سرچ کریں

Displaying 51 to 60 out of 473 results

51

کسی کے پاس رقم ہو، تو وہ ایک ساتھ صدقہ کرے یا تھوڑی تھوڑی کر کے؟

سوال: کسی شخص کے پاس تین سو روپے ہیں، وہ صدقہ کرنا چاہتا ہے، تو کیا ایک ساتھ کرے یا ہر روز دس، دس روپے نکالتا رہے؟

51
53

پانچ سال قربانی نہیں کی، اب کرنے کا کیا طریقہ ہوگا؟

جواب: صدقہ کرنا لازم ہوگااور ساتھ ساتھ توبہ کرنا بھی شرعاً لازم ہے، اب قربانی کرنے سے سابقہ سالوں کی قربانی ادا نہیں ہوگی کیونکہ جس شخص نے گزشتہ سالوں میں ...

53
54

شوہر کی اجازت کے بغیر اس کا مال صدقہ کرنا کیسا ؟

سوال: عورت اپنے شوہر کے گھر کے برتن ، تکیے اور بیڈ شیٹ وغیرہ ، شوہر کی اجازت و رضا مندی کے بغیر کسی غریب کو دے سکتی ہے ؟ اس حوالے سے تفصیلی رہنمائی فرما دیں کہ بیوی کے لئے شوہر کا مال اس کی اجازت کے بغیر صدقہ کرنا کیسا ؟

54
55

رقم صدقہ کرنے کی منت مانی تو رقم کہاں خرچ کریں؟

سوال: ایک شخص نے کوئی چیز خریدی اور پسند نہیں آئی تو واپس کر دی اور رقم کی واپسی کا انتظار کرنے لگا ، لیکن ٹائم لگنے لگ گیا ، تو اس کو خدشہ ہوا کہ کمپنی نے پیسہ دبا لیا ہے ، تو اس نے یہ الفاظ کہے کہ اے اللہ اگر میری یہ رقم واپس مل جائے تو اتنی ہی رقم میں تیری راہ میں صدقہ کروں گا ۔ ابھی اس کو پیسے واپس مل گئے ہیں ، اب سوال یہ ہے کہ کیا یہ شرعی منت ہے ؟ اور یہ رقم کہاں صرف کر سکتے ہیں ، صرف شرعی فقرا کو ہی یا ہر نیک و جائز کام میں خرچ کر سکتا ہے ؟

55
56

نابالغ یا بالغ شخص کے ہاتھوں سے قرآن گرجائے، تو کیا حکم ہے؟

سوال: اگر کسی شخص کے ہاتھ سے غلطی سے قرآن پاک گر جائے تو کیا حکم ہے؟ کیااس پر کوئی صدقہ نکالنا ضروری ہوجاتا ہے ؟نیز اگر کسی نابالغ بچے سے قرآن پاک گر جائے تو اس صورت میں کیا حکم ہوگا؟؟ رہنمائی فرمادیں۔ سائل: نعمان رضا(via،میل)

56
57

حج کے دوران حجام کی اجرت ادا کرنے سے رہ گئی تو کیا کرے؟

جواب: صدقہ کردے۔ہاں صدقہ کرنے کے بعد اگر وہ مل گیایااس سےرابطہ ہوگیا اور وہ صدقہ کرنے پر راضی نہ ہو ا تو اب اُنہیں اس کی وہ رقم دینی ہوگی۔ تنویر ال...

57
58

حق مہر کو صدقہ کرنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر عورت کو حق مہر مل جائے اور پھر وہ اپنی طرف سے وہ صدقہ وغیرہ کرنا چاہے تو کر سکتی ہے یا نہیں؟

58
59

لا علمی کی وجہ سے بیع فاسد کرنے پر نفع کا حکم

سوال: لاعلمی کے سبب بیع فاسد کر لی، تو اب علم ہونے پر نفع کا کیا حکم ہے کیا اسے صدقہ کرنا ہو گا؟

59
60

قربانی کے جانور کی کھال ذاتی نفع کے لیے بیچ دی تو کیا کرے؟

جواب: صدقہ کرے کہ یہ مال اس کے حق میں خبیث ہے۔ لہٰذا پوچھی گئی صورت میں زید پر لازم ہے کہ وہ اس ناجائز فعل سے توبہ کرے اور ایک ہزار روپے کسی بھی شرعی فق...

60