نبی کریم علیہ الصلوۃ والسلام اورپوری امت کی طرف سے قربانی اورعمرہ کرنا
جواب: مسلمان کو چاہیں شریک کر سکتے ہیں ۔خودنبی پاک صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم ایک قربانی پوری امت کی طرف سےکیاکرتےتھے ،وہ ایصال ثواب ہی تھا۔ اسی طر...
نئی گاڑی کی بکنگ کے وقت قیمت لاک(فِکس) نہ ہونے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ جب کوئی نئی گاڑی بُک کروانے کے لیے کمپنیوں کی ڈیلر شپس(Dealerships)پہ جاتے ہیں، تو بعض کمپنیوں کے معاہدے میں یہ آپشن موجود ہوتا ہے کہ اگر آپ بکنگ کے وقت گاڑی کی پوری قیمت ادا کر دیں، تو آپ کی گاڑی کی قیمت لاک ہو جائے گی، یعنی مارکیٹ میں اگرچہ گاڑی کی قیمت بڑھ جائے، تب بھی آپ کو اسی قیمت پر گاڑی ملے گی، لیکن اگر پوری قیمت ادا نہیں کرتے،تو گاڑی کی قیمت لاک نہیں ہوگی، یعنی اگر مارکیٹ میں گاڑی کی قیمت بڑھ گئی، تو ڈیلیوری کے وقت جو قیمت ہو گی، اسی حساب سے آپ کو قیمت ادا کرنی پڑے گی۔ پوچھنا یہ ہے کہ ڈیلر شپ کے معاہدے میں یہ شرط لگانا کیسا کہ اگر گاڑی کی قیمت بڑھ گئی، تو اسی حساب سے قیمت ادا کرنی ہوگی؟ نوٹ: گاڑی کی بکنگ سے لے کر ڈیلیوری تک کمپنی کا جو پراسس ہوتا ہے، اس بارے میں تفصیل یہ ہے کہ اولاً کمپنی نئی گاڑی بنانے کا اعلان کرتی ہے اور اس کا ڈیزائن اور فیچرز وغیرہ متعارف کرواتی ہے، جسے دیکھ کر لوگ اس کمپنی کی مختلف ڈیلر شپ پہ جا کر گاڑیاں بک کروانا شروع کر دیتے ہیں۔ یہ بکنگ مخصوص مدت تک جاری رہتی ہے، اس کے بعد بند کر دی جاتی ہے۔ بکنگ کے لیے درکار رقم کمپنی کی طرف سے مقرر ہوتی ہےاور وہ گاڑی کی قیمت کم زیادہ ہونے کے اعتبار سے مختلف ہوتی ہے، یعنی اگر گاڑی کی قیمت کم ہے، تو اس کی بکنگ کے لیے کم از کم مثلاً پانچ لاکھ روپے جمع کروانے ہوں گے اور قیمت زیادہ ہونے کی صورت میں دس لاکھ اور بقیہ رقم گاڑی ڈیلیور ہونے سے ایک ماہ پہلے جمع کروانی ہو گی۔ جس شخص نے بھی گاڑی بک کروانی ہو، وہ بکنگ کی رقم ڈیلر شپ کی بجائے بینک کے ذریعےکمپنی کے اکاؤنٹ میں جمع کرواتا ہے، کمپنی کے پاس رقم پہنچ جانے کے بعد وہ گاڑیاں بنانا شروع کرتی ہے، ایسا نہیں ہوتا کہ کمپنی اپنا سرمایہ لگا کر پہلے گاڑیاں بنا لے اور بعد میں بیچتی رہے، کیونکہ ایک گاڑی کی قیمت بھی ملین میں ہوتی ہے، لہذا کمپنی اپنی طرف سے اتنا سرمایہ لگانے والا رِسک کبھی نہیں لیتی، بلکہ گاڑیوں کی بکنگ اتنا عرصہ پہلے شروع کرنے کا مقصد ہی یہ ہوتا ہے کہ کمپنی لوگوں کی رقم سے کاروبار کر سکے۔
نابالغ بچے کی تلاوتِ قرآن سننے کا حکم؟
جواب: غیرہ کسی بھی قید کےبغیر تلاوت سننے کے احکام یکساں ہوں گے ۔ (2) تلاوتِ قرآن کے وقت استماع و انصات کا حکم قرآن کریم کی تعظیم کے لیے رکھا گیا ہے...
جواب: غیرہ دنیا کی ہر چیز ٹوٹ پھوٹ کر فنا ہوجائے گی یہاں تک کہ صور بھی ختم ہو جائے گا اور اسرافیل علیہ السلام بھی ختم ہو جائیں گے۔ یہ واقعہ محرم کی دسویں تا...
کسی کا انٹرنیٹ بلا اجازت استعمال کرنے کا حکم
سوال: کیا کسی دوسرے آدمی کا انٹر نیٹ بلا اجازت استعمال کر کے بیان یا نعت وغیرہ سن سکتے ہیں؟ یا وظیفہ دیکھ سکتے ہیں؟
کمیٹی ایڈمن کمیٹی کی رقم اپنے استعمال میں لاسکتا ہے؟
جواب: غیرہ)اس طورپردیں کہ بعدمیں آپ اسی کی مثل واپس لیں گے،اس تعریف سے ودیعت (امانت)، ہبہ(گفٹ)، عاریت اورصدقہ نکل گئے،کیونکہ ودیعت اورعاریت میں توبعینہ چیز...
IVF کے ذریعے اولاد حاصل کرنا کیسا؟
جواب: غیر ہمبستری کے داخل کرنا ہے،اگر یہ معاملہ اپنی بیوی کے لیے شوہر کی منی کے ساتھ ہو تو شرعاً جائز ہے،کیونکہ اس میں کوئی قابل اجتناب چیز نہیں۔۔۔ اور ا...
فرض غسل میں بندھے ہوئے بال کھولنے کا حکم
جواب: مسلم میں ہے” عن أم سلمة، قالت: قلت يا رسول الله إني امرأة أشد ضفر رأسي فأنقضه لغسل الجنابة؟ قال: «لا. إنما يكفيك أن تحثي على رأسك ثلاث حثيات ثم تفيضين...
اذان سنتے ہوئے پڑھی جانے والی دعا
جواب: مسلم کی حدیث میں ہے:عن سعد بن أبي وقاص عن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم أنه قال: من قال حين يسمع المؤذن: اَشْهَدُ اَنْ لَّا اِلٰهَ اِلَّا اللّٰهُ وَحْد...
کیا نماز جنازہ کی دعا حدیث سے ثابت ہے؟
جواب: غیرنا و کبیرنا و ذکرنا و انثانا“ قال یحی و حدثنی ابو سلمۃ بن عبد الرحمٰن عن ابی ھریرۃ عن النبی صلی اللہ علیہ و سلم مثل ذلک و زاد فیہ ”اللھم من احییتہ ...