
زکوٰۃ کی رقم مدرسے کے کاموں میں خرچ کر سکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا زکوۃ کی رقم، مدرسے کی تعمیر، بجلی کے بل، قرآن پاک، کتابیں، مدرسین کی تنخواہ اور بچوں کے کھانے پینے کے اخراجات میں صرف ہوسکتی ہے یا نہیں؟
بیٹی کو حج کروانے کی منت مانی تو اس کے علاوہ کو بھیج سکتے ہیں؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص نے منت مانی کہ میرا فلا ں کام ہوگیا، تو میں اپنی شادی شدہ بیٹی ہندہ کو حج کرواؤں گا۔ اب اس کا وہ کام ہوگیا ہے، لیکن مسئلہ یہ ہے کہ اس کے پاس صرف بیٹی کو بھیجنے کے اخراجات ہیں، جبکہ بیٹی محرم کے بغیر جا نہیں سکتی اور محرم کے اخراجات اِس کے پاس موجو د نہیں، تو سوال یہ ہے کہ اس پر حج کروانا لازم ہے؟ اور جب بیٹی کے ساتھ محرم کے اخراجات موجود نہیں، تو بیٹی کے علاوہ کسی اور کو حج پر بھیج سکتا ہے؟
کیا بہنوں اور بیٹیوں کو عشر دے سکتے ہیں؟
سوال: کیا بہنوں اور بیٹیوں کو عشر دے سکتے ہیں؟
فصل والی زمین میں پیدا ہونے والے شہد پر عشر کا حکم ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارےمیں کہ ہم نے فصلیں لگانے کےلیے کچھ زمین مختص کی ہوئی ہے، جن پر ہم موسم کے اعتبار سے فصلیں کاشت کرتے ہیں اور باقاعدگی سے ان کا عشر بھی ادا کرتے ہیں۔اس میں ہمیں ایک مسئلہ درپیش ہے کہ بعض اوقات ان فصلوں پر شہد کی مکھیاں ، شہد کے چھتے لگاتی ہیں، جو ہم لوگ اتار لیتے ہیں، توکیا اس شہد پر بھی ہمیں عشر دینا لازم ہوگایا نہیں؟
جواب: عشرین و ذلک قیمتہ افضل من خصی قیمتہ خمسۃ عشر و ان کان الخصی اطیب لحماً و ان استویا فی القیمۃ والفحل اکثر لحماً فالفحل افضل و کذا الکبش والنعجۃ اذا است...
عشر نکالنے کے لیے قرض مائنس کیا جائے گا یانہیں ؟
سوال: ایک شخص ہے جس کی فصل کی آمدنی تقریبا چار لاکھ ہوئی ہے ، لیکن اس پر کچھ قرض بھی ہے، تو کیا قرض کی رقم نکال کر عشر ادا کرنا ہوگا ،یا کل آمدن پر عشر واجب ہے ؟
ایک ہی سیزن میں دوبارہ اگنے والی فصل پر عشر
سوال: کچھ سبزیاں کاٹنے کے بعد اسی سیزن میں دوبارہ اگ آتی ہیں، دوبارہ اگنے کو پنجابی میں (لو) کہتے ہیں جیسے پالک، دھنیا، میتھی وغیرہ تو کیا ان کا ایک دفعہ عشر ادا کرنا کافی ہوگا یا ہر دفعہ دوبارہ اگنے کے بعد عشر دینا ہوگا؟
گندم کی کٹائی اور تھریشر کے اخراجات عشر کی ادائیگی سے پہلے نکالنا
سوال: عشر کی ادائیگی سے پہلے گندم کی کٹائی اور تھریشر کے اخراجات نکالے جائیں گے یا نہیں؟
ایک ملک میں صدقہ فطر دے کر دوسرے ملک عید کی اور دونوں کے صدقہ فطر کی قیمت میں فرق ہو، تو حکم
جواب: عشر وخراج وفطرة ونذر وكفارة غير الإعتاق) وتعتبر القيمة يوم الوجوب وقالا: یوم الاداء‘‘ترجمہ : زکوٰۃ ، عشر ، صدقہ فطر ، نذر کی ادائیگی میں اور اعتاق یعن...
ایک شہر میں پندرہ راتوں سے زیادہ کی نیت ہے لیکن دن کہیں اور گزارے گا ،تو نماز کا حکم
جواب: عشر یوماً بقریتین ، النھار فی احداھما و اللیل فی الاخری یصیر مقیماً اذا خل التی نوی البیتوتۃ فیھا ھکذا فی محیط السرخسی‘‘ ترجمہ:اگر دو بستیوں میں پندر...