
انتقال کے بعد آنے والی پنشن کی ملکیت کا حکم
جواب: رقم تنخواہ کا حصہ نہیں ہوتی اور مرنے والا اس کا مالک نہیں ہوتا ، بلکہ حکومت یا کمپنی کی طرف سے عطیہ و انعام ہوتی ہے ، لہٰذا وہ رقم مالِ وراثت نہیں بلک...
مردوں کے لیے ہیرے کی انگوٹھی پہننا کیسا؟
جواب: رقم 4223، دار الكتاب العربي، بيروت) صدر الشریعہ بدرالطریقہ مولانا محمد امجد علی اعظمی رحمۃاللہ تعالی علیہ بہارشریعت میں فرماتے ہیں :”مرد کو زیور پ...
جس شخص کا ایک ہاتھ نہ ہو تو کیا وہ احرام میں لاسٹک استعمال کر سکتا ہے؟
جواب: رقم: 2931، دار إحياء الكتب العربية) البتہ کفارہ پھر بھی دینا ہوگا، کیونکہ احناف کے نزدیک جنایت خواہ عذر کی وجہ سےہو، بہر حال کفارے کا سبب ہے، چنان...
زکاۃ کی رقم پارسل کرنے میں پارسل کاخرچہ کون اداکرے؟
سوال: گاؤں میں کسی کوزکوۃ کی رقم مثلاًدوہزارروپےبھیجے،اورزکوۃ کی رقم بھیجنےمیں مثلاًسوروپےلگے،تویہ کون ادا کرےگا،نیزیہ سوروپےزکوۃ کے رقم سےمائنس ہوسکتےہیں؟
کیا درود پاک پڑھنے سے قضا نماز معاف ہو جاتی ہے؟
جواب: رقم الحدیث 2149،ج 1،ص 490،مؤسسة الرسالة) حديث مبارك میں ہے :” قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " من قال: سبحان الله وبحمده في يوم مائة مرة حطت خ...
صدقۂ فطر کی رقم مسجد کی تعمیر میں دینا
سوال: صدقۂ فطر کی رقم مسجد کی تعمیر کے لئے دے سکتےہیں یا نہیں؟
شادی شدہ بیٹے یا بیٹی کو وراثت سے حصہ کم ملے گا؟
جواب: رقم دولہن کے حصہ سے مُجرا (مائنس)نہ کی جائے گی ، بلکہ خرچ کرنے والا اس کا ذمہ دار ہوگا۔۔ ۔۔ لہٰذا یہ خرچ بہن کے ساتھ احسان مانا جائے گا۔“( فتاویٰ خلیل...
بیوی کے فوت ہونے سے کتنی دیر بعد اس کی بہن سے شادی کر سکتے ہیں؟
جواب: رقم الحدیث 17156:، دارالکتب العلمیہ بیروت) فتاوی رضویہ میں ہے:” عادتِ قوم کی مخالفت موجب طعن و انگشت نمائی وانتشار ظنون وفتح باب غیبت ہوتی ہے۔۔۔۔ا...
مقدمے کے زور پر دوسروں کا مال ناحق کھانا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زیدنے اپنی زمین دوآدمیوں بکروعمروکوفروخت کرکے قبضہ بھی دے دیا،قریب آبادی کے لوگ زیدکے گھرگئے اوراس سے کہاکہ ہماراراستہ آپ کی زمین میں سے آتاہے ،ہمارے ساتھ آپ کیاکریں گےاس پرزیدنے کہا:میں نے اپنی ساری زمین بکروعمروکوفروخت کردی ہے لہذاراستہ سے میراکوئی تعلق نہیں ہے ۔اس پرلوگ بکروعمروکے پاس گئے اورراستے کےحوالے سے بات چیت کی توبکروعمرونے ایک مخصوص رقم بتاکرکہا:اتنی رقم دوتوراستہ بھی ملے گااورسکیم میں جتنی سہولیات ہیں :گیس،پانی ،بجلی وغیرہ وہ بھی آپ کوملے گی اس پرآبادی کے لوگوں نے وہ مخصوص رقم ان کودے دی لیکن کوئی سہولت نہیں ملی ۔اب ہماری گلیوں میں گیس پائپ لائن ڈل رہی تھی کہ زیدSTAYلے کرآگیا،ہماری گلیوں کی گیس پائپ لائن روک دی گئی ہے،اس پربستی کے چندلوگ زیدکے گھرگئے اوراس کے متعلق اس سے بازپرس کی توزیدنے کہاکہ بکروعمروکوآپ لوگوں نے اتنی رقم دی ہے 5لاکھ مجھے بھی دیں ،میں یہ رقم مسجدکے اوپرخرچ کروں گااوراپناSTAY واپس لے لوں گا۔شرعی رہنمائی فرمائیں کہ بکرکااس طرح 5لاکھ لیناجائزہے یانہیں؟ سائل :احمدعلی عطاری(سلامت پورہ،لاہور)
ہیوی ڈپازٹ کی رقم نصاب سے مائنس ہوگی
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ ہم نےہیوی ڈپازٹ پر روم دیا ہےتو ہیوی ڈپازٹ کے وہ پیسے تین ،چار لاکھ ہم نے خرچ کئےتو جب ہم اپنی رقم کی زکوۃ نکالیں گے تو ہیوی ڈپازٹ کی رقم مائنس کرکے زکوۃ ادا کرنی ہے یا اسی کو ملا کرکیونکہ ہیوی ڈپازٹ کی رقم تو ہم نے اس شخص کو واپس کرنی ہے ؟