
رہن پر لی ہوئی چیز مالک کی اجازت سے استعمال کرنا
جواب: طریقہ سودی طریقہ ہے اور ناجائزوحرام ہے، کیونکہ اس میں قرض دے کراس سےمشروط طور پر نفع اٹھانا پایا جاتا ہےاور قرض پرنفع لینا سود ہے۔ اعلیٰ حضرت ام...
امام آخری رکعت میں تشہد پڑھ کر کھڑا ہوگیا اور فوراً واپس آکر بغیر سجدہ سہو سلام پھیرا تو نماز کا حکم
جواب: طریقہ یہ ہے کہ ایک طرف سلام پھیرنے کے بعد تکبیر کہتا ہوا سجدے میں جائے اور سجدے کی تسبیح پڑھے، پھر یونہی دوسرا سجدے کرے پھر دوبارہ تشہد پڑھ کر سلام پھ...
جواب: اسلامی کامدنی ماحول،ہفتہ واراجتماع ،مدنی قافلے میں سفروغیرہ دینی معمولات اپنانابہت ہی زیادہ مفیدوکارگرثابت ہوگا(ان شاء اللہ عزوجل)۔فلمیں ،ڈرامے اور بد...
مسجد کے اوپر مدرسہ بنا دینا کیسا ؟ مدرسے کی جگہ کو امام کی رہائش بنانا کیسا ؟
جواب: طریقہ سے اسے مسجد رہنے میں پوری کوشش کرنا فرض قطعی ہے، جو اس میں کوتاہی کرے گا سخت عذاب الٰہی کا مستحق ہوگا۔ قال ﷲ تعالیٰ: (وَ مَنْ اَظْلَمُ مِمّ...
نماز کا سلام پھیرتے ہوئے چہرہ پھیرنے کی شرعی حیثیت ؟
جواب: طریقہ دائیں جانب رخ کرکے بیٹھنا ہے۔ نماز کے اختتام پر لفظ ”سلام“ کہنے کے واجب ہونے کے متعلق جامع ترمذی میں ہے : ”عن علي رضی اللہ عنہ عن النبي صلی ال...
ٹریولنگ کارڈ گرا پڑا ملے تو کیا حکم ہے؟
جواب: طریقہ یہی ہے کہ میٹرو اسٹیشن کے اسٹاف کو اور اسی طرح میٹرو کی ہیلپ لائن پر کال کرکے اطلاع دیدیں اور ساری معلومات دے کر اپنا نمبر لکھوادیں،ممکن ہے کہ چ...
حاملہ عورت کرسی پر نماز پڑھ سکتی ہے؟
جواب: طریقہ تو وہ اس کی طاقت اور قدرت کے مطابق ہوگا۔ ہمارے فقہا کا اس مرض کی حد میں اختلاف ہے جو بیٹھ کر نماز پڑھنے کو جائز کرتا ہے، اور صحیح تر قول یہ ہے ک...
سوال: میں گزشتہ ایک سال سے زیرو والی مشین کے ذریعہ اپنے سر کے بال کاٹ لیتا ہوں، جس سے پورا سر صاف ہوجاتا ہے یعنی ٹنڈ کرلیتا ہوں، ابھی مجھے کسی شخص نے کہا کہ اسلامی اعتبار سےایسا کرنا ٹھیک نہیں ہے، آپ رہنمائی فرمائیں کیا اس شخص کی بات درست ہے؟
کیا والد اپنے مال سے تمام گھر والوں کی زکوٰۃ ادا کر سکتا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہم فیملی ممبرز میں سے اکثر صاحبِ نصاب ہیں، سب کا زکوۃ کا سال رمضان میں مکمل ہوتا ہے اور ہماری طرف سے والد صاحب کو ہماری زکوٰۃ ادا کرنے کی اجازت ہے، جو وہ اپنے مال سے ادا کرتے ہیں۔ والد صاحب تھوڑی تھوڑی کر کے زکوۃ نکالتے رہتے ہیں، جس کا طریقہ یہ ہوتا ہے کہ سال کے شروع میں حساب کرتے ہیں کہ سال بعد مجموعی طور پر سب پر اندازاً کتنی زکوٰۃ فرض ہو گی، تاکہ ایڈوانس زکوٰۃ نکالنے میں آسانی ہو۔ پھر جب وہ کسی جگہ زکوٰۃ خرچ کرنے کی ضرورت محسوس کرتے ہیں، تو فیملی میں سے کسی بھی ایک فرد کو خاص کر کے زکوٰۃ نہیں نکالتے کہ یہ فلاں کی طرف سے زکوٰۃ ہے، بلکہ مجموعی طور پر پوری فیملی کے ہر صاحبِ نصاب فرد کی طرف سے زکوٰۃ کی نیت سے رقم دے دیتے ہیں۔ اس بارے میں ایک سوال تو یہ ہے کہ کیا اس طرح فیملی کے ہر صاحبِ نصاب فرد کی زکوٰۃ ادا ہوجاتی ہے؟ اور دوسرا سوال یہ ہے کہ کبھی کسی فیملی ممبر کے پاس دورانِ سال مزید قابلِ زکوٰۃ مال (سونا وغیرہ) آ جاتا ہے، جو سال کے آخر میں بھی باقی ہوتا ہے، اس طرح اُس کی زکوٰۃ پہلے لگائے گئے حساب سے زیادہ بن جاتی ہے۔ یونہی کبھی والد صاحب بھی سال کے آخر میں فیملی کی بننے والی مجموعی زکوٰۃ سے زیادہ زکوٰۃ دورانِ سال ادا کر چکے ہوتے ہیں، تو اس زیادتی کو اس فیملی ممبر کی طرف سے زکوٰۃ میں شمار کر سکتے ہیں، جس کے پاس مال زیادہ ہو گیا تھا؟ یا شمار نہیں کر سکتے؟ جبکہ والد صاحب کو زکوۃ نکالنے کی اجازت میں ہمارا مقصد یہی ہوتا ہے کہ والد صاحب ہمارے کُل مال کی مکمل زکوۃ ادا کر دیں، چاہے وہ مال شروعِ سال میں موجود ہو یا دورانِ سال بڑھ جائے اور سال کے اختتام تک موجود رہے۔