سعادت مندوں میں شامل ہونے کی دعا

سعادت مندوں میں شامل ہونے کے حصول کی دعا

دارالافتاء اہلسنت

(دعوت اسلامی)

اَللّٰهُمَّ اجْعَلْنِيْ مِنَ الَّذِينَ اِذَا اَحْسَنُوا اسْتَبْشَرُوا، وَ إِذَا أَسَاءُوا اسْتَغْفَرُوا

ترجمہ:

اے اللہ! مجھے ان لوگوں میں سے بنا دے جو نیک کام کرتے ہیں تو خوش ہوتے ہیں، اور  جب برا کام کرتے ہیں تو اس سے استغفار کرتے ہیں۔(مسند احمد، جلد 42، صفحہ 54، مطبوعہ مؤسسة الرسالة)