہوئے گھر سے احرام کی چادریں باندھ لیں اور جہاز میں بیٹھ گئے لیکن احرام کی نیت و تلبیہ نہیں کہی اور ارادہ یہ تھا کہ جہاز میں جب میقات آئے گا، تو نیت کر لیں گے، مگر ہوا یہ کہ نیند آگئی اور جب بیدار ہوئے، تو میقات نکل چکی تھی ، اس صورت میں کیا حکم ہوگا؟

5861
5862

پیشاب کرتے ہوئے جنوب کی طرف منہ کرنے کا حکم

سوال: خانہء کعبہ کی طرف منہ اور پیٹھ کر کے پاخانہ نہیں کرسکتے ،کیا باقی دونوں جانب منہ کرکے پاخانہ کر سکتے ہیں ؟کچھ لوگ کہتے ہیں جنوب کی جانب منہ کرکے نہیں کرنا چاہیے گناہ ہوتا ہے شرعی حکم کیا ہے ؟

5862
5863

فحش ویڈیو سے بچنے کے لئے فیملی ڈرامے دیکھنا کیسا؟

سوال: اگر کوئی شخص بے ہودہ و فحش ویڈیوز دیکھتا ہو اور اس کو پتہ بھی ہو کہ یہ عمل گناہ ہے۔ وہ خود کو اس سے بچانے کے لئے فیملی ڈرامے دیکھتا ہو، جو فحش والے نہ ہوں تو اس کے بارے میں کیا حکم ہوگا جبکہ فحش ویڈیوز دیکھنا ڈرامے دیکھنے سے زیادہ بدتر ہے؟

5863
5864

میت کو گھر میں دفن کرنے کے بعد نکال کر دوسری جگہ دفنانا

جواب: حکم ِشریعت یہ ہے کہ میت کو دفن کرنے کے بعد بلاعذر شرعی قبر کھولنا،اللہ کے رازوں میں دخل اندازی کرنا،میت کی توہین کرنا اور ناجائز وحرام کام کا ارتکا...

5864
5865

تصویر کے متعلق فتاوی رضویہ میں بیان کردہ حکم

سوال: تصویر کے متعلق فتاوی رضویہ میں کیا حکم بیان کیا گیا ہے؟

5865
5866

نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کو ’’یا محمد‘‘ کہہ کر پکارنے کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو ’’یا محمد‘‘ کہہ کر پکارنے کا کیا حکم ہے؟

5866
5867

کسی آدمی کو "اللہ کی گائے" کہنے کا حکم

سوال: اگرکوئی شخص کسی کو اللہ کی گائے کہہ دے، تو کیا حکم ہے؟

5867
5868

اسنوکر اور پٹی کی آمدنی کا حکم

سوال: اسنوکر اور پٹی کھیلنے کےلئے دینا اور اس کے پیسے لینا کیسا ہے؟اور اس آمدنی کا کیا حکم ہے؟

5868
5869

عورت کا چھوٹے بچے کی میت کو غسل دینا کیسا؟

جواب: حکمِ شرعی یہ ہے کہ نابالغ بچہ اگر حدِ شہوت تک نہ پہنچا ہو، تو عورت اُسے غسل دے سکتی ہے، لیکن اگر نابالغ بچہ قابلِ شہوت ہو، تو عورت اُس نابالغ بچے...

5869