
منفرد کے لیے سلام پھیرتے وقت کی نیت
جواب: مقتدیوں کی نیت کرے جو دائیں طرف ہیں اور بائیں طرف سلام پھیرتے ہوئے ان کی جو بائیں طرف ہیں،اور دونوں سلاموں میں حفاظت کرنے والے فرشتوں کی بھی نیت کرے،...
نماز میں قومہ کی تسبیح بھول جائیں تو کیا حکم ہے ؟
جواب: مقتدی کے لیے صرف تحمید(اللھم ربنا ولک الحمد)کہنا اورمنفرد (یعنی تنہا نماز پڑھنے والے)کے لیےتسمیع و تحمید ( سمع اللہ لمن حمدہ ،اللھم ربنا ولک الحمد) دو...
فجر کی نماز میں قعدہ اخیرہ کے بعد ایک رکعت پڑھ لی تو؟
جواب: مقتدی سلام پھیر دیں اور امام ایک رکعت اور ملائے کہ یہ دو نفل ہو جائیں اور سجدہ سہو کر کے سلام پھیر ے ۔۔۔۔ اور اگر امام نے ان رکعتوں کو فاسد کر دیا تو ...
کیا امام کو نماز میں بھول مقتدیوں کی غلطی کیوجہ سے ہوتی ہے؟
سوال: کیا مقتدیوں کا وضو صحیح نہ ہونے کی وجہ سے امام کو نماز میں بھول ہوتی ہے؟
پچھلی صف کو چیر کر اگلی صف میں جگہ پر کرنے کے لیے جانا
جواب: مقتدی کو حکم ہے کہ پچھلی صف کو چیر کر اگلی صف میں جائے اور اس خالی جگہ میں کھڑا ہو۔ اس کے ليے حدیث میں فرمایا: "جو صف میں کشادگی دیکھ کر اسے بند کر دے...
امام کے سجدہ سہو کرنے کے دوران جماعت میں شامل ہونا
جواب: مقتدی سجدہ سہو کر رہے ہیں یا تشہد بعدِ سجدہ سہو میں بیٹھے ہیں باوجود اس علم کے اس کی اقتدا درست ہے یا نا درست؟ اس کے جواب میں آپ علیہ الرحمۃنے ارشاد ...
نمازِ عید ادا کرنے کے بعد عید کی امامت کروانا
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ اگر میں نے عید الفطر کی نماز امام کے پیچھے پڑھ لی اور بعد میں کچھ اور مقتدی آئے تو کیا میں ان مقتدیوں کی امامت کر سکتا ہوں؟
فرض ادا کرنے کے بعد جگہ بدل کرسنتیں اورنوافل پڑھنے کا حکم
جواب: مقتدیوں دونوں کے لیے ہے کہ جہاں جماعت سے فرض پڑھے وہاں سے کچھ ہٹ کر سنتیں وغیرہ پڑھے مگر چونکہ زیادہ بھیڑ میں مقتدی نہیں ہٹ سکتے اس لیے صرف امام کا ذک...
امام کا ہر نماز کے بعد قبلہ سے پِھر کر بیٹھنا کیسا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ امام صاحب ہر فرض نماز کے بعد دائیں جانب رخ کرکے بیٹھتے ہیں اور پھر دعا کرواتے ہیں،اس پر بعض مقتدیوں کو اعتراض ہے، ان کا کہنا ہے کہ یہ حکم صرف فجر و عصر کی نماز کے لیے ہے، اس کے علاوہ بقیہ فرض نمازیں کہ جن میں فرض کے بعد سنن و نوافل پڑھے جاتے ہیں ،ان میں رخ پھیرنے کا حکم نہیں ہے۔کیا یہ بات درست ہے یا نہیں ؟ اس کی وضاحت فرمادیں۔