
جواب: کر گزاری کا اظہار کر سکیں۔ آپ صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَ اٰلِہٖ وَ سَلَّمَ کی ولادت صرف ایک شخصیت کی پیدائش نہیں، بلکہ پوری انسانیت کے لیے رحمت،...
خاتون کا اپنے شوہر کے لیے مختلف ڈیزائن والے سوٹ سلوا کر پہننا
سوال: خواتین کے بے سلے پیکنگ والے سوٹ لئے جائیں ، تو اس پیکنگ پر ایک خاتون کی تصویر ہوتی ہے جس نے اسی سوٹ کو سلوا کر پہناہوتا ہے اور اس کے مختلف ڈیزائن ہوتے ہیں، اگر کوئی خاتون اپنے شوہر کی خواہش کے مطابق اسی انداز میں کپڑے سلوا کر پہنے ، تو کیا حکم ہوگا جبکہ کسی نامحرم کے سامنے نہ جاتی ہو؟
میت کے غیر ضروری بال کاٹنے کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ عوام میں مشہور ہے کہ میت کو بڑا غسل دینا (یعنی غیر ضروری بال کاٹنا) ضروری ہوتا ہے، ایسا نہ کریں تو گناہ گار ہوں گے؟ (۲)نیز موٹی چادر کے بغیر غسل دینا بھی ضروری ہے، تاکہ کپڑے کے نیچے بھی پانی بہہ جائے، براہ کرم اس بارے میں رہنمائی کیجئے؟ سائل:محمد اشفاق (راولپنڈی)
کوئی عورت کفریہ جملہ بول دے ،تو اس کے نکاح کا حکم؟
سوال: اگر عورت کفریہ جملہ بول دے، تو کیا اس پر بھی تجدیدِ نکاح لازم ہوگا؟ نیز اگر تجدید نکاح لازم ہوا اور وہ عورت تجدیدِ نکاح نہ کرنا چاہے، تو کیا اس کا نکاح ختم ہو جائےگا؟
کیا قبر میں شجرہ رکھ سکتے ہیں یا نہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارےمیں کہ قبر کے اندر شجرہ شریف رکھ سکتے ہیں یا نہیں اور اگر رکھ سکتے ہیں تو کہاں پر رکھنا چاہیے؟
کرایہ پر دئیے جانے والے سامان پر زکوٰۃ کا حکم
جواب: پہنچ جائےاور ان اموال پر سال گزر جائے تودیگر شرائطِ زکوٰۃ بھی پائی جانے کی صورت میں کرائے اور دیگر اموال زکوۃ پر زکوٰۃ فرض ہو گی اوراگر کرایہ خرچ ہوجا...
واٹس ایپ میسج کے ذریعے قسم کھائی کیا قسم منعقد ہوگئی؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ زید نے بکر سے کسی بات پر ناراض ہو کر اس کو یہ لکھ کر واٹس ایپ کیا ”خداپاک کی قسم !میں آئندہ تم سے نہیں ملوں گا۔“ لیکن زید کو اپنے اس فعل پر ندامت ہے اور وہ بکر سے ملنا چاہتا ہے ۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ زبان سے الفاظ ادا کئے بغیر کیا اس طرح لکھنے سے بھی قسم ہوجائے گی؟میں نے سنا تھا کہ منت وقسم وغیرہ کے لئے اتنی آواز ضروری ہے کہ خود سن سکے۔ سائل:محمد آفتاب عطاری(نارتھ کراچی)
معراج کی رات جبریل علیہ السلام آگے بڑھنے سے کیسے جلتے، حالانکہ نور سے بنے ہیں؟
جواب: کر عذاب پانا خود قرآن پاک سے ثابت ہے، لہٰذا قادرِ مطلق کے لئے یہ سب ممکن ہے۔ جبریل امین علیہ السلام کا یہ قول اس طرح سے ہے ”اگر میں ایک پورےکے برابر...
کیا ایام مخصوصہ میں ایک کلمے کی جگہ دوکلمات پڑھائے جاسکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ حائضہ عورت جو معلمہ ہو وہ اپنےمخصوص دنوں میں قرآن پاک کی تعلیم دیتے ہوئے سانس توڑ توڑ کر ایک ایک کلمہ پڑھاسکتی ہے تواگر وہ دو کلمات پڑھالے تو اس میں کچھ حرج ہوگا ؟ سائل:محمد شعیب عطاری(سرجانی ٹاؤن،کراچی)
جو مسجد چھوٹی پڑچکی ہو کیا اس جگہ کو بیچ کر دوسری جگہ خرید سکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک جگہ کافی طویل عرصہ سے مسجدبنی ہوئی ہے اوروہ گورنمنٹ سے رجسٹرڈبھی ہےلیکن اب وہ چھوٹی پڑچکی ہے کیااس جگہ کوفروخت کرکے اسی علاقہ میں کسی اورجگہ مسجدبناسکتے ہیں؟ سائل:سرورخان(فیصل آباد)