سرچ کریں

Displaying 601 to 610 out of 4205 results

601

پرہیزگار ازواج و اولاد کے حصول کی دعا

سوال: نیک بیوی اور نیک اولاد کے حصول کی دعا

601
602

رحمت اور مغفرت کےحصول کی دعا

سوال: رحمت اور مغفرت کےحصول کی دعا

602
603

شریر جنات سے پناہ کی دعا

سوال: شریر جنات سے پناہ کی مسنون دعا

603
604

بخشش اور رحمت کے حصول کی دعا

سوال: بخشش اور رحمت کے حصول کی مسنون دعا

604
605

نفل کی تیسری رکعت کا سجدہ کرنے سے فرض قعدے کا واجب میں تبدیل ہو جانا

سوال: نماز کے احکام میں واجبات کے بیان میں یہ مسئلہ لکھا ہے کہ نفل کا ہر قعدہ قعدۂ اخیرہ ہے، لیکن اگر کوئی شخص بھول کر نفل کی تیسری رکعت کے لیے کھڑا ہو گیا اور اس رکعت کا سجدہ بھی کر لیا، تو اب یہ قعدہ فرض کی بجائے واجب شمار ہو گا۔ تو اس کی کیا وجہ ہے کہ ایک فرض کام واجب ہو گیا؟

605
606

الیکٹرک بائیک یا ویل چیئر پر بیٹھ کر طواف کرنے کا شرعی حکم نيز دم يا صدقہ کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اِس مسئلے کے بارے میں کہ فی زمانہ مسجد الحرام میں طواف اور سعی کے لیے کسی فرد کی مدد سے چلنے والی سادہ ویل چیئرز بھی ہوتی ہیں اور الیکٹرک ویل چیئرز (Electric Wheel Chairs)، الیکٹرک کاریں (Electric Cars)، الیکٹرک اسکوٹرز (Electric Scooters)موجود ہوتی ہیں۔ سوال یہ ہے کہ اگر کوئی شخص کسی عذر و مجبوری کے بغیر صرف سُہولت و آسانی کے لیے یا تھکاوٹ سے بچنے کے لیے حج یا عمرے کا طواف، یونہی نفل طواف پیدل چل کر نہ کرے، بلکہ ان گاڑیوں وغیرہ پر بیٹھ کر کرے، تو اس کا ایسا کرنا کیسا ہے؟ اور اس پر کوئی دم یا صدقہ لازم آئے گا یا نہیں؟

606
607

کئی بیماریوں سے حفاظت کی دعا

سوال: کئی بیماریوں سے حفاظت کی دعا

607
608

اللہ پاک کی رحمت کی امید رکھنے کی دعا

سوال: اللہ پاک کی رحمت کی امید رکھنے کی دعا

608
609

سعادت مندوں میں شامل ہونے کے حصول کی دعا

سوال: سعادت مندوں میں شامل ہونے کے حصول کی دعا

609
610

عافیت کے حصول اور مخلوق کے تسلط سے نجات کی دعا

سوال: عافیت کے حصول اور مخلوق کے تسلط سے نجات کی دعا

610