
جواب: مرغی صدقہ کی اور جو پانچویں ساعت میں جائے تو گویا اس نے ایک انڈا صدقہ کیا، پس جب امام خطبہ کے لیے نکل آئے تو فرشتے حاضر ہوجاتے ہیں اور ذکر سنتے ہیں...
جواب: مرغی یا بکری وغیرہ صدقہ کرنا زیادہ نفع بخش ہے۔ مریض کی شفا یابی کے لیے جانور ذبح کرنے کے متعلق فتاوٰی شامی میں ہے: ” الذبح عند وضع الجدار أو عروض ...