عافیت کے حصول اور مخلوق کے تسلط سے نجات کی دعا

عافیت کے حصول اور مخلوق کے تسلط سے نجات کی دعا

دارالافتاء اہلسنت

(دعوت اسلامی)

اَللّٰهُمَّ اِلٰهَ جِبْرِيْلَ، وَ مِيكَائِيلَ، وَ اِسْرَافِيلَ، وَ اِلٰهَ اِبْرَاهِيمَ، وَ اِسْمَاعِيلَ، وَ اِسْحَاقَ، عَافِنِیْ وَ لَا تُسَلِّطَنَّ أَحَدًا مِّنْ خَلْقِكَ عَلَیَّ بِشَیْءٍ لَّا طَاقَةَ لِیْ بِهٖ

ترجمہ:

اے اللہ! جبرائیل، میکائیل اور اسرافیل عَلَیْہِمُ الصَّلٰوۃُ وَ السَّلامْ کے معبود اور ابراہیم، اسماعیل اور اسحاق عَلَیْہِمُ الصَّلٰوۃُ وَ السَّلامْ کے معبود! مجھے عافیت دے اور اپنی مخلوق میں سے کسی کو مجھ پر مسلط نہ فرما جس کے مقابلہ کی میں طاقت نہیں رکھتا۔(مصنف ابنِ ابی شیبہ، جلد 6، صفحہ 23، مطبوعہ رياض)