پانچ یا آٹھ فیصد سود والی قرض اسکیم لینا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ قرض کے حوالے سے ایک اسکیم آئی ہے، جس میں متعلقہ ادارہ 20 سے 35 لاکھ روپے تک کا قرضہ دیتا ہے اور شرائط میں یہ ہے کہ مقروض 20 لاکھ قرض پر پانچ فیصد اور 35 لاکھ قرض پر آٹھ فیصد زیادہ واپس کرے گا۔ شرعی رہنمائی فرما دیں کہ یہ قرض سودی ہے یا نہیں ؟
نمازی کا اپنے لباس پر سجدہ کرنا کیسا؟
سوال: عرض یہ ہے کہ یہ جو مسئلہ ہے کہ سجدہ اپنے لباس پر نہ کیا جائے جیسے آستین یا دامن یا دوپٹہ پر، ایسا کرنا مکروہ ہے۔ پوچھنا یہ ہے کہ کونسا مکروہ ہے، تنزیہہی یا تحریمی؟ اگر تحریمی ہے تو کیا نماز واجب الادا ہو گی؟
جسکی تدفین ہی نہ ہوئی ہو اُسے عذاب قبر کیسے ہو گا؟
جواب: کر مر گیا یا جل گیا تو اس کے ساتھ بھی سوالات اور ثواب و عذاب کا سلسلہ ہوگا۔ شرح عقائد نسفیہ میں ہے”ان الغریق فی الماء والماکول فی بطون الحیوانات ...
جواب: کرے گا(سورہ فاتحہ اورساتھ میں ایک چھوٹی سورت یاتین چھوٹی آیات یاایک بڑی آیت جوچھوٹی تین آیات کے برابرہو، اس کی تلاوت کرے گا۔) مغرب کی نماز اور وتر کی ...
خود کشی کرنے والے کی بخشش ہوگی یا نہیں؟
سوال: کیا خودکشی کرنا حرام ہے اور خودکشی کرنے والے کی مغفرت نہیں ہوگی؟
پِلنکو وَن ایکس بیٹ گیم کھیلنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ آج کل ایک آن لائن گیم”Plinko(1XBet)“ کافی مشہور ہو رہی ہے، جس میں ہوتا یہ ہے کہ سب سے پہلےاس میں کچھ رقم Deposit کروائی جاتی ہے، اور پھر کھیلنے والا مخصوص رقم Bet کے طور پر لگاتا ہے، وہ رقم لگانے کے بعد اس گیم کو سٹارٹ کرتا ہے، جس میں ایک Ball اوپر سے چھوڑی جاتی ہے، وہ نیچے لگے کیلوں سے ٹکراتے ہوئے نیچے بنے بوکسز میں سے کسی ایک میں گرتی ہے، ان بوکسز میں سے بعض بوکس ایسے ہوتے ہیں کہ جس میں اگر وہ Ball گرے تو جو پیسے لگائے ہوتے ہیں، ان میں اضافہ ہو جاتا ہے۔ اور بعض بوکس ایسے ہوتے ہیں کہ اگر ان میں وہ Ball گرے تو نقصان ہوتا ہے اور لگائے گئے پیسے جزوی یا کلی طور پر ضائع ہو جاتے ہیں۔ برائے کرم اس حوالے سے راہنمائی فرمائیں کہ کیا یہ گیم کھیل کر پیسے کماناجائز ہے؟ سائل: محمد حسن رضا (گلِ دامن، لاہور)
شوٹنگ کیلئے ماتھے پر لال ٹیکا لگانا کیسا؟
جواب: کرے۔ امام اہلسنت ، اعلی حضرت شاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ تعالی علیہ فرماتے ہیں :”قَشْقَہ( ٹیکا) کہ ماتھے(یعنی پیشانی) پر لگایا جاتا ہے صِرف ...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ لوگ ملاقات کے بعد جاتے وقت خدا حافظ کہتے ہیں، کیا یہ درست ہے ؟
غوث پاک کی دعا سے قضاء مبرم ٹل سکتی ہے؟
جواب: کرلیجئے کہ قضائے مبرم کی دوقسمیں ہیں: (1)مبرم حقیقی:وہ تقدیر جو علم الہی میں کسی چیز پر معلق نہ ہو۔ (2)شبیہ بہ مبرم:جو فرشتوں کے صحیفوں کے اعت...
خون کی نمی کپڑوں پر لگ جاتی ہے نماز جائز ہےیانہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مجھے بواسیر کا مرض ہے جس کی وجہ سے میری شلوار خون سے آلودہ ہو جاتی ہے لیکن زخم سے خون بہنے کے قابل نہیں ہوتا فقط اس کی تری سے شلوار بار بار لگ کر آلودہ ہوجاتی ہے ،میرے لیے وضو اورنمازوں کے لیے کپڑوں کی پاکی کے متعلق کیا حکم ہوگا؟بواسیر کے مسے پچھلی شرم گاہ کے بیرونی حصے پر ہیں ،شرم گاہ کی نالی میں کوئی مسہ نہیں ہے۔