اللہ کی رحمت کی امید رکھنے کی دعا

اللہ پاک کی رحمت کی امید رکھنے کی دعا

دارالافتاء اہلسنت

(دعوت اسلامی)

اَللّٰهُمَّ مَغْفِرَتِكَ أَوْسَعُ مِنْ ذُنُوبِيْ وَرَحْمَتَكَ أَرْجٰى عِنْدِیْ مِنْ عَمَلِيْ

ترجمہ:

اے اللہ! تیری مغفرت میرے گناہوں سے بہت وسیع ہے اور مجھے اپنے عمل کی بنسبت تیری رحمت کی زیادہ امید ہے۔(المستدرک، جلد 1، صفحہ 728، مطبوعہ دار الكتب العلمية، بيروت)