
حیض کی حالت میں دعائے حزب البحر پڑھنا
جواب: ساتھ سورہ غافر کا آغاز حٰم، تنزیل الکتٰب من اللّٰہ العزیز العلیم، غافر الذنب و قابل التوب شدید العقاب ذی الطّول ط لا الٰہ الا ھو ط الیہ المصیر تک پڑھن...
قربانی سے پہلے کوئی حصہ دار فوت ہوجائے، تواس کی قربانی کا حکم
جواب: ساتھ متعلق ہو گیا ، لیکن جب تمام بالغ وُرثا نے اجازت دے دی کہ ان کے مرحوم کی طرف سے حصہ شامل کر لیا جائے ، تو یہ ان کی طرف سے میت کے لیے ایصالِ ثوا...
کیا نمازِ تراویح میں بھی مقتدی کے لیے اقتداء کی نیت کرنا ضروری ہے؟
جواب: ساتھ اپنی نماز کو امام کی نماز کے ساتھ ملانا ہے ( اقتداء کی شرائط میں سے پہلی شرط) مقتدی کا اقتداء کی نیت کرنا ہے۔ (نية المؤتم) کے تحت فتاوٰی ش...
منیٰ پہنچ کر حج کے احرام کی نیت کرنا
جواب: ساتھ عَرَفات جائے گا۔حجِ افراد والے نے صرف حج کا اِحْرام باندھا ہوتا ہے جبکہ قران والے نے حج اور عمرہ دونوں کے اِحْرام کی نیت کی ہوتی ہے ۔۔۔جو آفاقی ...
تنہا فرض شروع کرنے کے بعد جماعت کھڑی ہونے پر شرعی حکم
جواب: ساتھ نماز توڑ دے اور جماعت میں شامل ہوجائے۔ (2) اگر پہلی رکعت کا سجدہ کر لیا اور جماعت شروع ہوئی تو فجر اور مغرب میں سجدوں کے بعدایک سلام کے ساتھ نم...
والد نے بالغ اولاد کو حج کروا یا، تو اولاد کا فرض حج ادا ہوگا یا نہیں ؟
جواب: ساتھ مقید نہ کیاہو ۔ یہاں تک کہ اگر وہ بغیر استطاعت حج ادا کر لینے کے بعدحلال ذریعہ سے مال حاصل ہونے کی وجہ سے غنی ہوگیا تو مستقبل میں اس پر دوسری با...
سجدہ شکر کے لیے تیمم کیا ،تو کیا اس سے نماز پڑھ سکتے ہیں ؟
سوال: بہارِ شریعت میں یہ مسئلہ بیان کیا گیا ہے کہ سجدۂ شکر کی نیت سے تیمم کرے ، تو اس سے نماز نہیں پڑھی جاسکتی، اعلیٰ حضرت علیہ الرحمۃ نے ملفوظات میں سجدۂ شکر کو سنتِ مستحبہ لکھا ہے۔ اب سوال یہ ہے کہ سنت ِمستحبہ والے قول پر تو یہ عبادتِ مقصودہ ہوگا اور عبادتِ مقصودہ جو بغیر طہارت جائز نہ ہو ،اُس کی نیت سے جو تیمم کیا گیا ، اس سے نماز درست ہوتی ہےاور سجدۂ شکر کی نیت سے کیے گئے تیمم کے ساتھ نماز پڑھنے کے متعلق مختلف اقوال ہیں ، تو رہنمائی فرمائیے کہ اس بارے میں دُرست قول کیا ہے؟
واجب الاعادہ نماز کی نیت کیسے کریں گے؟
جواب: ساتھ، سری ہو تو سراً کہ یہ نماز نفل نہیں، بلکہ اسی فرض کی تکمیل ہے۔“(فتاوٰی امجدیہ، ج01، ص 179، مکتبہ رضویہ کراچی) ایک نماز میں چند واجب ترک ہونے...
قرض معاف کرنے سے زکوٰۃ کا حکم اور مالِ تجارت کے بدلے خریدے گئے برتنوں پر زکوٰۃ کا حکم؟
جواب: ساتھ ساتھ ایک مقروض کا قرض بھی ادا ہورہا ہے،اس لئے فقہاء کرام علیہم الرحمۃ نے اس صورت کو افضل بھی قرار دیا ہے۔ رہا یہ سوال کہ مالِ تجارت یعنی ...
بیٹی کو حج کروانے کی منت مانی تو اس کے علاوہ کو بھیج سکتے ہیں؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص نے منت مانی کہ میرا فلا ں کام ہوگیا، تو میں اپنی شادی شدہ بیٹی ہندہ کو حج کرواؤں گا۔ اب اس کا وہ کام ہوگیا ہے، لیکن مسئلہ یہ ہے کہ اس کے پاس صرف بیٹی کو بھیجنے کے اخراجات ہیں، جبکہ بیٹی محرم کے بغیر جا نہیں سکتی اور محرم کے اخراجات اِس کے پاس موجو د نہیں، تو سوال یہ ہے کہ اس پر حج کروانا لازم ہے؟ اور جب بیٹی کے ساتھ محرم کے اخراجات موجود نہیں، تو بیٹی کے علاوہ کسی اور کو حج پر بھیج سکتا ہے؟