
عورت کو اپنے محارم اور شوہر کے سامنے کس طرح کا لباس پہننا چاہئے؟
جواب: کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایاکہ یہ جنت کی خوشبو تک نہ سونگھیں گی۔ کسی صحیح ضرورت کے بغیر عورت کو اپنی آواز غیر مردوں تک پہنچانا منع ہے...
عورت کا اپنے پاؤں میں سونے کی پائل پہننا
جواب: کرتے ہوئے ارشاد فرماتے ہیں:”بجنے والا زیور عورت کے لئے اس حالت میں جائز ہے کہ نامحرموں مثَلاً خالہ ماموں چچا پھوپھی کے بیٹوں، جَیٹھ، دَیور، بہنوئی کے ...
حج کرنے کے بعد قضا نمازیں معاف ہوگئیں یا ادا کرنی ہوں گی؟
سوال: جو نمازیں قضا ہوئیں،کیا حج کرنے کے بعد وہ قضا نمازیں ہمیں ادا کرنی ہوں گی یا حج کرنے سے وہ معاف ہوگئیں؟
کوا دودھ میں چونچ ڈال دے ،تو اس کا حکم
جواب: کروہِ تنزیہی ہوتا ہے، لہٰذا اگر کوا دودھ میں چونچ ڈال دے، تو اس دودھ کا پینا وغیرہ، ناجائز و گناہ تو نہیں، لیکن مالدار کے لیے ایسا دودھ مکروہِ تنزیہی ...
نسب بدلنے والے پر جنت حرام ہے، اس میں حرام سے کیا مراد ہے ؟
سوال: ایک حدیث پاک کا مفہوم ہے: ”جو اپنے نسب کاعلم ہونے کے باوجود کسی دوسرے کی طرف خو د کو منسوب کرے اس پر جنت حرا م ہے‘‘ اس کا مطلب کیا ہے؟حالانکہ جنت تو کفار پر حرام ہے۔ سائل: محمد سالک عطاری (نارووال)
شیشے یا آئینے کے سامنے نماز پڑھنا کیسا؟
جواب: کراہت نہیں ہوگی ،ہاں البتہ اگرسامنے شیشہ ہونے کی وجہ سے نمازی کی یک سوئی اور خشوع وخضوع میں خلل واقع ہوتا ہو اور نماز میں پوری طرح توجہ اوردھیان نہ رہ...
نماز جنازہ کا ثواب ایصال کیا جا سکتا ہے؟
جواب: کرام علیھم الرحمۃ والرضوان کی بارگاہ میں بھی اپنے کسی نیک عمل پر ملنے والا ثواب نذر کیا جاسکتا ہے۔ ہر نیکی کا ثواب ایصال کیا جاسکتا ہے،جیسا کہ ف...
قسطوں والے کاروبارکی زکوۃ اداکرنے کاطریقہ
سوال: میں قسطوں پر سامان دیتا ہوں، میں اپنے مال کا کس طرح حساب لگا کر زکوۃ ادا کروں؟ میری رہنمائی فرمائیے۔