سرچ کریں

Displaying 5881 to 5890 out of 7153 results

5881

میاں، بیوی میں سے ایک نماز میں ہو تو دوسرے کا اسے بوسہ دینا

سوال: اگر بیوی نماز پڑھ رہی ہو اور خاوند بوسہ لے، اس سے نماز ٹوٹ جاتی ہے یا نہیں اور اگر شوہر نماز میں ہو اور بیوی بوسہ لے تو کیا حکم ہے؟کیا ان دونوں مسئلوں میں کوئی فرق ہے؟

5881
5882

آیت سجدہ ہجے کر کے پڑھنے سے سجدہ تلاوت لازم ہو گا یا نہیں؟

سوال: اگر کوئی آیتِ سجدہ کے ہجے کرے، تو کیا اُس پر سجدہِ تلاوت واجب ہو جاتا ہے؟ یہ صورت عموماً مدرسوں میں درپیش ہوتی ہے۔

5882
5883

رمضان کے قضا روزے کے دوران حیض آجائے، تو کیا حکم ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ایک اسلامی بہن ہیں، جن پر پچھلے رمضان المبارک کے چھ روزے قضا ہیں، وہ قضا روزے رکھ رہی تھیں کہ تیسرے روزے کے دوران دو پہر میں حیض شروع ہوگیا، اب اس روزے کا کیا حکم ہے؟ اور اس کے بدلے کتنے روزے قضا کرنا ہوں گے؟

5883
5884

گائے کا ایک تھن خشک ہوجائے، تو قربانی کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایسی گائے جس کا ایک تھن خشک ہو جائے اور اس میں سے دودھ نہ آئے، لیکن بقیہ تین تھنوں سے دودھ آتا ہو، اس کی قربانی کا کیا حکم ہے؟سائل:حافظ حمزہ عطاری(آزاد کشمیر)

5884
5885

دہ در دہ سے کم پانی کب مستعمل ہوگا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ پچھلے دنوں ہمارے ہاں کافی بارش ہوئی تو ہم نےگھر میں رکھے ہوئے فارغ ڈرم میں بارش کا پانی بھرلیا کہ وضو وغیرہ میں استعمال کریں گے اور پھر ہم استعمال بھی کرتے رہے، ایک دن جب میں فجر کی نماز کے بعد واپس آیا تو بچوں کی امی نے پوچھا کہ آپ نے وضو کس پانی سے کیا؟ میں نے بتایا کہ ڈرم کے پانی سے،تو انہوں نے بتایا کہ رات کو میں نے غلطی سے بے وضو ہاتھ اس میں دھو لیے تھے، آپ سوئے ہوئے تھے تو اس وقت نہیں بتایا، یہی ذہن تھا کہ جب فجر میں اٹھیں گے تو بتادوں گی۔اس صورت میں میری فجر کی نماز ہوئی یا نہیں؟ نوٹ: ڈرم دہ در دہ سے چھوٹا ہے اوربچوں کی والدہ اگرچہ عام عورتوں کی طرح شرعی معاملات میں کوتاہی کرجاتی ہیں مگر ان کی اس بات پر میرا بھی غالب گمان یہ ہے کہ وہ درست کہہ رہی ہے؟

5885
5886

جماعت سے رہ جانے والی تراویح کی رکعات اداکرنے کاوقت

جواب: اپنی رہ جانے والی رکعتیں مثلا آٹھ تراویح پوری کر کے پھر وتر تنہا پڑھے، تو بھی جائز ہے۔ درمختارمیں تراویح کے متعلق ہے ”(وقتها بعد صلاة العشاء) ...

5886
5887

اذان کہتے ہوئے وضو ٹوٹ جائے تو کیا حکم ہے ؟

جواب: تمامه أولى“ترجمہ: اور جب اذان واقامت کے دوران وضو ٹوٹ جائے تو بہتر یہ ہے کہ اس کو مکمل کرے پھر جائے، وضو کرے اور نماز پڑھے ،کیونکہ اذان کی ابتداءبے و...

5887
5888

تراویح میں امام نے مقتدی کا غلط لقمہ لے لیا

جواب: تمام کیاجائے اور تلاوت قرآن کے اندر مقتدی غلط لقمہ دے اوراس کا دیا ہوا غلط لقمہ امام لےلے توبوجہ حرج امیدہے کہ نماز میں فساد نہیں آئے گا، اور اگر ترا...

5888
5889

مسلمان عورت کااپنےغیر مسلم بھائی کے ساتھ شرعی سفر پر جانا

سوال: ایک عورت مسلمان ہوئی ، لیکن اس کا سگا بھائی غیر مسلم ہی ہے، اس صورت میں اگر عورت کو شرعی سفر پر جانا ہو ، تو اس غیر مسلم بھائی کے ساتھ جا سکتی ہے؟

5889
5890

دن میں حیض یا نفاس سے پاک ہو تو اس دن کا روزہ رکھنے کا حکم

جواب: تمام کرنےاورکپڑے اتارنےکے بعد غسل میں سارے جسم پرفقط ایک بارپانی بہاسکے اوراس کے بعدایک بڑی چادرلے کر(جس سے مکمل سترچھپ جائے)تحریمہ باندھ سکےتورمضان ہ...

5890