سرچ کریں

Displaying 581 to 590 out of 3493 results

581

اس شرط کے ساتھ مکان بیچنا کیسا کہ تم سے واپس میں ہی خرید لوں گا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ مجھے اپنے قرض کی ادائیگی کیلئے پچاس لاکھ روپے کی حاجت تھی، تو میں نے اپنا مکان جو سیکٹر 11 ایف کراچی میں موجود تھا اور اس کی مالیت تقریبا ً 60 سے 65 لاکھ کی تھی، اپنے کزن کو ضرورت کی وجہ سے 55 لاکھ کا بیچ دیا اور اس میں یہ معاہدہ طے ہوا کہ میں آپ کو یہ 55 لاکھ دوبارہ دوں گا تو اس وقت آپ مجھے یہ مکان واپس کردینا، اس دوران آپ اس میں رہ سکتے ہو، اب اس بات کو تقریبا تین ماہ کا عرصہ ہوچکا ہے۔ حال ہی میں کاروباری مسائل کے متعلق ایک آن لائن سیشن ہوا جس میں، میں نے شرکت کی، اس میں مجھے معلوم ہوا کہ یہ طریقہ شرعاً ناجائز ہے۔ مجھے یہ پوچھنا ہے کہ کیا واقعی یہ ناجائز ہے؟ اس کی وجہ کیا ہے؟ برائے کرم اس حوالے سے رہنمائی فرمائیں۔

581
582

سفر کے دوران ایک آیتِ سجدہ بار بار پڑھنے سے کتنے سجدے لازم ہوں گے؟

جواب: جائز نہیں ہوگا اور اس معاملے میں دیگر صحابہ کرام میں سے کسی کااختلاف بھی وارد نہیں ہے۔ (بدائع الصنائع، کتاب الھبۃ، فصل فی شرائط الھبۃ، جلد 8، صفحہ 105...

582
583

کیا داڑھی منڈوانے والے کی بیعت کرسکتے ہیں؟

جواب: جائز نہیں اگر کسی نے کرلی ہو تو اس بیعت کو توڑدے۔ ایک مشت داڑھی رکھنا واجب ہے۔ جیسا کہ بخاری،مسلم،ابوداؤد،ترمذی ودیگر کتبِ احادیث میں ہے: ”والن...

583
584

نابالغ بچے کو ملنے والے گفٹ پر ماں کا قبضہ کافی ہے؟

جواب: جائز نہیں ہوگا اور اس معاملے میں دیگر صحابہ کرام میں سے کسی کااختلاف بھی وارد نہیں ہے۔ (بدائع الصنائع، کتاب الھبۃ، فصل فی شرائط الھبۃ، جلد 8، صفحہ 105...

584
585

نمازی کی طرف منہ کرنے کا حکم؟ تفصیلی فتویٰ

جواب: جائزوگناہ ہے، وہ نماز پڑھنے والا منفرد ہو یا مسبوق، دونوں صورتوں میں یہی حکم ہے، نیز امام کے لیے نماز کے بعد نمازیوں کی طرف منہ کرنے کی اجازت بھی اس...

585
586

موبائل کمپنی سے ایڈوانس بیلنس حاصل کرنا کیسا؟

سوال: سوال نمبر 2 ماہنامہ فیضان مدینہ جنوری 2017 کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ موبائل کمپنیاں مختلف قسم کے پیکجز دیتی رہتی ہیں تاکہ لوگ ان کی طرف مائل ہوں، ان ہی میں سے ایک پیکیج لون(Loan) کا بھی ہے۔ اس کا طریقۂ کار یہ ہوتا ہے کہ اگر آپ کے پاس بیلنس ختم ہوگیاہے تو کمپنی یہ آفر کرتی ہے کہ آپ لون لے لیں پھر جب آپ موبائل میں بیلنس ڈلوائیں گے تو ہم نے جتنے دئیے ہیں وہ اور اتنے اوپر مزید کاٹ لیں گے اور یہ بات کسٹمر کو معلوم ہوتی ہے اور کسٹمر راضی ہوکر لَون لیتا ہے۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا اس میں زیادہ پیسے کاٹنا شرعاً جائز ہے؟بعض لوگ کہتے ہیں یہ سود ہے کیا یہ بات درست ہے ؟

586
587

والد نے حج نہ کیا ہو، تو بیٹے کے حج کا حکم نیز بیوی کے پیسوں سے شوہر کا حج کرنا کیسا؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرے والد صاحب اور میری ملکیت میں اتنا مال نہیں ہے کہ جس کی وجہ سے ہم پر حج فرض ہو۔ میری زوجہ مالدار ہیں، ان پر حج فرض ہے اور ان کے پاس اتنا مال مزید بھی ہے کہ وہ کسی مَحرم وغیرہ کو اپنے ساتھ حج کے لیے لے جا سکتی ہیں۔ تو میرے سارے اخراجات میری بیوی برداشت کر رہی ہیں اورہم دونوں حج پر جارہے ہیں۔ کچھ سوالات درپیش ہیں جن کے جوابات عطا فرما دیجیے۔ (1) اگر میں اپنی بیوی کے اخراجات سے حج کروں، تویہ جائز ہے یا نہیں؟ (2) میرا یہ حج فرض ادا ہوگا یا نفل؟ (3) بعض لوگ کہتے ہیں کہ جب تک والد نے حج نہ کیا ہو، تو بیٹے کا حج ادا نہیں ہوتا۔ اس حوالے سے بھی رہنمائی فرما دیں کہ میرے والد صاحب نے حج نہیں کیا ہوا، تو کیا میرا حج ادا ہوجائے گا یا نہیں؟

587
588

وفات کے بعد تجہیز وتکفین میں تاخیرکرنے کا حکم !

جواب: جائز و گناہ ہے ، ان اوقات میں بھی تدفین میں جلدی کرنےکے حکم کے پیش ِ نظر یہ حکم ہے کہ اگرجنازہ مکروہ وقت میں جنازہ گاہ پہنچے تو اسی وقت نماز جنازہ...

588
589

عورت نے مزار پر جاکر دیگ دینے کی منت مانی تو اس منت کا حکم

جواب: جائز و مستحسن ہے۔۔۔۔۔ زائرین جو چیزیں مزارات بزرگان دین پر حاضر لاتے ہیں،ان سے مقصود صاحبِ مزار کی روح کو ایصالِ ثواب ہوتا ہے اور اس کو براہِ ادب عرف ...

589
590

امام مسجد کی رہائش کے بجلی گیس کے بلز کس پر لازم ہیں؟

جواب: جائز ہے اور یہ سہولیات مہیا کرنامسجد انتظامیہ کی ذمہ داری ہے۔ اِس پرعرف قائم ہونے کی ایک دلیل یہ ہے کہ مسجد میں امام کا تقرر کرتے وقت ماہانہ وظیفہ کے ...

590